پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات کی جانب ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے 96اضلاع میں کلبز سکروٹنی کا عمل مکمل۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات کی جانب ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے 96اضلاع میں کلبز سکروٹنی کا عمل مکمل کرلیا گیا، آل پاکستان ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ کے تحت 6 اور 7جنوری کو 13اضلاع کے مختلف وینوز پر 158میچ کھیلے گئے، کسی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کا ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسپورٹس بورڈ شعیب کھوسو سے اظہار تعزیت
پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کا ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسپورٹس بورڈ شعیب کھوسو سے اظہار تعزیت اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر محمد اقبال ہارپر،سیکرٹری جنرل محمد بابر،سیکرٹری اطلاعات قیصر چوہان،فنانس سیکرٹری عبدالقیوم اور فیڈریشن کے تمام ممبران نے ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کے سسر تاج محمد نوناری کی وفات پر گہرے دکھ اور دلی ...
مزید پڑھیں »اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-19 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ ؛ زون چار وائٹس کی مسلسل دوسری کامیابی
اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-19 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ ۔ زون چار وائٹس کی مسلسل دوسری کامیابی۔ محمد بلال خان کی جارحانہ بولنگ 8 رنز دیکر 6 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کر کٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل اسٹون کے تعاون سے منعقد کردہ اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-19 انٹر ...
مزید پڑھیں »ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم پشاور کے حوالے سے خوشخبری آ گئی!
پشاور میں ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کا تعمیراتی کام رواں سال جون تک مکمل کر لیا جائے گا۔ وزیر کھیل کے مشیر امجد عزیز ملک مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ارباب نیازکرکٹ سٹیڈیم پر تقریباً 2 ارب روپے خرچ ہوں گے، سٹیڈیم میں کرسیاں لگنے سمیت پویلین تیار ہوچکا ہے جبکہ فلڈ لائٹس لگنا ...
مزید پڑھیں »ذیشان بھٹی نے 16ویں ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں مینز سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا
ذیشان بھٹی نے 16ویں ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں مینز سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا اسلام آباد (نواز گوھر) ذیشان بھٹی نے 16ویں ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں مینز سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا۔ فائنل کے اختتام پر محمد ریاض خان ترکالنی نے کرنل حماد خان اور پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن کے ہمراہ ...
مزید پڑھیں »انٹرڈویژن بیڈمنٹن چیمپئن شپ ؛گرلز کا ٹائٹل راولپنڈی ڈویژن ، جبکہ بوائز میں لاہور ڈویژن نے میدان مار لیا
سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام انڈر 16ٹیلنٹ ہنٹ پروگرا م کے تحت انٹرڈویژن بیڈمنٹن چیمپئن شپ کے ٹیم ایونٹ گرلز کا ٹائیٹل راولپنڈی ڈویژن اور بوائزکا لاہور ڈویژن نے جیت لیا ہے، ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل فائنل مقابلوں کے مہمان خصوصی تھے۔ انہوں نے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور میڈلز تقسیم کئے، جمنازیم ہال نشترپارک سپورٹس کمپلیکس ...
مزید پڑھیں »پاکستانی شوٹرکشمالہ طلعت نے پیرس اولمپکس2024 کیلئے کوالیفائی.
پاکستانی شو ٹرکشمالہ طلعت نے رواں برس ہونے والے پیرس اولمپکس میں شوٹنگ مقابلوں کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق جکارتہ میں ہونے والی ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ میں خواتین کی 10 میٹر ائیر پستول میں کشمالہ طلعت نے پہلے راؤنڈ میں 575 پوائنٹس حاصل کرکے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ پاکستان شوٹنگ فیڈریشن کے سیکریٹری رضی احمد خان نے تصدیق ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا دورے پر غلطیاں بھی کیں جسے درست کرنے کی ضرورت ہے ؛ محمد حفیظ
قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ آسٹریلیا میں تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں قومی ٹیم کے وائٹ واش کے دفاع میں آگئے۔ سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیم ڈائریکٹرمحمد حفیظ نے کہا کہ دورہ آسٹریلیا میں پاکستان ٹیم اچھی کرکٹ کھیلی ہے لیکن کچھ ایسے لمحات تھے جس سے ٹیم فوری فائدہ نہ اٹھاسکی جبکہ میلبورن ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے بھارت کو بد ترین شکست دے کر لائرز کرکٹ ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا۔
پاکستان لائرز کرکٹ ورلڈ چیمپئن بن گیا۔ پاکستان نے بھارت کو بد ترین شکست دے کر لائرز کرکٹ ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا۔ پاکستان لائرز کرکٹ ٹیم نے فتح ملک و قوم کے نام کی۔ بھارتی لائرز کرکٹ ٹیم 115 پر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستانی لائرز کرکٹ ٹیم نے تین وکٹوں پر ہدف پورا کرکے بھارت کو سات وکٹوں سے ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ کے لوگوں سے جو پیار ملا وہ کہیں نہیں ملا ؛ احمد شہزاد
کوئٹہ میں نگراں وزیرِ اطلاعات جان اچکزئی اور احمد شہزاد نے ایک ساتھ پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر احمد شہزاد نے کہا کہ کوئٹہ کے لوگوں سے جو پیار ملا وہ کہیں نہیں ملا، یہ پیار زندگی بھر ساتھ رہے گا، کرکٹ اکیڈمی لانا چاہتا ہوں جس کے لیے حکومتِ بلوچستان کی مدد کی ضرورت ہوگی۔ احمد شہزاد نے ...
مزید پڑھیں »