عباس آفریدی کی ہٹ ٹرک نے مانٹریال ٹائیگرز کو فائنل میں پہنچادیا برامپٹن ; گلوبل ٹی 20 کینیڈا کے کوالیفائر 2 میں مونٹریال ٹائیگرز نے وینکوور نائٹس کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی۔ عباس آفریدی نے 29 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں جن میں ایک ہیٹ ٹرک اور شیرفین ردرفورڈز (48*) کی آخری اوور ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
ویسٹ انڈین ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت کو شکست دے دی ۔
بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 152رنز بنائے جس کے جواب میں ویسٹ انڈیز نے مطلوبہ ہدف انیسویں اوور میں8وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔بھارت کی طرف سے تلک ورما 51، ہاردیک پانڈیا 24اور ایشان کیشن 27 سکور بنا کر ...
مزید پڑھیں »ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان اور جاپان کا میچ برابر ; پاکستانی ٹیم ایک میچ بھی نہیں جیت پائی
ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور جاپان کے درمیان میچ تین تین گول سے برابر ہوگیا۔ چنئی میں جاری ایونٹ کے تیسرے میچ میں پاکستان نے جاپان کے خلاف اچھا آغاز کیا۔ نویں منٹ میں رانا وحید نے پاکستان کو برتری دلا دی لیکن پہلے ہی کوارٹر میں جاپان نے گول برابر کر دیا۔ ...
مزید پڑھیں »چمن ; امان باکسنگ اکیڈمی کا افتتاح صادق خان اچکزئی اور محمد اسماعیل خان نےکیا.
چمن(نامہ نگار حبیب اللہ اچکزئی )امان باکسنگ اکیڈمی کے شاندار افتتاح ہوا افتتاح قبائلی رہنما صادق خان اچکزئی اور محمد اسماعیل خان نےکیا اس موقع پروفشنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر عبدالغنی مینگل جنرل سیکرٹری علی اکبربنگلزئی فنانس سیکرٹری عبداللہ رندچمن کےصدررحمت اللہ جنرل سیکرٹری امیر امان اللہ خان چیرمین حاجی امین اللہ امین انجمن تاجران کے ...
مزید پڑھیں »کراچی میں گلشن سوکر اکیڈمی کی جانب سے اپنی نوعیت کی پہلی اسپورٹس ورکشاپ
کراچی میں گلشن سوکر اکیڈمی کی جانب سے اپنی نوعیت کی پہلی اسپورٹس ورکشاپ ، کھلاڑیوں کی مینٹل ہیلتھ اور انکے ویژن کو کامیاب بنانے کیلئے مختلف موضوعات پر ورچوئل بریفنگ دی گئی۔ کھلاڑیوں کے مسائل ، انکے ویژن کو بہتر کرنا اور جنریشن میں اسپورٹس کے زریئے تبدیلی لانا ہے، آدم لیمونگا انٹرنیشنل سوکر کوچ۔ کراچی: (اسٹاف ...
مزید پڑھیں »این ٹی اسٹرائیک نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریزجیت لی ; پاکستان شاہینز کو 46 رنز سے شکست۔
این ٹی اسٹرائیک نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریزجیت لی۔ فائنل میں پاکستان شاہینز کو 46 رنز سے شکست۔ جیک ووڈ کی سنچری۔ ڈارون ( آسٹریلیا ) 6 اگست، 2023: این ٹی ( ناردن ٹیریٹری ) اسٹرائیک نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پاکستان شاہینز کو 46 رنز سے شکست دیدی۔ اس میچ کی خاص ...
مزید پڑھیں »ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ; پاکستان اپنا چوتھا میچ کل چین کے خلاف کھیلے گا .
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اپنا چوتھا میچ کل(پیر کو) چین کے خلاف کھیلے گا ، پاکستانی ٹیم اپنا چوتھا میچ چین کے خلاف کھیلے گی ، اسی روز دوسرا میچ بھارت اور جنوبی کوریا جبکہ تیسرا میچ جاپان اور ملائیشیا کے مابین کھیلا جائے گا ، جنوبی کوریا کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کر رہی ہے ...
مزید پڑھیں »سٹریٹ چائلڈ فٹبال کپ ; سولا فٹبال کلب نے جیت لیا۔
پاکستان نے ناروے میں سٹریٹ چائلڈ کپ میں سلور میڈل جیت لیا۔ فائنل میں پاکستان کو پنالٹی ککس پر سولا کلب کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ناروے کے شہر اوسلومیں کھیلے گئے سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان اور سولا کلب کے درمیان فائنل کھیلا گیا۔ میچ مقررہ وقت میں ایک ایک گول سے برابر رہا۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »ورلڈ یونیورسٹی گیمز ; چین میڈل ٹیبل پر 24 گولڈ میڈل کے ساتھ سرفہرست.
چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان کے شہر چھنگ دو میں بین الاقوامی یونیورسٹی اسپورٹس فیڈریشن کے تحت جاری 31 ویں ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں گزشتہ روز چین نے 12 سونے کے مزید تمغے جیت کر میڈل ٹیبل پر اپنی برتری برقرار رکھی ۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق چینی کھلاڑیوں ایونٹ میں اب تک 24 طعلائی تمغے ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیراہتمام جشن آزادی کنگفو ہنگار اینڈ جمناسٹک چیمپین شپ راولپنڈی میں منعقدہوئی
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیراہتمام جشن آزادی کنگفو ہنگار اینڈ جمناسٹک چیمپین شپ 2023ء شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں منعقدہوئی، چیمپئن شپ میں راولپنڈی اور چکوال کی ٹیموں کے درمیان مقابلے ہوئے، چیمپین شپ میں جمناسٹک،فائٹنگ اور تالو پر مشتمل تھی جس میںراولپنڈی کے کھلاڑیوں نے 15 گولڈمیڈلزجیت کر پہلی پوزیشن حاصل کی ...
مزید پڑھیں »