آرگنائزیشن کے روح رواں معروف اسپورٹس آرگنائزر و فزیکل ایجوکیشنسٹ رمیز راجہ کی سالگرہ کی تقریب سے فائونڈر ممبرز کا خطاب۔ اسپورٹس شخصیات کی شرکت۔فروغ کے لیئے تعاون درکار ہے۔رمیز راجہ حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ )”یوتھ اسپورٹس آرگنائزیشن حیدرآباد ڈویژن سمیت سندھ بھر میں کھیلوں کے فروغ کے لیئے کوشاں ہوگی۔اس ضمن میں ہمارا حیدرآباد ڈویژنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی، حیدرآباد ڈویژنل ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : rameez raja
انگلینڈ کیخلاف پہلا ٹیسٹ، قومی کرکٹرز کا حوصلہ بڑھانے کیلئے سابق کرکٹرز بھی میدان میں آگئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 5 اگست بروز بدھ سے ہورہا ہے۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل سیریز سے قبل پاکستان کرکٹ کے معروف اسٹارز نے اظہر علی کی قیادت میں انگلینڈ میں موجود قومی ٹیسٹ ٹیم پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر ...
مزید پڑھیں »حیدرآباد والی بال ایسوسی ایشن گراس روٹ لیول سے کھیل کے فروغ کے لیئے کوشاں ہیے۔رمیزراجہ
حیدرآباد( سپورٹس لنک رپورٹ)”حیدرآباد والی بال ایسوسی ایشن گراس روٹ لیول سے کھیل کے فروغ کے لیئے کوشاں ہے کہ جنکی بدولت ہمیں تعلیمی اداروں میں والی بال مقابلوں اور کوچنگ پروگرامز کے انعقاد میں بھرپور رہنمائی اور تکنیکی معاونت میسر آرہی ہیں”۔ان خیالات کا اظہار گورنمینٹ ہائی اسکول الرازی حیدرآباد کے فزیکل ایجوکیشن ٹیچر و ڈسٹرکٹ حیدرآباد والی بال ...
مزید پڑھیں »عابد علی کی اننگز دیکھ کر جاوید میانداد کی یاد تازہ ہو گئی‘ رمیز راجہ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور کمنٹیٹر رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ عابد علی کی اننگز دیکھ جاوید میانداد کی یاد تازہ ہو گئی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجہ نے کہا کہ پاکستان کراچی ٹیسٹ میں واپس آگیا ہے لیکن پاکستانی ٹیم پر تبصرہ کرنا خطرے سے خالی نہیں ہے، یہ ٹیم کسی ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے گرین وکٹ تو بنالی لیکن بیٹنگ کون کرے گا،رمیز راجہ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف تجزیہ کار رمیز راجہ نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی وکٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم اپنے ہی جال میں پھنس گئی، گرین وکٹ تو بنالی لیکن بیٹنگ کون کرے گا۔رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ بطور کپتان اظہر علی پر بہت دباؤ ہے، اُنہیں جلد ...
مزید پڑھیں »پاکستانی ٹیم کی کارکردگی نے دل توڑ دیا، رمیز راجہ
ایڈیلیڈ ا (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق قومی کرکٹ ٹیم پلیئیر اور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کی کارکردگ دیکھ کر انکا دل ٹوٹ گیا ہے۔ رمیز راجہ نے کہا ہے کہ اگر قومی ٹیم کے پاس ایسے کھلاڑی نہیں جو میچز جیت سکیں تو پھر دوبارہ آسٹریلیا مت جائیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ای ین چیپل ...
مزید پڑھیں »