ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk

فاسٹ بولر نسیم شاہ کا شاندار اعزاز اپنے نام کرلیا .

  فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کیریئر کے چھ ابتدائی میچز میں 20 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ نسیم شاہ نے راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں 2 وکٹیں حاصل کیں۔ نسیم شاہ نے اپنے دس اوورز میں 29 رنز کے عوض دو وکٹیں حاصل کیں اور نیوزی لینڈ کے میٹ ہینری کا ریکارڈ توڑا۔ میٹ ہینری ...

مزید پڑھیں »

بیس بال کے صدر سید فخر شاہ نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد محمود سے ملاقات .

  پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر شاہ نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد محمود سے ملاقات کی   لاہور ( نواز گوھر) پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر شاہ نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد محمود سے ملاقات کی،   سید فخر شاہ نے 34 ویں نیشنل گیمز کے انعقاد کے ...

مزید پڑھیں »

فخرزمان کے ساتھ اوپننگ کرتے ہوئے بہتر محسوس کرتاہوں، امام الحق .

پاکستان کے اوپننگ بیٹر امام الحق نے ون ڈے سیریز کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا پاکستان کے لیے جو اچھا ہے وہ کھیلےگا،کسی کھلاڑی کے لیے ٹیم میں جگہ مستقل نہیں ہوتی۔   پریس کانفرنس میں امام الحق نے کہا کہ بابراعظم کپتان ہیں، انہیں ہماری مکمل سپورٹ حاصل ہے۔ٹی ٹونٹی اور ایک روزہ میچز کے ریکارڈ ...

مزید پڑھیں »

کرنل جنید عالم ساؤتھ ایشین جوڈو فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے۔

 جنید عالم ساؤتھ ایشین جوڈو فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے۔      ساؤتھ ایشین جوڈو زون کے انتخابات کویت میں ہوئے، انتخابات میں آئندہ 4 سال کیلئے عہدیداروں کا انتخاب کیا گیا، انتخابات میں پاکستان کے جنید عالم کو بلامقابلہ صدر منتخب کرلیا گیا، جنید عالم پاکستان جوڈو فیڈریشن کے صدر بھی ہیں۔ کرنل جنیدعالم پاکستان آرمی کے شعبہ اسپورٹس ...

مزید پڑھیں »

شعیب کھوسو پاکستان سپورٹس بورڈ کے نئے ڈائریکٹر جنرل تعینات ۔

شعیب کھوسو پاکستان سپورٹس بورڈ کے نئے ڈائریکٹر جنرل تعینات کردیا گیا۔وزیراعظم میں محمد شہباز شریف نے باقاعدہ منظوری دیدی ہے ۔   پاکستان سپورٹس بورڈ کے نئے ڈائریکٹر جنرل کی تعیناتی کا معاملہ حال ہوگیا، شعیب کھوسو پاکستان سپورٹس بورڈ کے نئے ڈائریکٹر جنرل تعینات ہوگئے ،وزیراعظم میاں محمدشہباز شریف نے باضابطہ منظوری دیدی گئی ۔ذرائع کاکہناہے کہ شعیب ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ کل جمعرات 27 اپریل کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا .

  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ کل جمعرات 27 اپریل کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا، پاکستانی وقت کے مطابق میچ سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہو گا۔    شیڈول کے مطابق ٹی 20 سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز 27 اپریل سے شروع ہو گی اس ضمن ...

مزید پڑھیں »

پاکستان جونیئرفٹبال ٹیم کے سابق کپتان منیر آفتاب انتہائی کسمپرسی کے عالم میں انتقال کرگئے .

 پاکستان جونیئرفٹبال ٹیم کے سابق کپتان منیر آفتاب انتہائی کسمپرسی کے عالم میں انتقال کرگئے، مرحوم کی عمر 26 سال تھی۔    آفتاب منیر گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور مالی حالات کی خرابی کے باعث مؤثر طریقے سے اپنا علاج نہ کرا سکے، مرحوم کے سوگواران میں 6 ماہ کی بچی بھی شامل ہے۔   دنیا میں پاکستان ...

مزید پڑھیں »

شاہد خان آفریدی نے اپنے داماد شاہین شاہ آفریدی کو خبردار کر دیا .

  پاکستانی آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے اپنے چھوٹے داماد شاہین آفریدی کو خبردار کیا ہے کہ وہ انہیں عوامی سطح پر ” سسر ” کہہ کر نہ پکارے۔    ایک نجی ٹی وی انٹرویو میں شاہد آفریدی نے شاہین شاہ آفریدی کے ہمراہ گپ شپ لگاتے ہوئے کہا کہ شاہین کو متنبہ کیا کہ میں دوبارہ تمہارے منہ ...

مزید پڑھیں »

نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کو عید منانے کی تفصیلات سے آگاہ کیا ۔ 

  قومی کرکٹ ٹیم کے تیز رفتار بولر نسیم شاہ نے پاکستان کے دورے پر آئے نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کو عید منانے کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے انہیں شیر خرما بھی کھلایا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک ویڈیو شیئرکی ہے جس میں نسیم شاہ مہمان کھلاڑیوں کو بتارہے ہیں کہ پاکستانی کس طرح عید مناتے ہیں اور اس ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔

بھارت نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے مطابق آل انڈیا سینئر سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف فائنل کے لیے سکواڈ کا اعلان کیا ہے۔   "جنگ  ” کے مطابق  سکواڈ میں کپتان روہت شرما، شبھمن گل، چتیشور پجارا، ویرات کوہلی، اجنکیا رہانے، کے ایل ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free