پاکستان کے خلاف نیوزی لینڈ نے پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ کیوی ٹیم میں میٹ ہینری اور لوکی فرگوسن کی واپسی ہوئی ہے، نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق کپتان کین ولیمسن اور لوکی فرگوسن پاکستان کے خلاف تمام میچز نہیں کھیلیں گے۔ نیوزی لینڈ کے 15 رکنی اسکواڈ میں کین ولیمسن، فن ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
بھارت نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی.
ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز مہمان ٹیم نے 79 رنز کا آسان ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، محمد سراج پلیئر آف دی میچ اور ڈین ایلگر اور جسپریت بمرا سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ کیپ ٹائون میں کھیلے گئے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز جنوبی افریقہ نے اپنی دوسری اننگز 62 ...
مزید پڑھیں »آرسی اے کے انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ ; شعیب احمد کی شاندار سینچری.
آرسی اے کے انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ۔ شعیب احمد کی شاندار سینچری۔ ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام منعقد کر دہ آرسی اے کے انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید دو میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے پہلے میچ میں کریسنٹ بیرننگٹن ایسوسی ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس کے مرد و خواتین کھلاڑیوں کے ٹرائلز مردان میں شروع ہوگئے
وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس کے مرد وخواتین کھلاڑیوں کے ٹرائلزمردان میں شروع ہوگئے پشاور(سپورٹس رپورٹر) ہائیرایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی سرپرستی وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس کے مرد وخواتین کھلاڑیوں کے ٹرائلزمردان میں شروع ہوگئے، افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی عبدالولی خان یونیورسٹی کے ڈائریکٹر سپورٹس ڈاکٹر فاروق احمد تھے،انکے ہمراہ مردان کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر اسحاق ...
مزید پڑھیں »اینکر نے اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی ٹرانسفر کی پالیسی اور پلیئر کٹ کی عادات پر تنقید کی
اینکر نے اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی ٹرانسفر کی پالیسی اور پلیئر کٹ کی عادات پر تنقید کی مسرت اللہ جان پاکستان سپورٹس بورڈ اور کوچنگ سنٹر میں جاری والی بال انٹر ریجنل چیمپئن شپ کے ایونٹس کے حیران کن موڑ میں، اینکر نے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی ٹرانسفر پالیسی پر تنقیدی موقف اختیار کیا۔ عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے، اینکر ...
مزید پڑھیں »انٹر ریجنل والی بال چیمپئن شپ کی ٹیموں میں کٹس کی تقسیم کی تقریب
انٹر ریجنل والی بال چیمپئن شپ کی ٹیموں میں کٹس کی تقسیم کی تقریب مسرت اللہ جان پاکستان سپورٹس بورڈ اور کوچنگ سینٹر پشاور میں والی بال انٹر ریجنل چیمپئن شپ کے لیے مختلف علاقائی ٹیموں میں کٹس تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی۔ دھند کے باوجود ڈی آئی خان اور ایبٹ آباد کی ٹیمیں بروقت پہنچی تھی جبکہ جبکہ بنوں ...
مزید پڑھیں »محمد رضوان نے 88 رنز اور عامر جمال کی 82رنز کی بلے بازی نے پاکستان کو سڈنی ٹسٹ میچ میں مکمل تباہی سے بچا لیا۔
محمد رضوان نے 88 رنز اور عامر جمال کی 82رنز کی بلے بازی نے پاکستان کو سڈنی ٹسٹ میچ میں مکمل تباہی سے بچا لیا۔ پاکستان کی ٹیم سڈنی کے مقام پر 313رنز پر آوٹ ہوگئی۔ رپورٹ ؛ شکیل الرحمان پاکستان کی جانب سے 313 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور دوسرے ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 19 ٹیم کا ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے کیمپ لاہورمیں جاری
پاکستان انڈر 19 ٹیم کا ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے کیمپ لاہورمیں جاری کل دوپہر دو بجے ہیڈ کوچ محمد یوسف پریس کانفرنس ہال فار اینڈ بلڈنگ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کریں گے۔ آج کیمپ کے چھٹے روز کھلاڑیوں نے قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں سینیریو میچ کھیلا۔ پاکستان انڈر19 ٹیم کل دوپہر 12 بجے نیشنل کرکٹ ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی: طیب طاہر کی سنچری، نثار احمد کی پانچ وکٹیں
پریذیڈنٹ ٹرافی: طیب طاہر کی سنچری، نثار احمد کی پانچ وکٹیں کراچی 3 جنوری، 2024:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ کے میچوں کے پہلے دن کی خاص بات غنی گلاس کے طیب طاہر کی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے خلاف سنچری اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے نثار احمد کی واپڈا کے خلاف پانچ وکٹیں تھیں۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا کی فاتح ایشین وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کے ممبران انعام کے وعدے کے باوجود خالی ہاتھ
کے پی کے فاتح ایشین کرکٹ چیمپئن انعام کے وعدے کے باوجود خالی ہاتھ چلے گئے، سپورٹس ڈائریکٹوریٹ خاموش مسرت اللہ جان بھارت کو شکست دے کر ایشین چیمپئن کا ٹائٹل جیتنے والی خیبرپختونخوا کی فاتح وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کے ممبران ڈیڑھ لاکھ روپے کی انعامی رقم کے حوالے سے سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے بلاجواز خاموشی کا ...
مزید پڑھیں »