ٹیگ کی محفوظات : online

آن لائن نیشنل تائیکوانڈو پمزے چیمپئن شپ 2020 میں حیدرآباد کے کامیاب کھلاڑیوں میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد

آرگنائزر بریلیئنٹ اور دی تائیکوانڈو اکیڈمی حیدرآباد کے ماسٹر فیصل خان و عبدالرئوف بھٹی تھے۔ پرویز احمد شیخ، رمیزراجہ، محمد بخش نے میڈل و اسناد تقسیم کیں حیدرآباد(شاہد کاظمی)پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتمام لاک ڈاوٗن میں ہوئی آن لائن نیشنل تائیکوانڈو پمزے چیمپئن شپ 2020 میں حیدرآباد کے کامیاب کھلاڑیوں میں تقریب تقسیم میڈل و اسناد کا انعقاد کیا گیا۔تقریب بریلیئنٹ ...

مزید پڑھیں »

جدید تکنیک کے استعال سے پاکستان سپورٹس میں مزیدکامیابیاں حاصل کرسکتا ہے، ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ

کھلاڑیوںکے فٹنس مسائل کو حل کرکے عالمی مقابلے جیتے جا سکتے ہیں، پاکستان نے کبڈی، اتھلیٹکس اور ریسلنگ میں شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں انٹرنیٹ اور موبائل کے بے دریغ استعمال کے اثرات سپورٹس پر مرتب ہوئے،والدین کی ذمہ داری ہے کہ وہ بچوں کو گرائونڈز میں بھیجیں ،آن لائن ورکشاپ سے خطاب لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)یوتھ افیئر ز اینڈ ...

مزید پڑھیں »

ان لائن جوئے کے فروغ کا الزام، ویرات کوہلی کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر

مدراس (سپورٹس لنک رپورٹ)آن لائن جوئے کو فروغ دینے کے الزام میں ویرات کوہلی کیخلاف مدراس ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔چنئی کے ایک وکیل نے عدالت سے رجوع کرتے ہوئے کہا کہ آن لائن جوئے کی ایپس نوجوانوں کا مستقبل تباہ کررہی ہیں،بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور اداکارہ تمنا بھاٹیہ جیسے اسٹارز نئی نسل کا ذہن خراب کرنے کا ...

مزید پڑھیں »

پہلا آن لائن ڈی ایم سی ویسٹ اسپورٹس اسکلز ڈیولپمنٹ پروگرام

آرم ریسلنگ، ماس ریسلنگ، نیوٹریشن،سپورٹس انجریز،سپورٹس مینجمنٹ، ووینام مارشل آرٹ اور شوتوکان کی آگاہی کراچی ( کاشف احمد فاروقی) پہلا آن لائن DMC West اسپورٹس اسکلز ڈیولپمنٹ پروگرام کا انعقاد گزشتہ روز کیا گیا۔ ضلع غربی کے چیئرمین اظہار الدین احمد خان کی ہدایت پر، EDO ایوب عثمان اور ADO ایوب جذبانی کی سرپرستی میں آن لائن سیشن کا انعقاد ...

مزید پڑھیں »

محکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام دو روزہ آئن لائن تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام دو روزہ آئن لائن تربیتی ورکشاپ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہوگئی، سیکرٹری سپورٹس، یوتھ افیئرز، آرکیالوجی اور ٹورازم پنجاب احسان بھٹہ کی سربراہی میں ہونے والی تربیتی ورکشاپ میں پنجاب کے تمام ڈویژنل ، ڈسٹرکٹ اور تحصیل سپورٹس افسران نے شرکت کی،آن لائن تربیتی ورکشاپ میں ڈائریکٹرایڈمن جاوید چوہان ...

مزید پڑھیں »

کورونا لاک ڈائون کےدوران کرکٹرزکیلئے آن لائن کوچنگ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کورونا لاک ڈاؤن کے باعث کھلاڑیوں کے لیے آن لائن کوچنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پی سی بی نے کھلاڑیوں کی رہنمائی کے لیے آن لائن کوچنگ کا فیصلہ کیا ہے جس میں ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کھلاڑیوں کو معروف سابق کرکٹرز ٹپس دیں گے۔‏ اس سے قبل پی سی بی نے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free