ٹیگ کی محفوظات : pcb news

 ڈربن میں پاکستان اور بھارتی بورڈ سربراہان کے درمیان ملاقات

    ذکا اشرف اور جے شاہ کے درمیان ملاقات آئی سی سی سالانہ اجلاس کے بعد ہوئی، پاکستان میں ایشیاء کپ اور ورلڈ کپ کے معاملات زیر بحث آئے، پاکستان اور بھارت کو کرکٹ پر مل بیٹھنا چاہیے، ذکا اشرف اور بی سی سی آئی سیکرٹری کا ملاقات میں اتفاق۔   ذکا اشرف نے جے شاہ کو ایشیاء کپ ...

مزید پڑھیں »

دورۂ سری لنکا کے پہلے پریکٹس میچ میں شاہین آفریدی کی عمدہ بولنگ ; تین وکٹیں حاصل کیں۔

  حسن علی نے بھی تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے تقریباً ایک سال بعد ریڈ بال کرکٹ میں واپس آتے ہوئے عمدہ بولنگ سے اپنے بلند عزائم ظاہر کردیے۔   شاہین شاہ آفریدی نے ہمبنٹوٹا میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے پہلے پریکٹس میچ میں عمدہ بولنگ کرتے ہوئے37 رنز دے ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بولر احسان عادل اور آل راؤنڈر حماد اعظم ریٹائرہوگئے

  فاسٹ بولر احسان عادل اور آل راؤنڈر حماد اعظم ریٹائرہوگئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر احسان عادل اور آل راؤنڈر حماد اعظم کی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے دونوں کرکٹرز کو ان کی کرکٹ میں خدمات پر مبارک باد دیتے ہوئے مستقبل میں ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔   احسان ...

مزید پڑھیں »

خواتین اسکلز کیمپ : پہلا مرحلہ ختم، دوسرا مرحلہ 13 جولائی سے شروع

  خواتین اسکلز کیمپ : پہلا مرحلہ ختم، دوسرا مرحلہ 13 جولائی سے شروع پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت خواتین اسکلز کیمپ کا پہلا مرحلہ اتوار کے روز نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں اختتام کو پہنچا۔اس پانچ روزہ کیمپ میں لاہور اس کے قریبی علاقوں کی بیس کرکٹرز نے حصہ لیا۔   کیمپ نے ان تمام کھلاڑیوں کو اپنی مہارت ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ٹیم میں سلیکشن ، محمد حریرہ کے لیے ابھی یہ ابتدا ہے

    پاکستانی ٹیم میں سلیکشن ، محمد حریرہ کے لیے ابھی یہ ابتدا ہے ان متاثرکن اعداد وشمار پر ایک نظر ڈالیے ۔68 کی اوسط سے بنائے گئے 2252رنز جن میں 8سنچریاں شامل ہیں اور ان 8 سنچریوں میں بھی سب سے بڑا اسکور 311 رنز اور وہ بھی اپنے پہلے ہی فرسٹ کلاس سیزن میں۔ اس کے علاوہ ...

مزید پڑھیں »

رمیز راجہ کی کمنٹری باکس میں واپسی ; پاک سری لنگا سیریز میں کمنٹری کریں گے

  سابق چیئرمین رمیز راجا کی کمنٹری باکس میں واپسی ، پاک سری لنگا سیریز میں اب ایک مرتبہ پھر وہ کمنٹری کرتے سنائی دیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رمیز راجا نے کمنٹری میں واپسی کا اعلان کیا۔   رمیز راجا نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کی سیریز کے لیے ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ کی پی سی بی چیئرمین ذکاء اشرف سے ملاقات ; بڑے عہدے کی افر

   پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی برائے پی سی بی ذکاء اشرف سے اہم ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں محمد حفیظ نے ذکاء اشرف کو چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی بننے پر مبارکباد دی  گئی ۔   ذرائع کے مطابق سابق کپتان کو پی سی بی میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا ...

مزید پڑھیں »

ہارون رشید کو چیف سلیکٹرسمیت چار بڑے عہدوں سے بھی فارغ کردیا ہے۔

  سابق ٹیسٹ کرکٹر ہارون رشید نجم سیٹھی انتظامیہ میں ’فور ان ون‘ یعنی ان کے پاس چار وہدے تھے لیکن اب ان کے پاس کوئی ذمہ داری نہیں۔ ماضی کے بیٹر کو چیف سلیکٹر کے عہدے سے بھی فارغ کردیا ہے۔    نجم سیٹھی دور میں مینجمنٹ کمیٹی رکن اور چیف سلیکٹرسمیت چار بڑے عہدوں پر کام کرنے والے ...

مزید پڑھیں »

حکومت نے آخر کار ذکا اشرف کو تمام تر رکاوٹوں کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ پر "براجمان ” کروا ہی دیا۔

  ایڈیٹر ٹاک محمد اقبال ہارپر "جس کی لاٹھی اس کی بھینس” حکومت نے نوازنے کی پالیسی برقرار رکھی۔ *۔ حکومت نے آخر کار ذکا اشرف کو تمام تر رکاوٹوں کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ پر "براجمان ” کروا ہی دیا۔ *۔ چئیرمین کے الیکشن کے انعقاد میں ناکامی کے بعد انا کی تسکین کیلیۓآخر کار ” چور دروازہ” ہی ...

مزید پڑھیں »

 وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دیدی، ذکاء اشرف پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین مقرر

     پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا اور ذکاءاشرف کو پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔    وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دیدی، ذکاء اشرف پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین مقرر ہو گئے، وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free