ٹیگ کی محفوظات : pakistancricket news

دوسرا ون ڈے ; افغانستان نے پاکستان کو جیت کیلئے 301 رنز کا ہدف دیا.

    سری لنکا میں کھیلے جا رہے پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ میں رحمان اللہ گرباز کی طوفانی بیٹنگ نے افغان ٹیم کی پوزیشن مضبوط کردی۔ انہوں نے 151 رنز کی یادگار اننگز کھیلی۔ افغانستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 300 رنز بنائے ہیں۔   رحمان اللہ گرباز نے 151 گیندوں کا سامنا کرتے ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز کرکٹ ایونٹ کے لیے پاکستان شاہینز کا اعلان ; قاسم اکرم کپتان مقرر.

    ایشین گیمز کرکٹ ایونٹ کے لیے پاکستان شاہینز کا اعلان • قاسم اکرم کپتان مقرر، ٹورنامنٹ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کا ہوگا۔ لاہور،24 اگست 2023:   پاکستان کرکٹ بورڈ نے آل راؤنڈر قاسم اکرم کو ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلوں میں حصہ لینے والی پندرہ رکنی پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کردیا ہے۔19 ویں ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلے28 ...

مزید پڑھیں »

یو ایس ماسٹر ٹی 10 میں مورس ویل یونٹی کی دوسری فتح ، ٹیبل پر پہلے نمبر پر قابض.

  یو ایس ماسٹر ٹی 10 میں مورس ویل یونٹی کی دوسری فتح ، ٹیبل پر پہلے نمبر پر قابض   لاؤڈرہل، فلوریڈا (23 اگست 2023) امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈرہل میں یوایس ماسٹر ٹی 10 کے ایک میچ میں مورس ول یونٹی نے کیلیفورنیا نائٹس کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر لیگ میں اپنی دوسری فتح حاصل کی۔ ...

مزید پڑھیں »

فزیکلی چیلنج کرکٹ آف پاکستان الیون اور سلیبریٹیز الیون کی ٹیموں کے درمیان جشن آزادی نمائشی کرکٹ میچ 26 اگست کو اسلام آباد میں کھیلاجائےگا

    سپرنگ ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام اور این کے ایسوسی ایٹ بلڈرز کے تعاون سے فزیکلی چیلنج کرکٹ آف پاکستان الیون اور سلیبریٹیز الیون کی ٹیموں کے درمیان جشن آزادی نمائشی کرکٹ میچ 26 اگست کو شالیمار کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں کھیلاجائےگ     ورنامنٹ کے چیف آرگنائزر راجہ عمران حسین نے بتایا کہ ایونٹ کی تیاریاں ...

مزید پڑھیں »

پہلا ون ڈے ; پاکستان نے افغانستان کو 142 رنز سے ہرا دیا ‘ حارث رؤف کی پانچ وکٹیں.

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 142 رنز سے شکست دی ہے۔ منگل کے روز ہمبنتوتا میں جاری پہلے ون ڈے میں بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد پاکستان کی پوری ٹیم 47.1 اوورز ...

مزید پڑھیں »

پہلا ون ڈے ; پاکستان کا افغانستان کو جیت کیلئے 202 رنز کا ہدف.

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے پہلے ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی اور پوری ٹیم 201 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔   سری لنکا کے شہر ہمبنٹوٹا میں جاری میچ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پاکستانی کپتان کا یہ فیصلہ راس نہ آیا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت خواتین کرکٹرز کے ٹرائلز کا انعقاد.

    پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت خواتین کرکٹرز کے ٹرائلز لاہور 22 اگست، 2023:   پاکستان کرکٹ بورڈ ملک میں باصلاحیت خواتین کرکٹرز کی تلاش کی حکمت عملی کے تحت گراس روٹ لیول پر ٹرائلز کا انعقاد کررہا ہے۔ یہ ٹرائلز 23 سے 31 اگست تک آٹھ اکیڈمیز کے منعقد ہونگے۔ یہ ٹرائلز مختلف عمر کی خواتین کرکٹرز کو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔

    ہمبنٹوٹا کرکٹ سٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شاہدی, نے تقریب رونمائی کے بعد ٹرافی کے ہمراہ تصویر بھی بنوائی۔   سیریز کا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل 22 اگست کو ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا، دوسرا ون ڈے 24 اگست کو اسی گراؤنڈ پر ہو گا جبکہ کولمبو ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی ذکاء اشرف کا ہمبنٹوٹا میں قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات.

    چیئرمین ذکاء اشرف کی ہمبنٹوٹا میں افغانستان کے خلاف پہلے میچ سے قبل قومی ٹیم سے خطاب کیا بابراعظم کی قیادت میں یہ ٹیم اچھا پرفارم کر رہی ہے، چیئرمین ذکاء اشرف   بابراعظم کے پاس بڑی باصلاحیت ٹیم ہے ہر کوئی اپنے رول میں اچھا پرفارم کر رہا ہے، چیئرمین ذکاء اشرف ہمارے پاس ورلڈ کلاس باؤلرز ...

مزید پڑھیں »

ایشیا ءکپ ; 17رکنی بھارتی ٹیم کا اعلان ; روہت شرما بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

    بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) نے ایشیا ءکپ کیلئے 17رکنی بھارتی ٹیم کا اعلان کردیا، روہت شرما ایشیا ءکپ میں بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے۔   بھارتی ٹیم میں ایشان کشن، شبمان گل، ویرات کوہلی  کو شامل کیا گیا ہے، بھارتی ٹیم میں کے ایل راہول، سوریا کمار یادیو، شردل ٹھاکر اور ہردیک پانڈیا بھی شامل ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free