پاکستان ہاکی فیڈریشن اپنی آئینی حدود میں کام کررہی ہے اور جلد ہی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔سیکرٹری جنرل حیدر حسین پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل حیدر حسین نے کہا ہپے کہ ہاکی کو بام عروج پر پہنچانے کا دعوی کرنے والے رانا مجاہد علی متوازی فیڈریشن سازی میں مصروف ہیں۔ رانا مجاہد کو پاکستان ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
پاکستان کرکٹ بورڈ کا قذافی اسٹیڈیم کے قریب کثیرمنزلہ عمارت خریدنے کا امکان
پاکستان کرکٹ بورڈ کا قذافی اسٹیڈیم کے قریب کثیرمنزلہ عمارت خریدنے کا امکان، کرکٹ بورڈ اور عمارت کے مالک کے درمیان بات چیت جاری یے، پی سی بی عمارت خرید کر اس میں سیون اسٹار ہوٹل بنانے کا خواہشمندیے، سیون اسٹار ہوٹل کے لیے مختلف انویسٹرز کے ناموں ہر غورہورہا ہے ہوٹل کی تعمیر سے انٹرنیشنل ٹیموں کی رہائش و ...
مزید پڑھیں »رواں سال سجاس کے تحت حمزہ خان اورعمر شاہین عمرے کی سعادت حاصل کریں گے
رواں سال سجاس کے تحت حمزہ خان اورعمر شاہین عمرے کی سعادت حاصل کریں گے، دوسری بار سجاس کی تقریب میں شریک ہوا ہوں، ممبران کو عمرہ پیکچ دینا قابل قدر کام ہے، ملائیشین قونصل جنرل اسپورٹس جرنلسٹس نے اپنی روایت برقرار رکھ کر ثابت کردیا کہ وہ ملک کی سب سے منظم ایسوسی ایشن ہے، پیٹرن سجاس ڈاکٹر فرحان ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کی کلیر پولوساک کراچی میں ویمنز سیریز میں امپائرنگ کریں گی۔
آسٹریلیا کی کلیر پولوساک کراچی میں ویمنز سیریز میں امپائرنگ کریں گی۔ عافیہ امین ۔ حمیرا فرح اور سلیمہ امتیاز ریزرو امپائرز کے طور پر نامزد۔ کراچی 4 اپریل، 2024: آسٹریلیا کی کلیر پولوساک 18 اپریل سے 3 مئی تک کراچی میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان وائٹ بال کے تمام آٹھ میچوں میں آن ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ 2019 کا ورلڈ کپ میری وجہ سے جیتا ؛ امپائر ماریس ایراسمس
ریٹائرمنٹ کے بعد امپائر ماریس ایراسمس کا ضمیر جاگ اٹھا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے تسلیم کیا کہ میری غلطی کی وجہ سے انگلینڈ کو 2019 کا ورلڈ کپ جیتنے کا موقع ملا،ماریس ایراسمس نے کہا کہ یہ ایک ایساوائٹ بال میچ ہے جسے میں کبھی نہیں بھول پاؤں گا۔ انگلش ٹیم کو فتح کیلئے 3 بالز پر 9 رنز ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی پر پابندی لگنے کا امکان؟ وزیراعظم سے فوری ایکشن کا مطالبہ
پاکستان ہاکی کے سابق اولمپینز کی جانب شہباز شریف سے ہاکی کے معاملے پر فوری ایکشن لینے کی اپیل کی گئی ہے۔ کراچی کے عبدالستار ہاکی اسٹیدیم میں پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے سربراہان سمیت اولمپینز نے پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر سیکریٹری حیدر حسین نے کہا کہ ایف آئی ایچ ان کی فیڈریشن کو تسلیم کرتی ...
مزید پڑھیں »قومی اسکواش پلئیرز کو آئرلینڈ میں رہائش کی تلاش!
قومی اسکواش پلئیرز کو آئرلینڈ میں رہائش کی تلاش محمد عاصم نے رہائش کے انتظام کیلئے تعاون کی اپیل کردی 14 سے 28 اپریل تک گالوے اور ڈبلن میں رہائش درکار ہے، محمد عاصم آئرلینڈ میں ٹھرنا بہت مہنگا ہے، قومی اسکواش پلئیر محمد عاصم اور نورزمان آئرلینڈ میں دو اسکواش ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہے ہیں
مزید پڑھیں »انٹر کالج رمضان T-20 کپ میں دی سٹی اسکول کی کامیابی۔”
انٹر کالج رمضان T-20 کپ میں دی سٹی اسکول کی کامیابی۔” فائنل گورنمنٹ جناح کالج اور گورنمنٹ کالج 36 بی لانڈھی کے درمیان آج عید گاہ گراؤنڈ ناظم آباد پر کھیلا جائے گا۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون سے منعقد کردہ انٹر کالج رمضان T-20 کپ کے آخری ...
مزید پڑھیں »کیچ بال کا کھیل تیزی سے فروغ پا رہا ہے ; صدر عظمت پاشا
کیچ بال کا کھیل تیزی سے فروغ پا رہا ہے صدر عظمت پاشا کراچی سندھ کیچ بال ایسوسییشن کے صدر عظمت پاشا کا کہنا ہے کہ کیچ بال کا کھیل پورے سندھ میں ڈسٹرکٹ کی سطح پر ،فروغ دیں گے۔ سندھ کیچ بال کے صدر عظمت پاشاہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کیچ بال تیزی سے مردوں اور ...
مزید پڑھیں »وزیر اعظم کا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام: کروڑوں خرچ ،کوئی نیا ٹیلنٹ نہیں ملا
وزیر اعظم کا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام: کروڑوں خرچ، کوئی نیا ٹیلنٹ نہیں ملا مسرت اللہ جان پاکستان کے وزیر اعظم کا ملک گیر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، جس میں ملک بھر کی یونیورسٹیوں کو کھیلوں کے انعقاد کیلئے 85 لاکھ سے ایک کروڑ روپے تک کے فنڈز کے ساتھ کھیلوں کے ستاروں کو تلاش کرنے کا وعدہ کیا گیا ہے، کو ...
مزید پڑھیں »