ٹیگ کی محفوظات : pcb news

 سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز ; پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آغاز ہو گیا۔

   سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کے لیے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آغاز ہو گیا۔ تربیتی کیمپ میں کپتان بابراعظم،وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان، سابق کپتان سرفراز احمد، فاسٹ باؤلر نسیم شاہ سمیت 16 کھلاڑی موجود ہیں۔   فاسٹ باؤلرحسن علی اور شان مسعود کل سے کیمپ جوائن کریں گے، زاہد محمود اور ساجد ...

مزید پڑھیں »

لاھور کرکٹ…. ماضی کے کچھ  دلچسپ نام اور کردار.. تحریر خالد نیازی

    لاھور کرکٹ…. ماضی کے کچھ  دلچسپ نام اور کردار.. تحریر خالد نیازی آج سے 30-40 سال پہلے لاھور کی کلب کرکٹ بہت لیول کی ھوتی تھی اس میں بہت سنجیدہ کرکٹرز کے علاوہ کچھ ایسے لوگ بھی ھوتے تھے جو اپنی باغ و بہار شخصیت یا اچھوتے ناموں کی وجہ سے بہت مقبول تھے ایسے ھی کچھ لوگوں ...

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے دور کا خصوصی آڈٹ کروانے کا فیصلہ

  وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے دور کا خصوصی آڈٹ کروانے کا فیصلہ کرلیا۔   نجم سیٹھی کے دور کا آڈٹ کروانے کے لیے آڈیٹر جنرل پاکستان کو خط لکھ دیا گیا۔ خط میں آڈیٹر جنرل کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پی ایس ایل 8 کا بھی فوری آڈٹ شروع کریں۔ ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی سی بی کا الیکشن ملتوی

   چیئرمین پی سی بی کا کل ہونے والا  الیکشن ملتوی کر دیا گیا . پی سی بی کی جانب سے عدالت عالیہ  کے آرڈر کی روشنی میں اجلاس ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ کی  جانب سے جاری کی گئی ہدایات کی روشنی میں الیشکن ملتوی کیا گیا ہے۔    

مزید پڑھیں »

محمد رضوان کی مسجد الحرام کے صحن مین صفائی کرنے کی ویڈیو وائرل

   قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان کی مسجد الحرام کے صحن مین صفائی کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے بیشتر کھلاڑی حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں جن میں ٹیم کے کپتان بابر اعظم، اوپنر بیٹر محمد رضوان، فخر زمان سمیت دیگر شامل ہیں۔   اس وقت سوشل میڈیا پر محمد ...

مزید پڑھیں »

بھارت کی تجویز تھی پورا ایشیاکپ ایک ہی نیوٹرل وینیو پرکرایا جائے ; نجم سیٹھی

  چئیرمیں پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا کہ پاک بھارت مسئلہ حل کرنے کی تجاویز دیں، آخر کار وہ مان گئے کہ ہایئبرڈ ماڈل چلے گا،   اس صورتحال میں ان کی کوشش تھی کہ ورلڈ کپ کو اس سے جوڑا جائے،ہم کیا کہہ سکتے ہیں کہ ورلڈ کپ کے موقع پر کس کی حکومت ہو گی،   ...

مزید پڑھیں »

ناہیدہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔

    ناہیدہ خان انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئیں ناہیدہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ ناہیدہ خان کا بین الاقوامی کریئر 14سال پر محیط رہا ۔   انہوں نے7 فروری 2009 ءکو سری لنکا کے خلاف بوگرہ بنگلہ دیش میں اپنا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کھیلا تھا۔   ناہیدہ خان کو یہ اعزاز حاصل ہے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بورڈ ملازمین کی تنخواہوں میں 35فیصد تک اضافے کی منظوری دیدی۔

    پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)مینجمنٹ کمیٹی کے ارکان نے بڑھتی مہنگائی کے پیش نظر بورڈ ملازمین کی تنخواہوں میں 35فیصد تک اضافے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق سب سے زیادہ اضافہ مالی، گراونڈ مین، ڈرائیور، خاکروب جیسے ملازمین کی تنخواہوں میں کیا گیا ہے جس کے لیے مجوزہ شرح 35فیصد تک رکھی گئی ہے،ملازمین کے عہدوں اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 24-2023 ء کے سیزن کے لیے میچ آفیشلز پینل کا اعلان کردیا۔

  پاکستان کرکٹ بورڈ نے 24-2023 ء کے سیزن کے لیے میچ آفیشلز پینل کا اعلان کردیا۔ معاوضوں میں اضافہ ، ثمن ذوالفقار پہلی خاتون میچ ریفری لاہور 13جون، 2023   پاکستان کرکٹ بورڈ نے منگل کے روز نئے سیزن 24-2023 کے لیےمیچ آفیشلز کے پینل کا اعلان کردیا ہے۔ اس سیزن کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں ...

مزید پڑھیں »

سرگودھا میں ٹیپ بال سے لڑکوں کے ساتھ بھی کھیلا کرتی تھی ; ایمان فاطمہ

    ایمان فاطمہ پاور ہٹنگ سے میچ جتوانے کے لیے ُپرعزم کراچی 10 جون، 2023: دائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والی اوپنر ایمان فاطمہ ایمرجنگ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں اپنی پاور ہٹنگ کے سلسلے میں بہت زیادہ ُپرامید دکھائی دیتی ہیں۔ یہ ٹورنامنٹ بارہ جون سے ہانگ کانگ میں شروع ہونے والا ہے اور ایمان فاطمہ کا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free