ٹیگ کی محفوظات : punjab sports news

نیشنل ہاکی سٹیڈیم کی تزئین و آرائش اور نئی ٹرف کا افتتاح وزیراعظم کرینگے; سیکرٹری سپورٹس پنجاب

  نیشنل ہاکی سٹیڈیم کی تزئین و آرائش اور نئی ٹرف کے افتتاح کے حوالے سے سیکرٹری سپورٹس پنجاب شاہد زمان کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔   ڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل نے تفصیلی بریفنگ دی،سیکرٹری سپورٹس بورڈ پنجاب شاہد زمان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف جلد نیشنل ہاکی سٹیڈیم کی نئی ٹرف ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے دیسی کشتی دنگل کا انعقاد ; بین الاقوامی پہلوانوں نے حصہ لیا

    پاکستان دیسی کشتی فیڈریشن نے پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے شہدائے پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے لیے دنگل کا انعقاد کیا۔جس میں ملک بھر سے قومی اور اور بین الاقوامی شہرت یافتہ پہلوانوں نے حصہ لیا۔دنگل میں بڑا جوڑ طیب رضااعوان پہلوان شیر پاکستان کومن ویلتھ میڈلسٹ اور حمید پہلوان کے دورمیان ہوا۔ اور ...

مزید پڑھیں »

اولمپکس ورلڈ گیمز کے ہیروز کے اعزاز میں استقبالیہ ۔

    پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل معظم خان کلیئر نے جرمنی کے شہر برلن میں منعقدہ سپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز 2023 کے ہیروز کے اعزاز میں ایک استقبالیہ کا اہتمام کیا۔   اس استقبالیہ میں سائیکلنگ اور پاور لفٹنگ کے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ معظم خان کلیئر نے سپیشل اولمپکس پاکستان (SOP) ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا کام شروع کردیا۔

  سپورٹس بورڈ پنجاب اور محکمہ سپورٹس نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا کام شروع کردیا۔ دنیا کے سب سے بڑے ہاکی اسٹیڈیم میں تزئین و آرائش کام جاری ہے۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں نئی ٹرف کی تنصیب کا کام آخری مرحلےمیں داخل ہوگیا۔   اسٹیڈیم کے اسٹینڈز کوتین مختلف رنگوں میں تقسیم کردیا گیا۔اسٹیڈیم کے جنرل ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز، اولمپک اور صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی خود احتسابی کی ضرورت

  نیشنل گیمز، اولمپک اور صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی خود احتسابی کی ضرورت مسرت اللہ جان نیشنل گیمز کوئٹہ میں اختتام پذیر ہوگئے، دوسرے صوبوں کی بہ نسبت خیبر پختونخواہ نے بہترین پوزیشن حاصل کرلی اور دیگر صوبوں کے مقابلے میں ٹاپ پوزیشن پر آئے. میزبان بلوچستان کی ٹیمیں مختلف مقابلوں میں میڈل حاصل نہیں کرسکی اسی بناء پر میزبان ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ تائیکوانڈو چیمپیئن شپ پاکستان کے ہارون خان نے دو فائیٹس جیت لی.

  باکو۔۔(أذربائیجان) ورلڈتائیکوانڈو چیمپئین شپ کے -58 ویٹ کیٹیگری کی فائٹ میں پاکستان کے ہارون خان نے سربیا کے عروس بیلانوویچ کو 2-0 سے شکست دے کراپنی پہلی فائٹ جیت لی۔۔۔۔۔۔   باکو۔۔۔۔ہارون خان نے اپنے مدمقابل کو پہلے راونڈ میں 14-6 جبکہ دوسرے راونڈمیں 10-17 سے ہرا کر راونڈ أف 32 کیلیے کوالیفائی کرلیا۔۔ باکو۔۔۔۔۔پاکستان کے ہارون خان کا ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز; پنجاب کے دستے نے مزید 2 میڈلز کا اضافہ کر دیا۔

    کوئٹہ: 34ویں نیشنل گیمز2023ء میں پنجاب کے دستے نے پیر کو مزید 2 میڈلز کا اضافہ کر دیا۔ صوبہ بلوچستان کے شہرکوئٹہ میں جاری نیشنل گیمز میں مجموعی طور پر پنجاب کے ایتھلیٹس نے اب تک 65  تمغے جیت لئے ہیں جن میں3 گولڈ میڈلز، 11 سلور اور 51 کانسی کے تمغے شامل ہیں۔   تازہ ترین نتائج ...

مزید پڑھیں »

میرے اور ثانیہ کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں شعیب ملک ۔

  قومی کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کیساتھ تعلقات کی کشیدگی اور طلاق کی خبروں پر پہلی بار اپنی زبان کھول دی ہے۔    گذشتہ روز ایک نجی ٹیلی وژن کو انٹرویو میں شعیب ملک نے کہا کہ میاں بیوی کے درمیان رشتے میں اتار چڑھائو رہتا ہے، یہ ساری دنیا میں ہوتا ہے۔ دنیا میں شاید ...

مزید پڑھیں »

مشیرِ کھیل پنجاب وہاب ریاض نے سابق اولمپئن زاہد شریف کی کفالت کرنے کا اعلان کر دیا .

  مشیرِ کھیل پنجاب اور قومی کرکٹر وہاب ریاض کی جانب سے سابق اولمپئن زاہد شریف کی کفالت کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ وہاب ریاض نے کہا ہے کہ زاہد شریف کی حالت زار کے حوالے سے چند روز قبل جیو نیوز نے رپورٹ نشر کی تھی، ہماری ذمہ داری ہے اور اعزاز کی بات ہوگی کہ زاہد شریف ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free