ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر)عباس خان میموریل سکواش ٹورنامنٹ اوپن فائنل میں شاملان نے مطیب کو جبکہ لڑکیوں کے فائنل میں رانیہ قاضی نے رابعہ کو شکست دیکر ایونٹ ٹرافی اپنے نام کر لی مہمان خصوصی سیکریٹری لوکل گورنمنٹ سید ظہیرالاسلام نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جبکہ انکے ہمراہ سابق ڈی جی سپورٹس طارق محمود سید ابرار ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
یوتھ اسپورٹس ہاکی لیگ ،، سندھ ریجن کے مینز اینڈ ویمنز کے ٹائٹل کراچی نے جیت لئے
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس ہاکی لیگ ،، سندھ ریجن کے مینز اینڈ ویمنز کے ٹائٹل کراچی نے جیت لئے پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ پروگرام پاکستان کے کھیلوں میں انقلابی تبدیلی لائیگا، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کراچی ویمینز ٹیم کی کپتان دعاءخان 15 گول کیساتھ ٹاپ اسکورر رہیں، کراچی کی شازمہ نسیم ...
مزید پڑھیں »شاہکوٹ ہاکی سٹیڈیم ; دوستانہ میچ ‘ شیخ نعیم اختر ہاکی اکیڈمی چینوٹ نے 4.3 سے اپنے نام کیا
شاہکوٹ ہاکی سٹیڈیم میں ایک شاندار دوستانہ میچ کھیلا گیا جو شیخ نعیم اختر ہاکی اکیڈمی چینوٹ سینئر بمقابلہ بابا گرو نانک ہاکی اکیڈمی نانک صاحب کی سینئر ٹیموں کے درمیان ہوا یہ میچ شیخ نعیم اختر ہاکی اکیڈمی چینوٹ نے 4.3 سے اپنے نام کیا اس میچ میں ایم آصف گجر پاکستان آرمی اور وسیم ...
مزید پڑھیں »برطانوی ایتھلیٹ زرنیل ہیوز نے امریکا میں سو میٹرکی عالمی ریس جیت لی۔
برطانوی ایتھلیٹ زرنیل ہیوز نے امریکا میں سو میٹرکی عالمی ریس جیت لی۔ نیویارک سٹی میں سو میٹر کا فاصلہ نو اعشاریہ تیراسی سیکنڈ میں طے کر کے برطانیہ کا تیز ترین اتھلیٹ ہونے کا تیس سالہ ریکارڈ بھی توڑ دیا ۔ انیس سو تیرانوے میں لنفورڈ کرسٹی نے نو اعشاریہ ستاسی سیکنڈ میں سو میٹر ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین کے انتخابات 28 جون کو ہوں گے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین کے انتخابات 28 جون کو ہوں گے۔ قائم مقام چیئرمین پی سی بی اور چیف الیکشن کمشنر شہزاد رانا نے نئے بورڈ آف گورنرز کا اعلان کردیا۔ نجم سیٹھی کی سربراہی میں مینجمنٹ کمیٹی کے بنائے گئے بورڈ آف گورنرز کو مسترد کردیا گیا ہے۔ قائم مقام چیئرمین نے نیشنل بینک، ...
مزید پڑھیں »تکریم شہداء دیسی کشتی دنگل جلالپور میں منعقد ہو گا، نامور پہلوان حصہ لیں گے
رانا محمد قاسم نون ایم این اے و چئیرمن استحقاق کمیٹی کی کاوشوں سے بنائے جانے والے علی مشتاق سٹیڈیم کی رونقیں بحال ہونے جارہی ہیں تکریم شہداء دیسی کشتی دنگل جلالپور میں منعقد ہو گا، نامور پہلوان حصہ لیں گے، وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ اور ایم این اے رانا قاسم خصوصی شرکت کریں گے، ...
مزید پڑھیں »اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز ; سائیکلنگ ایونٹ ‘ پاکستان کے سفیر عابد نے گولڈ میڈل جیت لیا
پاکستان کے سفیر عابدنے 16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز کے سائیکلنگ ایونٹ کی 10 کلومیٹر ٹائم ٹرائل ریس میں گولڈ میڈل جیت لیا سفیر عابد نے 10 کلومیٹر کافاصلہ 23 منٹ اور 02.02 سیکنڈ میں مکمل کیا اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں پاکستان اب تک 10 گولڈ میڈلز جیت چکا ہے کراچی سے تعلق رکھنے والے ...
مزید پڑھیں »یوتھ باکسنگ ورلڈ چیمپئن شپ عثمان وزیر نے اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کرلیا
یوتھ باکسنگ ورلڈ چیمپئن شپ عثمان وزیر نے اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کرلیا ٹائٹل چیلنجز تنزانیہ کے باکسر کو شکست دی۔عثمان وزیر کی جیت پرلالک جان شہید اسٹیڈیم پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا ۔۔ عثمان وزیر نے اپنی فتح پاک فوج کے شہداء کے نام کر دی پاکستان کے پہلے یوتھ ورلڈ چیمپئن ...
مزید پڑھیں »اسپیشل ورلڈ گیمز ; پاکستان کے محمد لقمان نے کی 100 میٹر ریس میں گولڈ میڈل جیت لیا
پاکستان کے محمد لقمان نے اسپیشل ورلڈ گیمز کی 100 میٹر ریس میں گولڈ میڈل جیت لیا محمد لقمان نے فاصلہ 15.21 سیکنڈمیں مکمل کیا، پاورلفتنگ میں حبیب اللہ کاگولڈ میڈل برلن (جرمنی) پاکستان کے محمد لقمان نے اسپیشل ورلڈ گیمز ایتھلیٹکس کی 100 میٹر ریس میں گولڈ میڈل جیت لیا محمد لقمان نے 100 میٹر ریس ...
مزید پڑھیں »پرائم منسٹرزیوتھ پروگرام ; کراچی کی ٹیمز نے سندھ پروفیشنل لیگ جیت لی
پرائم منسٹرزیوتھ پروگرام کے تحت کراچی کی لڑکوں اور لڑکیوں کی ٹیم نے سندھ پراونشل لیگ اپنے نام کر لی پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام کے تحت والی بال پراونشل لیگ کی میزبانی باعث فخر ہے، وائس چانسلر جامعہ این ای ڈی پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام کے تحت والی بال پراونشل لیگ سندھ کی اختتامی تقریب ...
مزید پڑھیں »