وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی۔ حکومتی ذرائع کا بتانا ہے کہ ایشیا کپ کے لیے فوج اور پنجاب رینجرز کی تعیناتی 27 اگست سے 6 ستمبر تک ہو گی جس میں پنجاب رینجرز کی تعیناتی سیکنڈ ٹیرکیو آر ایف موڈ میں ہو گی جبکہ پاک فوج کی تعیناتی تھرڈ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakista sports news
تیسرا ون ڈے ; پاکستان نے افغانستان کو جیت کے لیے 269 رنز کا ہدف دیا۔
آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان نے افغانستان کو جیت کے لیے 269 رنز کا ہدف دے دیا۔ کولمبو میں جاری تیسرے اور آخری ون ڈے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ قومی ٹیم نے مقرررہ 50 اوورز میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 268 رنز بنائے۔ ...
مزید پڑھیں »ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چمپئین شپ کے فائنل میں پہنچ گئے.
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ 2023ء میں پاکستان کے ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، اس کے ساتھ ہی ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس2024 کے لئے بھی کوالیفائی کرلیا۔ ہنگری کے دارالحکومت بڈاپِسٹ میں جاری ورلڈ ایتھلیٹکس چمپئین شپ2023 میں جیولین تھرو کے مقابلے میں قومی جیولین تھروور ارشد ندیم نے پہلی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے اٹھارہ ریجنل ٹیموں کی نمائندگی کرنے والے 360 کرکٹرز کو ڈومیسٹک کنٹریکٹس دینے کا اعلان.
360 کرکٹرز کو ڈومیسٹک کنٹریکٹس دینے کا اعلان سات کیٹگریز میں یہ کنٹریکٹس دیے جائیں گے۔ لاہور، 25 اگست۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اٹھارہ ریجنل ٹیموں کی نمائندگی کرنے والے 360 کرکٹرز کو 2023-24 کے سیزن میں ڈومیسٹک کنٹریکٹس دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس ڈھانچے کو سات کیٹگریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اے پلس کیٹگری میں ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ میں آل پاکستان کک باکسنگ چمپیئن شپ 2023 کا آغاز ہوگیا.
ایونٹ میں ملک بھر سے بڑی تعداد میں مرد و خواتین کھلاڑی بھی شریک کرنے جارہے ہیں ۔ سپورٹس ایکٹیوسٹ عنایت خان اچکزئی کوئٹہ ایوب اسٹیڈیم میں جاری چھٹی آل پاکستان کک باکسنگ چیمپیئن شپ میں بلوچستان اور ملک بھر سے آئے 200سے زاہد کھلاڑیوں حصہ لے رہے ہیں ، پہلے روز 30 سے زائد حریفوں نے ...
مزید پڑھیں »پشاوریجن وویمن ٹیم کے انتخاب کے لیے ٹرائلز کے شیڈول کااعلان کردیاہے.
پشاوریجن وویمن ٹیم کے انتخاب کے لیے ٹرائلز کے شیڈول کااعلان کردیاہے ٹرائلز29اگست بروز منگل معاذاللہ خان کرکٹ اکیڈیمی پشاورسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہونگے۔حاجرہ سرور بات چیت پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ملک میں باصلاحیت خواتین کرکٹرز کی تلاش کی حکمت عملی کے تحت گراس روٹ لیول پر ٹرائلزکے سلسلے میں پشاوریجن کے ٹرائلز کے شیڈول کااعلان کردیاہے ...
مزید پڑھیں »محکمہ کھیل خیبر پختونخوا کی جانب سے ورلڈ جونیئر سکواش چیمپیئن حمزہ خان کیلئے 5 لاکھ روپے کا انعام.
محکمہ کھیل خیبر پختونخوا کی جانب سے ورلڈ جونیئر سکواش چیمپیئن حمزہ خان کیلئے 5 لاکھ روپے کا انعام پاکستان کو 37 سال بعد سکواش میں ورلڈ جونیئر چیمپیئن شپ کا ٹائٹل دلوانے والے سکواش پلیئر حمزہ خان کو محکمہ کھیل خیبر پختونخوا کی جانب سے پانچ لاکھ روپے کا انعام دیا گیا۔ حمزہ خان نے ...
مزید پڑھیں »یو ایس ماسٹر ٹی 10: نائٹس نے اٹلانٹا رائیڈرز کو 5 رنز سے شکست دیدی.
یو ایس ماسٹر ٹی 10: نائٹس نے اٹلانٹا رائیڈرز کو 5 رنز سے شکست دیدی فلوریڈا (25 اگست 2023) یوایس ماسٹر ٹی 10 لیگ کے ایک اور میچ میں اٹلانٹا رائیڈرز کو کیلیفورنیا نائٹس نے پانچ رنز سے شکست دیدی ۔ اٹلانٹا رائیڈرز کو آخری اوور میں جیت کے لئے 9 رنز درکار تھے تاہم تیز گیند ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی کرکٹ ٹیم میں دنیا کے بہترین کھلاڑی موجود ہیں ; نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ.
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹر بیان میں نگران وزیر اعظم نے کہا ہے کہ افغانستان کے خلاف شاندار جیت اور ہماری ٹیم کی بہترین پرفارمنس اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم میں دنیا کے بہترین کھلاڑی موجود ہیں۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے مزید کہا ہے کہ اسی ...
مزید پڑھیں »دوسرے ون ڈے ; پاکستان نے افغانستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی.
پاکستان نے افغانستان کو دوسرے ون ڈے میچ میں اعصاب شکن مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے دی، قومی ٹیم نے افغانستان کا 301 رنز کا ہدف 49.5 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، امام الحق نروس نائنٹیز کا شکار ہوگئے، شاداب خان نے 48 رنز کی اننگز کھیل کر فتح ...
مزید پڑھیں »