ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk

پانچواں ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا نیوزی لینڈ کو 194 رنز کا ہدف

  پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے محمد رضوان کے ناقابل شکست 98 رنز کی بدولت نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 194 رنز کا ہدف دیا ہے۔   راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔   ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں دو ماہ کی توسیع کردی گئی

  پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں دو ماہ کی توسیع کردی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔    وزارت بین الصوبائی رابطہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے مدت میں توسیع کی منظوری دی۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں 22 اپریل سے ...

مزید پڑھیں »

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی اپنی گرل فرینڈ  جارجینا روڈریگز کے درمیان علیحدگی ؟

 پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی گرل فرینڈ  جارجینا روڈریگز کے درمیان علیحدگی کی خبریں ان دنوں میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔    میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی فٹبال کلب النصر کی نمائندگی کرنے والے کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز کے درمیان تعلقات اچھے نہیں ہیں، اسٹار فٹبالر اپنی گرل فرینڈ سے ...

مزید پڑھیں »

صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی جانب سے ٹرف حوالگی کیلئے بنائی گئی کمیٹی نے ابھی تک رپورٹ نہیں دی

  صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی جانب سے ٹرف حوالگی کیلئے بنائی گئی کمیٹی نے ابھی تک رپورٹ نہیں دی خاتون ممبر نے نے ٹرف کے رنکلز کے حوالے سے اپنے اعتراضات ڈی جی سپورٹس کو جمع کروائے ہیں،ذرائع    پشاور…صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی جانب سے لالہ ایوب ہاکی آسٹرو ٹرف کی حوالگی کیلئے بنائے جانیوالی کمیٹی نے ابھی تک کوئی ...

مزید پڑھیں »

تیرہ سال تک استعمال ہونیوالے ٹرف میں اتنے جھریاں نہیں بنی جتنی چار ماہ بننے والے ٹرف میں بنی

تیرہ سال تک استعمال ہونیوالے ٹرف میں اتنے جھریاں نہیں بنی جتنی چار ماہ بننے والے ٹرف میں بنی کروڑوں روپے کی لاگت سے بننے والے اس ٹرف پر عوامی ٹیکسوں کا پیسہ استعمال کیا گیا، پی ایس بی نے کنٹریکٹ دیا تھا   پشاور…پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں تیرہ سال قبل بچھائے جانیوالے ٹرف پر اتنے جھریاں ...

مزید پڑھیں »

"عظیم” کھلاڑی گمنامیوں میں کھو گیا….

سری لنکا کے خلاف 1982 میں اپنے ڈیبیو ٹیسٹ میں صرف 18 سال کی عمر میں سنچری بنائی…. پھر 17 سال ملک کی نمائندگی کی …..کپتان بھی رھے 103 ٹیسٹ اور 283 ایک روزہ میچوں میں 12900 رنز بنائے…. 20 سنچریاں سکور کیں…    اتنا کچھ کرنے کے بعد 1999 میں ان کا کیریئر بہت افسوسناک طریقے سے ختم ھوا ...

مزید پڑھیں »

میرے اور ثانیہ کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں شعیب ملک ۔

  قومی کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کیساتھ تعلقات کی کشیدگی اور طلاق کی خبروں پر پہلی بار اپنی زبان کھول دی ہے۔    گذشتہ روز ایک نجی ٹیلی وژن کو انٹرویو میں شعیب ملک نے کہا کہ میاں بیوی کے درمیان رشتے میں اتار چڑھائو رہتا ہے، یہ ساری دنیا میں ہوتا ہے۔ دنیا میں شاید ...

مزید پڑھیں »

عالمی نمبر ون ٹینس پلیئر نوواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئے۔

  عالمی نمبر ون ٹینس پلیئر نوواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئے۔   موٹوا ٹورنامنٹ نے ٹوئر پر جوکووچ کی دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے ان کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ عالمی ٹینس نمبر فرنچ اوپن کے آغاز سے صرف ایک ماہ قبل کہنی کی چوٹ کے باعث میڈرڈ اوپن مکمل ...

مزید پڑھیں »

احسان اللہ کو نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں باولنگ کرتا دیکھنے کا منتظر تھا ‘ محمد عامر .

قومی ٹیم کے فاسٹ باولر محمد عامر نے پاکستانی ٹیم مینجمنٹ پر احسان اللہ کا اعتماد تباہ کرنے کا الزام عائد کر دیا۔   احسان اللہ کو فاسٹ باولنگ میں پاکستان کیلیے مستقبل کی امید قرار دیا جارہا ہے، مگر انھیں نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اب تک کھیلے جانے والے چاروں میچز میں باہر رکھا گیا. ...

مزید پڑھیں »

عید الفطر کے موقع پر قومی کرکٹ اسٹارز نے بھی ہم وطنوں کوعید کی مبارکباد دی ہے۔

   عید الفطر کے موقع پر قومی کرکٹ اسٹارز نے بھی ہم وطنوں کوعید کی مبارکباد دی ہے۔     

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free