ٹیگ کی محفوظات : pakistan hockey news

اذلان شاہ ہاکی کپ ; پاکستان اورجاپان فائنل میں مد مقابل, پی ٹی وی سپورٹس براہ راست نشر کرے گا

اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ ; پاکستان اورجاپان فائنل میں مد مقابل, پی ٹی وی سپورٹس براہ راست نشر کرے گا ….اصغر علی مبارک…….. اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اورجاپان فائنل میں 11 مئی بروز ہفتہ شام کو ساڑھے 5 بجےمدمقابل ہونگی 30ویں سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ ڈرا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا 56واں اجلاس میں ایم فیصلوں کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا 56واں اجلاس میں اہم فیصلے کرلئے گئے۔ کھلاڑیوں کا انٹرنیشنل ایونٹس معاوضہ 150 ڈالر یومیہ کی منظوری اور سابقہ اخراجات کی توثیق سمیت سپورٹس ایونٹس اور بجٹ تخمینہ کی منظوری سے دی گئی۔ خواتین کی قومی ہاکی چیمپین شپ سمیت دیگر ڈومیسٹک ا وانٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت و تخمینہ کی منظوری بھی دے دی گئی۔پی ...

مزید پڑھیں »

آرایس اور پشاور کی ہدایت پر ہاکی ٹرائلز پانچ مختلف مقامات پر ہونگے

آرایس اورپشاور کی ہدایت پر ہاکی ٹرائلز پانچ مختلف مقامات پر ہونگے ریجنل سپورٹس آفیسر پشاور کاشف فرحان کی ہدایت پر آج پانچ مختلف اضلاع میں ہاکی کے کھلاڑیوں کیلئے ٹرائلز ہونگے ، شام چار بجے ہونیوالے ٹرائلز کی نگرانی کیلئے کمیٹیاں قائم کردی گئی ہیں یہ کمیٹی ہاکی کے کھلاڑیوں کا انتخاب کرے گی ، ٹرائلز میں کھلاڑیوں کی ...

مزید پڑھیں »

پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں ریجنل ہاکی چیمپئن شپ کیلئے کیمپ کا آغاز

پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں ریجنل ہاکی چیمپئن شپ کیلئے کیمپ کا آغاز ہو گیا ریجنل سپورٹس آفیسر کاشف فرحان کی ہدایت پر صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور میں انڈر 17 کے کھلاڑیوں کے کیمپ کا آغاز ہو گیا ۔ انکے مطابق پشاور مردان خیبر مہمند اور چارسدہ سے تعلق رکھنے والے انڈر 17 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا 56واں اجلاس کل راولپنڈی میں ہوگا۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا 56واں اجلاس کل 9 مئی کو راولپنڈی میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں ملک بھر سے پی ایچ ایف کانگریس کے اراکین شرکت کرینگے۔ سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین پاکستان ہاکی فیڈریشن کا 56واں کانگریس اجلاس کل 9 مئی کو ایس آئی آر فارم ہاوس راولپنڈی میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں ملک بھر سے ...

مزید پڑھیں »

سلطان اذلان شاہ کپ ؛ پاکستان نے کینیڈا کو 4-5 گول سے شکست دیدی

ملائشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو 4-5 گول سے شکست دیکر ایونٹ کے فائینل کے لئے مضبوط امیدوار کے طور پر اپنی حیثیت ثابت کردی۔ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کینیڈا کو دلچسپ مقابلے کے بعد چار کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست ...

مزید پڑھیں »

سلطان اذلان شاہ کپ ؛ پاکستان اور جاپان کے مابین ہاکی میچ 1-1 گول سے ڈرا

ملائشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اور جاپان کے مابین ہاکی میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے ڈرا ہوگیا۔ پاکستان نے چوتھے کواٹر کے آخری لمحات میں پینلٹی کارنر کے ذریعہ گول سکور کرکے میچ کو ڈراء کیا۔ ملائشیا کے شہر ایپوہ میں جاری سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان نے اپنے تیسرے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدر شہلا رضا نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدر شہلا رضا نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ 27 اپریل 2024 کو ہی بطور صدر پی ایچ ایف استعفی دے دیا تھا۔شہلا رضا کی میڈیا سے گفتگو کراچی(نمائندہ عینی خان) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی صدر  شہلا رضا  نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا سے ...

مزید پڑھیں »

سلطان اذلان شاہ کپ ؛ پاکستان نے کوریا کو 4 گول سے شکست دیدی

سلطان اذلان شاہ فیلڈ ہاکی کپ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 4-0 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں دوسری کامیابی بھی سمیٹ لی، اس سے قبل پاکستان نے میزبان ملائیشیا کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کیا تھا۔ ملائشیا کے شہر ایپوہ میں جاری سلطان اذلان شاہ کپ کے دوسرے روز پاکستان نے کوریا کو یکطرفہ میچ ...

مزید پڑھیں »

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ؛ پاکستان نے ملائیشیا کو 5-4 سے شکست دے دی

 سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا شاندار آغاز، پہلے میچ میں ملائیشیا کو 4 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے دی، پاکستان نے آخری ہاف میں 4 گول کیے۔ (اصغر علی مبارک).. سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے میزبان ملائیشیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5-4 گولز سے شکست دے کر ایونٹ کا ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free