ورلڈ یونیورسٹی گیمز ; چین میڈل ٹیبل پر 24 گولڈ میڈل کے ساتھ سرفہرست.

 

 

چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان کے شہر چھنگ دو میں بین الاقوامی یونیورسٹی اسپورٹس فیڈریشن  کے تحت  جاری 31 ویں ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں  گزشتہ روز چین نے 12 سونے کے مزید تمغے جیت  کر میڈل ٹیبل پر اپنی برتری برقرار رکھی ۔

 

چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق چینی کھلاڑیوں ایونٹ میں اب تک 24 طعلائی تمغے جیت چکے ہیں ۔ تیراکی میں چین کے Qin Haiyang نے مردوں کی 200 میٹر بریسٹ اسٹروک کا ٹائٹل دو منٹ 8.90 سیکنڈ میں جیت کر ورلڈ یونیورسٹیز گیمز  ایونٹ میں ایک نیا ریکارڈ قائم کیا۔

 

 

error: Content is protected !!