ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

پاکستان کر کٹ ٹیم کی 2024 میں کھیلی جانے والی سیریز کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔

  پاکستان کی 2024 میں کھیلی جانے والی سیریز کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ رواں سال کے آغاز پر پاکستان آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ کھیلے گا جو 5 جنوری سے شروع ہو گا۔ جنوری 2024 میں پاکستان دورہ نیوزی لینڈ کے دوران پانچ میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کھیلے گا۔ اپریل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عارف حسن کا استعفیٰ منظور.

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس میں صدر سید عارف حسن کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا سابق آئی جی پولیس سید عابد قادری پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے قائم مقام صدر بن گئے۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس میں 25 افراد نے شرکت کی جن میں سے 23 ارکان نے استعفیٰ کی منظوری کے حق ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپیئنز اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی خدمات محکموں کو واپس کردی

  پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپیئنز اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی خدمات محکموں کو واپس کردی، صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی نے ہدائتی مراسلہ جاری کردیا   تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کی جانب سے محکمہ جات کو ماضی قریب میں درخواست کی گئی درکار ملازمین کی خدمات واپس کردیں۔ صدر پی ایچ ...

مزید پڑھیں »

حبیب بینک نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے اکاونٹس منجمد کردیئے.

  صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق بگٹی کی ہدایات پر حبیب بینک نے پی ایچ ایف کے اکاونٹس منجمد کردیئے۔ صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی نے پی ایچ ایف کے اکاونٹس آپریشنز کو منجمند کرنے ہدایت غیرآئینی اور غیرقانونی طور پر پی ایچ ایف اکاونٹس کے استعمال سے روکنے کے لئے کی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ٹیبل ٹینس کے ٹرائلز 3جنوری کو مردان میں ہونگے ، علی ہوتی

  وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ٹیبل ٹینس کے ٹرائلز3 جنوری کو مردان میں ہونگے ، علی ہوتی مسرت اللہ جان پشاور: وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ٹیبل ٹینس کے تحت مردان ریجن میں مرد وخواتین کے ٹرائلز3 جنوری کو ہونگے ۔ جسکے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔ اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاو ر کے ڈائریکٹر سپورٹس علی ہوتی نے میڈیا ...

مزید پڑھیں »

اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں نمائشی ہاکی میچز کا انعقاد

اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں نمائشی ہاکی میچز کا انعقاد اولمپیئنز الیون نے ڈپٹی کمشنر ضلع وسطیٰ کو 4-3 گول سے شکست دیدی ویمینز کے میچ میں اولمپیئن اصلاح الدین الیون نے ڈپٹی کمشنر الیون کو 3-2 گول سے ہرادیا   کراچی : اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں ...

مزید پڑھیں »

5ویں لاءاسٹوڈنٹس کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ کا فائنل مقابلہ ڈیننگ اسکول آف لاءنے جیت لیا۔

5 ویں لاءاسٹوڈنٹس کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ کا فائنل مقابلہ ڈیننگ اسکول آف لاءنے شہید ذوالفقار علی بھٹو لاءیونیورسٹی کو سخت مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دے کر جیت لیا۔ پروفیسر جی این قریشی فائنل میچ کے مہمان خصوصی تھے۔ نقد انعام آئندہ ہفتے جیتنے والی ٹیم کو ان شآءاللہ چیف جسٹس سندھ ہائی کرٹ جسٹس عقیل عباسی تقسیم ...

مزید پڑھیں »

جنید خان کو پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا باولنگ کوچ مقرر کردیا گیا.

  سابق فاسٹ باولر جنید خان کو پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا باولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جنید خان کو ریحان ریاض کی عدم دستیابی کے بعد باولنگ کوچ بنایا گیا ہے ،تاہم جنید خان نے فیملی ایمرجنسی کی وجہ سے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کے آخری میچ کیلئے میلبرن سے سڈنی پہنچ گئی ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم اپ ڈیٹ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن سے سڈنی پہنچ گئی۔ پاکستان ٹیم یکم اور 2 جنوری کو دوپہر ایک بجے سے شام ساڑھے چار بجے تک پریکٹس کرے گی۔ دورہ آسٹریلیا پر موجود پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کے آخری میچ کیلئے میلبرن سے سڈنی پہنچ گئی ہے۔ پاکستانی ٹیم تیسرے ٹیسٹ میچ کی تیاریوں کے سلسلے ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف سڈنی ٹیسٹ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف سڈنی ٹیسٹ کیلئے  اسکواڈ کا اعلان کردیا۔   دونوں ٹیمیں 3 تا 7 جنوری تک تاریخی کرکٹ گراؤنڈ سڈنی میں مدمقابل آئیں گی۔ آسٹریلوی اسکواڈ؛ کپتان پیٹ کمنز، ڈیوڈ وارنر، عثمان خواجہ، اسٹیو اسمتھ، مارنس لبوشین، نیتھن لوئن، مچل مارش، لانس مورس، مچل اسٹارک، اسکاٹ بولینڈ، ایلکس کیری، کیمرون گرین، جوش ہیزل وڈ اور ٹریوس ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free