سری لنکا میں کھیلے جا رہے پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ میں رحمان اللہ گرباز کی طوفانی بیٹنگ نے افغان ٹیم کی پوزیشن مضبوط کردی۔ انہوں نے 151 رنز کی یادگار اننگز کھیلی۔ افغانستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 300 رنز بنائے ہیں۔ رحمان اللہ گرباز نے 151 گیندوں کا سامنا کرتے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کانگریس اجلاس 31 اگست کو اسلام آباد میں ہوگا۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کانگریس اجلاس 31 اگست کو اسلام آباد میں ہوگا۔ صدر پی ایچ ایف برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر کی ہدایات پر پی ایچ ایف کانگریس کی میٹنگ بلوائی گئی ہے جس میں اعتماد کا ووٹ اور بجٹ اخراجات کی منظوری کو ایجنڈا کا حصہ بنایا گیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تمام ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز کرکٹ ایونٹ کے لیے پاکستان شاہینز کا اعلان ; قاسم اکرم کپتان مقرر.
ایشین گیمز کرکٹ ایونٹ کے لیے پاکستان شاہینز کا اعلان • قاسم اکرم کپتان مقرر، ٹورنامنٹ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کا ہوگا۔ لاہور،24 اگست 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ نے آل راؤنڈر قاسم اکرم کو ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلوں میں حصہ لینے والی پندرہ رکنی پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کردیا ہے۔19 ویں ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلے28 ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ ; چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ ‘ 30 سے زائد ٹیمیں شرکت کریں گی.
کھیلوں کا سلسلہ یوں ہی چلتا رہے گا! چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ کوئٹہ کی 100 ٹیموں کا ڈراز کل بروز جمعہ ڈی جی سپورٹس کی موجودگی میں نکالا جائے گا۔ کوئٹہ : اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد محکمہ کھیل بلوچستان جو کہ کھیلوں کے مقابلے منعقد کرانے میں اپنی مثال آپ رکھتا ہے ...
مزید پڑھیں »سہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں لاروش کرکٹ کلب اور منصورہ اسپورٹس کی کامیابی۔
سہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں لاروش کرکٹ کلب اور منصورہ اسپورٹس کی کامیابی۔ شائنو اسپورٹس اور قذافی جیمخانہ کو شکست، قلبِ عباس اور علی حیدر کی نصف سینچریاں، احمد الطاف کی آل راؤنڈ کارکردگی۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) فیڈرل اسپورٹس زون دو کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام منعقدہ سہیل طالب (چاند ...
مزید پڑھیں »دوسرا ون ڈے ; افغانستان کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ.
دوسرے ون ڈے میچ میں افغانستان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس میچ میں امام الحق، فخر زمان، بابر اعظم، محمد رضوان، افتخار احمد، آغا سلمان، شاداب خان، اسامہ میر، شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف پاکستان ٹیم میں شامل ہیں۔ Unchanged playing XI for ...
مزید پڑھیں »ورلڈ بلائنڈ گیمز کرکٹ میں پاکستان ٹیم کی مسلسل تیسری کامیابی۔
ورلڈ بلائنڈ گیمز کرکٹ میں پاکستان ٹیم کی مسلسل تیسری کامیابی۔ آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دیکرڈائریکٹ فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ۔پاکستان ٹیم گروپ اسٹیج میں اپنا آخری میچ کل انگلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔ تفصیلات کے مطابق برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 108 رنز کا ہدف 15ویں اوور میں حاصل ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی کے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی.
،ون ڈے بلے بازوں کی فہرست میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم 880 پوائنٹس کے ساتھ بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔ آئی سی سی رینکنگ کے مطابق فہرست میں جنوبی افریقا کے وین ڈر ڈسن 777 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ پاکستان کے امام الحق کا فہرست میں تیسرا نمبر ہے۔نوجوان بھارتی بلے باز ...
مزید پڑھیں »کیو کیوشن آرگنا ئزیشن سیکنڈ آزادی کپ مقابلے، اسلام آباد کی نمایاں پوزیشن.
کیو کیوشن آرگنا ئزیشن سیکنڈ آزادی کپ مقابلے، اسلام آباد کی نمایاں پوزیشن ماہ نور ، زارا خان، شنز ا قمر ، عروشه، حسن اور عیشان قمر نے پہلی پوزیشنز حاصل کی اسلام آباد ( سپورٹس رپورٹر ) جشن آزادی کے نسبت سے مارشل آرٹس پر مونگ فاؤنڈیشن اور سالار مارشل آرٹس کے اشتراک سے ...
مزید پڑھیں »کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2 فلڈ لائیے تی ٹوئینتی کرکٹ ; ڈاور گلیڈی ایٹر کی شاندار کامیابی-
کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2 فلڈ لائیے تی- ٹوئینتی کرکٹ- ڈاور گلیڈی ایٹر کی شاندار کامیابی- بچھڑا وارٸیر کو 4 وکٹوں سے شکست ۔ اسامہ رزاق کی جارحانہ نصف سینچری، ، میں آف دی میچ قرار پائے۔ کراچی۔ (اسپورٹس رپورٹر) مسلم کھتری برادری کے زہر اہتمام جاری کھتری پریمیٸر سیزن2 فلڈ لائیٹ ٹوٸینٹی20 لیگ میں ڈاور ...
مزید پڑھیں »