ٹیم ایونٹ مینز میں وائٹ ہاؤس آرچری اور ویمنز میں رائٹ آرچرز کلب کی کامیابی کراچی (اسپورٹس رپورٹر)راشد مسعود اور شہوار ناصر نے آل پاکستان انٹر کلب آرچری چیمپئن شپ کے پروفیشنل سنگلز میں گولڈ میڈل جیت لیا،ٹیم ایونٹ مینزمیں وائٹ ہاؤس آرچری کلب اور ویمنز میں رائٹ آرچرز کلب فاتح رہا۔کیو اے اے آرچری ڈیولپمنٹ کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
آئی سی سی کا فنانشل اور ڈسٹری بیوشن ماڈل منظور ; پی سی بی فنانشل ماڈل کے چار سرفہرست ملکوں میں شامل
پی سی بی فنانشل ماڈل کے چار سرفہرست ملکوں میں شامل ، پچھلے ماڈل سے دوگنا رقم ملے گی آئی سی سی کے بورڈ اور کمیٹی کے اجلاس ڈربن میں دس سے تیرہ جولائی تک ہونے والی سالانہ کانفرنس کے موقع پر منعقد ہوئے ۔ ان اجلاسوں میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے وفد نے بھی شرکت کی جس میں ...
مزید پڑھیں »7 سال قبل لاپتہ ہونے والے بلوچستان سپورٹس بورڈ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سید نعیم اختر کراچی میں اپنی بہن کے گھر پہنچ گئے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق بلوچستان سپورٹس بورڈ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سید نعیم اختر سات سال قبل جولائی 2016میں اپنی بیٹی، جس کا کراچی میڈیکل کالج میں داخلہ ہوا تھا، کے ہمراہ کوچ میں کراچی جا رہے تھے حب میں نامعلوم افراد نے انہیں کوچ سے اتار کر اپنے ساتھ لے گئے تھے جبکہ بیٹی کو حب پولیس ...
مزید پڑھیں »جنید شفیق نے آئی ٹی بی اے ٹین پن باؤلنگ رینکنگ ٹورنامنٹ میں ماسٹر سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا ہے ۔
لیزر سٹی باؤلنگ کلب، جناح پارک راولپنڈی میں کھیلے گئےآئی ٹی بی اے ٹین پن باؤلنگ رینکنگ ٹورنامنٹ میں ماسٹر سنگلز کا ٹائٹل جنید شفیق نے جیت لیا۔ محمد فہیم اور دانیال اعجاز بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے اور اسی طرح ماسٹر ڈبلز کا ایونٹ اعجاز الرحمان اور دانیال اعجاز نے جیت لیا۔ محمد فہیم اور قاسم ...
مزید پڑھیں »ہوم لیس فٹبال ورلڈ کپ; فائنل مقابلے میں پاکستان نے جرمنی کو 0-4 سے شکست دی
پاکستان نے امریکہ میں کھیلے جانیوالے ہوم لیس ورلڈ کپ فٹ بال کا مقابلہ جیت لیا ہے۔ فائنل مقابلے میں پاکستان نے جرمنی کو 0-4 سے شکست دی ، امریکہ کے شہر سیکری منٹو کیلی فورنیا میں ہونے والے ورلڈ کپ میں دنیا کی 28 ٹیموں نے شرکت کی، ابتدائی میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا لیکن اس ...
مزید پڑھیں »میئر پیٹرک براؤن شاہد آفریدی، ہربجھن سنگھ اور کرس گیل کو ایکشن میں دیکھنے کے منتظر ۔
برامپٹن کے میئر کو بے صبری سے شاہد آفریدی کا انتظار لیگ میں پاکستانی کھلاڑی شعیب ملک، افتخار احمد ، حارث اور محمد رضوان بھی ایکشن میں نظر آئیں گے برامپٹن اسپورٹس پارک میں گلوبل ٹی 20 کے آغاز میں صرف ایک ہفتہ باقی ہےشہر میں جوش وخروش عروج پر ہے اور شہر کے میئر بڑی بے چینی کےساتھ ...
مزید پڑھیں »ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ،شجر عباس 200 میٹر ریس کے سیمی فائنل پہنچ گئے۔
بینکاک میں جاری ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں 200 میٹر ریس مقابلوں میں پاکستانی شجر عباس سیمی فائنل میں پہنچ گئے ، انہوں نے 200 میٹر کی پانچویں ہیٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کی ۔انہوں نے 200 میٹر ریس 21 اعشاریہ 06 سیکنڈز میں مکمل کیا ، سیمی فائنل آج کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیں »ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ ; پاکستان کے اسکریبل پلئیر وسیم کھتری کا شاندار آغاز
پاکستان کے اسکریبل پلئیر وسیم کھتری کا امریکا میں ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ سے قبل شاندار آغاز، ارلی برڈ ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔ امریکا کے شہر لاس ویگاس میں کھیلے گئے ایونٹ میں وسیم کھتری نے اپنے حریفوں کو زیر کرکے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ مختلف ٹورنامنٹس پر مشتمل ہے۔ جس کا پہلا ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز کے اسکلز کیمپ کا تیسرا دن; تمام کھلاڑیوں نے پریکٹس میچ میں حصہ لیا۔
پریکٹس میچ اوول گراؤنڈ پر کھیلا گیا جس میں ایک ٹیم کی قیادت ندا ڈار نے کی اور دوسری ٹیم کی قیادت فاطمہ ثنا نے کی۔ فاطمہ ثنا الیون پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 27.5 اوورز میں 158 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ منیبہ علی نے 60 رنز کی اننگز کھیلی جس میں آٹھ چوکے شامل تھے۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ اتوار سے گال میں شروع ہوگا۔
شاہین شاہ آفریدی کو وکٹوں کی سنچری کے لیے ایک وکٹ درکار۔ گال 15 جولائی، 2023: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ اتوار سے گال میں شروع ہوگا اس کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم کا 24- 2023انٹرنیشنل سیزن بھی شروع ہوجائے گا جو خاصا مصروف اور چیلنجنگ ہے۔ گال میں کھیلا جانے والا یہ ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »