پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کراچی کنگز کے صدر، سوئنگ آف سلطان اور لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا رپورٹ مثبت آنے پر وسیم اکرم نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ نے پشاور زلمی کے 2 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : psl
ٹک ٹاک ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے آفیشل ترانے کو اسپانسر کرے گا
مختصر دورانیے کی ویڈیوز بنانے اور شیئر کرنے والا عالمی پلیٹ فارم، ٹک ٹاک ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے آفیشل ترانے کو اسپانسر کرے گا۔پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ آئمہ بیگ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے آفیشل ترانے میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے جبکہ عبداللہ صدیقی نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ 7 کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے 27 جنوری سے 27 فروری تک جاری رہنے والی ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے لیے سابق کھلاڑیوں اور ممتاز کمنٹیٹرز سے بھرے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا ہے۔یہ پہلا موقع ہے کہ جب انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹرز اور معروف کمنٹیٹرز بالترتیب نک نائٹ اور مائیک ہیزمین ایچ بی ایل پاکستان ...
مزید پڑھیں »کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بڑا کھلاڑی بھی سزا سے نہیں بچ سکے گا،پی سی بی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن پر کورونا کے حملے جاری ہیں جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) سلمان نصیر نے دعویٰ کیاہے کہ جمعرات کو ٹورنامنٹ پروگرام کے مطابق شروع ہوگا۔ سلمان نصیر کا کہنا تھاکہ تمام غیر ملکی پاکستان آرہے ہیں اور تمام غیر ملکی لاہور بم دھماکے کے بعد ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے لیے ریزرو پول میں شامل کھلاڑیوں کا اعلان کردیاگیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کے لیے 19 ریزرو کھلاڑیوں کے پول کا اعلان کردیا ہے۔ایونٹ 27 جنوری سے 27 فروری تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی اور قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ ان 19 میں سے 15 کھلاڑی21 جنوری کو ٹیم ہوٹل پہنچیں گے، جہاں وہ پی سی بی کی طرف سے قائم ...
مزید پڑھیں »محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ کرلیا گیا
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ کرلیا گیا ہے۔قومی فاسٹ بولر کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ لاہور میں آئی سی سی کی منظور شدہ بائیومکینک لیب میں کیا گیا جس کی رپورٹ 14 روز میں ملے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون سے پہلے ہی محمد ...
مزید پڑھیں »رنجن مدوگالے پہلی مرتبہ ایچ بی ایل پی ایس ایل میں ذمہ داریاں نبھائیں گے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کے 30 لیگ میچز کے لیے امپائر اور میچ ریفری پینل کا اعلان کردیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف میچ ریفری رنجن مدوگالے پہلی مرتبہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں ریفری کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ لیگ کا ساتواں ایڈیشن 27 جنوری سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی ...
مزید پڑھیں »بابراعظم بمقابلہ شاہین شاہ آفریدی : ایک ایسا مقابلہ جس کے سب منتظر
پاکستان کرکٹ میں لاہور اور کراچی پرانے حریف سمجھے جاتے ہیں مگر ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ نے اس کی کشش میں بے انتہا اضا فہ کردیاہے۔ اس مرتبہ روایتی حریفوں کے اس ٹکراؤ میں توجہ کا مرکز دونوں ٹیموں کے کپتان ہوں گے۔ ٹی ٹونٹی کرکٹ کے دو نامور ستارے بابراعظم اور شاہین شاہ آفریدی کا مقابلہ شائقین ...
مزید پڑھیں »لندن کی عالمی ثالثی عدالت کا پی سی بی کے حق میں فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ ٹیک فرنٹ ایف زیڈ ای اور بلٹز ایڈورٹائزنگ پرائیوٹ لمیٹڈ کےپی سی بی کے ساتھ تنازعات پر لندن کی عالمی ثالثی عدالت نے پی سی بی کے حق میں فیصلے سنادئیے ہیں۔ ٹیک فرنٹ انٹرنیشنل ایف زیڈ ای (ٹیک فرنٹ) سے متعلق تنازعہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے براڈکاسٹ اور لائیو ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندرز کو فیلڈنگ کے شعبے میں بہتری کی ضرورت ہے، محمد حفیظ
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے سینئر کھلاڑی محمد حفیظ کے مطابق لاہور قلندرز کو فیلڈنگ کے شعبے میں بہتری کی ضرورت ہے۔لاہور قلندرز کے پری کیمپ کے اختتام کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں محمد حفیظ نے کہا کہ لاہور قلندرز کی بولنگ کوالٹی ہے ، بہترین فاسٹ بولرز لاہور قلندرز کے پاس ہیں ، دنیا ...
مزید پڑھیں »