ٹیگ کی محفوظات : sportlinkpk

کوئٹہ; پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ فٹبال لیگ ; ٹرائلز اختتام پذیر

      پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ اسپورٹس فٹبال لیگ کے ٹرائلز وومن کوئٹہ فٹبال گراؤنڈ کے بٹیمز میں اختتام پذیر ہوگیا۔ پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ اسپورٹس فٹبال لیگ کے تحت ہونے والے ٹرائلز میں ضلع کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ ٹرائلز کے تیسرے دن 50 وومن کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ اس موقع پر ...

مزید پڑھیں »

ذکا اشرف پی سی بی کے نئے چیئرمین بنیں گے ; وفاقی وزیر احسان مزاری

    ذکا اشرف پی سی بی کے نئے چیئرمین بنیں گے۔ وفاقی وزیر احسان مزاری کا کہنا ہے کہ 20جون کو ذکا اشرف پی سی بی کے نئے چیئرمین بنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ نجم سیٹھی کے عہدے کی مدت 20جون کو ختم ہو جائے گی، اب توسیع نہیں ہو گی۔   مدت ...

مزید پڑھیں »

ریجنل انڈر-19 انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی مزید تین میچز کا فیصلہ ہو گیا۔

    ریجنل انڈر-19 انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی مزید تین میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ زون ون اور زون سا ت کی مسلسل دوسری کامیابی۔ ریجنل انڈر-19 انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید تین میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ پہلے میچ میں لا نڈھی جیم خانہ گراونڈ پر زون ایک نے زون 5 کو 5 و کٹو ...

مزید پڑھیں »

گلوبل چیس لیگ کا 21 جون سے آغاز ، شیڈول جاری

    گلوبل چیس لیگ کا 21 جون سے آغاز ، شیڈول جاری دبئی (خصوصی رپورٹ) گلوبل چیس لیگ کے افتتاحی ایڈیشن کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جو 21 جون 2023 سے 2 جولائی 2023 تک دبئی اسپورٹس کونسل کے تعاون سے دبئی میں کھیلا جائے گا۔ لیگ کے لئے اسکورنگ سسٹم کا اعلان کردیا ہے۔   لیگ شطرنج ...

مزید پڑھیں »

وزارت خارجہ اور داخلہ نے پاکستانی فٹبال ٹیم کو ہندوستان کا دورہ کرنے کی اجازت دیدی ہے۔

    وزارت خارجہ اور داخلہ نے پاکستانی فٹبال ٹیم کو ہندوستان کا دورہ کرنے کی اجازت دیدی ہے۔   پاکستان فٹبال ٹیم کو وزارت داخلہ اور خارجہ نے بھارت جانے کی اجازت دے دیدی ہے، دونوں وزارتوں کی جانب سے پاکستان فٹبال ٹیم کو این او سی جاری کر دیا گیا ہے۔   پاکستان فٹبال ٹیم ساف چیمپئن شپ ...

مزید پڑھیں »

چوتھا ون ڈے : زمبابوے سلیکٹ نے پاکستان شاہینز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔

چوتھا ون ڈے : زمبابوے سلیکٹ نے پاکستان شاہینز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ کریگ ارون ، جوئے لارڈ گمبی اور عمیر بن یوسف کی سنچریاں ہرارے، 23 مئی 2023:   عمیر بن یوسف کی ایکروزہ کرکٹ میں پہلی سنچری رائیگاں گئی اور زمبابوے سلیکٹ نے کریگ ارون اور جوئے لارڈ گمبی کی سنچریوں کی بدولت پاکستان شاہینز کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ کوالیفائر کے شیڈول کا اعلان کردیا۔

     انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ کوالیفائر کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ میگا ایونٹ میں جگہ بنانے کے لیے دس ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی، سابق ورلڈ کپ چیمپئنز ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی ٹیمیں بھی کوالیفائر میچز کھیلیں گے۔   شیڈول کے مطابق ویسٹ انڈیز، زمبابوے، ...

مزید پڑھیں »

پی ایس بی کے قائم مقام ڈائریکٹر کے تبادلے پر کھیلوں سے وابستہ حلقوں کا خیر مقدم

پی ایس بی کے قائم مقام ڈائریکٹر کے تبادلے پر کھیلوں سے وابستہ حلقوں کا خیر مقدم قائم مقام ڈائریکٹر کی تعیناتی کے دوران کوئی بھی کھلاڑی پیدا نہیں ہوا ، ٹیبل ٹینس ، بیڈمنٹن ، والی بال اور آرچری سمیت باسکٹ بال کے کھلاڑیوں پر مکمل طور پر پابندی لگی رہی   پشاور…کھیلوں سے وابستہ حلقوں نے پی ایس ...

مزید پڑھیں »

تائیکوانڈو کراچی الیکشنز’محمد فراز عثمان صدر، ثاقب اکرام جنرل سیکریٹری منتخب

   تائیکوانڈو کراچی الیکشنز  محمد فراز عثمان صدر، ثاقب اکرام جنرل سیکریٹری، ایم صدیق کو خزانچی اور محترمہ منیزا اکرم کو صدر ٹی کے ویمن ونگ منتخب کیا گیا تائیکوانڈو کراچی کا انتخابی اجلاس اتوار 7 مئی کو کراچی کے ایک مقامی جمنازیم میں منعقد ہوا۔ کل ووٹرز میں سے 2 نے آن لائن شمولیت اختیار کی جبکہ باقی 22 ...

مزید پڑھیں »

برج فیڈریشن آف ایشیا اینڈ مڈل ایسٹ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے بھارتی ٹیم واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچ گئی۔

برج فیڈریشن آف ایشیا اینڈ مڈل ایسٹ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے بھارتی ٹیم واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچ گئی۔    پاکستان برج فیڈریشن کے صدر مبشر لقمان نے بھارتی ٹیم کا استقبال کیا۔ مہمان بھارتی ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں نجی ہوٹل میں پہنچایا گیا۔ برج فیڈریشن آف ایشیا اینڈ مڈل ایسٹ چمیمئن شپ پانچ مئی سے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free