ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

مسعود آفریدی پی سی بی کے امپائرز پینل میں شامل

پشاور کے مسعود آفریدی کرکٹ امپائرنگ میں لیول ٹو کورس پاس کرلئے ، پی سی بی کے امپائرز پینل میں شامل اپنی کامیابی کے بعد جاری کردہ بیان میں مسعود آفریدی نے اسے لئے اور صوبے کیلئے بڑا اعزاز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے لئے گئے پورے پاکستان کے 4 کورسز میں پہلے ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹ ٹیم 5 سال بعد ٹی20 سیریز کیلئے آئرلینڈ کا دورہ کرے گی

کرکٹ آئرلینڈ کی جانب سے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ جمعرات کے روز کرکٹ آئرلینڈ کی جانب سے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان کیا گیا جس کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز 10 سے 14 مئی تک کھیلی جائے گی۔ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم ایک مرتبہ پھر سے …………..؟

  قومی ٹیم کی کمان ایک مرتبہ پھر شاہین سے لیکر بابر اعظم کو دی جانے کا امکان ! بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کمان ایک مرتبہ پھر شاہین شاہ آفریدی سے لے کر سابق کپتان بابر اعظم کو دی جانے کا امکان ہے ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سلیکشن کمیٹی ...

مزید پڑھیں »

مہتاب چائولہ رمضان فلڈ لائٹس ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ ؛ پاکستان ویٹرنز وائٹ اور کراچی فٹنس ہاکی کلب کی سیمی فائنل تک رسائی

مہتاب چائولہ رمضان فلڈ لائٹس ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ ‘ پاکستان ویٹرنز وائٹ اور کراچی فٹنس ہاکی کلب کی سیمی فائنل میں رسائی کراچی: اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں جاری تیسرے مہتاب چائولہ رمضان فلڈ لائٹس ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ویٹرنز کلب وائٹ کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی،، کراچی فٹنس کلب نے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ جونیئر ٹینس انڈر14 کوالیفائرز ; پاکستان نے ازبکستان کو شکست دےدی۔

ایشیاء اوشیانا ورلڈ جونیئر ٹینس انڈر 14کوللیفائرز پاکستان نے ازبکستان کو دوایک سے شکست دے دی ایونٹ میں ازبکستان کیخلاف میچ میں ڈبلزمیں پاکستان کے طلحہ ابوبکر، جواد عمر فاتح رہے اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر ) ورلڈ جونیئر ٹینس انڈر14 کوالیفائرز پاکستان نے اوزبکستان کو دو ایک سے شکست دےدی۔پاکستان نے کوار ٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ڈبلز میں پاکستان ...

مزید پڑھیں »

آٹھ واں عبدالرزاق آرائیں رمضان نائٹ روک بال ایونٹ اختتام پذیر

آٹھ واں عبدالرزاق آرائیں رمضان نائٹ روک بال ایونٹ اختتام پذیر کراچی ;  آٹھ واں عبدالرزاق آرائیں رمضان نائٹ روک بال اور فٹسال ایونٹس 26 تا 30 مارچ 2024 تک منی اسپورٹس کمپلیکس ناظم آباد کراچی میں منعقد ہوں گے۔ اور ایونٹ کو پاکستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن اور پاکستان روک بال فیڈریشن منعقد کیا۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ...

مزید پڑھیں »

انٹر کالج رمضان T-20 کپ میں گورنمنٹ کالج 36 بی لانڈھی اور گورنمنٹ جناح کالج کی مسلسل دوسری کامیابی

انٹر کالج رمضان T-20 کپ میں گورنمنٹ کالج 36 بی لانڈھی اور گورنمنٹ جناح کالج کی مسلسل دوسری کامیابی ۔” احد علی اور رضوان خان کو پلیئر اف دی میچ قرار دیا گیا کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون سے منعقد کردہ انٹر کالج رمضان T-20 کپ کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کا کاکول میں فٹنس ٹیسٹ ؛ اعظم خان دو کلو میٹر بھی نہ بھاگ سکے

پاکستان کرکٹ ٹیم کا کاکول میں فٹنس ٹیسٹ اعظم خان دو کلو میٹر بھی نہ بھاگ سکے عرفان اللہ نیازی فٹنس ٹیسٹ میں پہلے دن کے فاتح قرار دو کلومیٹر رننگ ٹیسٹ میں عرفان اللہ نیازی سب سے آگے رہے ۔۔ عرفان نے دو کلو میٹر کا فاصلہ 6 منٹ اور 47 سیکنڈز میں طے کیا۔۔ جبکہ اعظم خان ڈیڑھ ...

مزید پڑھیں »

کاکول ٹریننگ کیمپ ؛ آرمی ٹرینرز کی زیر نگرانی پاکستانی کرکٹرز کی ٹریننگ جاری

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سمیت کئی اہم سیریز کی تیاریوں کے لیے قومی کرکٹرز کا کاکول اکیڈمی کے فٹنس کیمپ جاری پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سمیت آنے والی سیریز کی تیاریوں کے لیے پاک فوج کے تعاون سے کاکول اکیڈمی میں فٹنس کیمپ کا انعقاد کیا ہے جو 8 اپریل تک جاری رہے گا۔ ٹریننگ کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہو گی۔

پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت جمعہ سے شروع ہو گی۔ ٹکٹوں کی پری بکنگ pcb.tcs.com.pk پر شام 5 بجے آن لائن شروع ہوگی۔ لاہور 28 مارچ، 2024۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت جمعہ 29 مارچ سے شروع ہو گی۔ سیریزکے میچز راولپنڈی میں 18، ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free