ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk

دوسرا بنک آف خیبر جونیئر خیبرپختونخوا بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا آغاز

        دوسرا بنک آف خیبر جونیئر خیبرپختونخوا بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا آغاز   پشاور(سپورٹس رپورٹر)دوسرابینک آف خیبر جونیئر خیبر پختونخوا بیڈمنٹن چیمپئن شپ پشاور سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئی چیمپئن شپ میں ضم اضلاع سمیت صوبہ بھر سے 150 بوائز و گرلز کھلاڑی انڈر 17,15اور انڈر 19 کیٹیگری میں شرکت کر رہے ہیں باضابطہ افتتاح بینک آف ...

مزید پڑھیں »

ذکاء اشرف کی تقرری ; الیکشن کمیشن، وزارت بین الصوبائی امور کو نوٹس جاری

    چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کی تقرری کے خلاف شہری کی جانب سے دائر کردہ درخواست پر سماعت جسٹس شکیل احمد نے کی، درخواست گزار کی طرف سے چودھری آصف شہزاد ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ذکاء اشرف سیاسی جماعت کے رہنما ہیں اور سپورٹس کی کوالیفکیشن پر ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کی منظوری دیدی

  آئی او سی نے کرکٹ کو بھی دیگر گیمز کی طرح باقاعدہ طور پر اولمپکس میں شامل کرنے کی منظوری دیدی ۔     انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے ممبئی میں ہونے والے سیشن میں کرکٹ کو لاس اینجلس اولمپکس میں شامل کرنے کی منظوری دی، آرگنائزنگ کمیٹی نے اولمپک گیمز لاس اینجلس میں پانچ کھیلوں کو ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ ،سری لنکا کو مسلسل تیسری شکست ، آسٹریلوی ٹیم کی پہلی فتح

        ورلڈ کپ کے 14 ویں میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو شکست دیدی۔   لکھنئو میں کھیلے جانے والے میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے210رنز کا ہدف دیا۔ کوشل پریرا78اور پاتھم نسانکا61رنز بنا کر نمایاں رہے،سری لنکا کے 7 بلے باز ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہو سکے۔   ایڈم زامپا ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 69 رنز سے اپ سیٹ شکست رپورٹ; اصغر علی مبارک

          افغانستان کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو69 رنز سے اپ سیٹ شکست رپورٹ; اصغر علی مبارک ورلڈ کپ کے 13ویں میچ میں افغانستان نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو شکست دے کر ایونٹ کا پہلا بڑا اپ سیٹ کر دیا ہے ۔ دہلی میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا انڈر 19 کے خلاف شاہ زیب خان اور اذان اویس کی سنچریاں

        سری لنکا انڈر 19 کے خلاف شاہ زیب خان اور اذان اویس کی سنچریاں۔ پاکستان انڈر19 کے ایک وکٹ پر319 رنز ۔ کپتان سعد بیگ کی نصف سنچری   شاہ زیب خان اور اذان اویس کی شاندار سنچریوں کی بدولت پاکستان انڈر 19نے سری لنکا انڈر 19کے خلاف چار روزہ میچ کے پہلے دن صرف ایک ...

مزید پڑھیں »

انسانی اسمگلنگ میں ملوث کھیلوں کی تنظیموں نے بدنامی سے بچنے کے لیے ایک نیا طریقہ اپنایا ہے

          کھیلوں کی تنظیمیں انسانی اسمگلنگ کے بدنما دھبے سے بچنے کے لیے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ سے لیٹر لیکر استعمال کرنے لگی مسرت اللہ جان انسانی اسمگلنگ میں ملوث کھیلوں کی تنظیموں نے بدنامی سے بچنے کے لیے ایک نیا طریقہ اپنایا ہے   صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ سے کھلاڑیوں کو لیٹر لیکر مختلف سفارت خانوں کوبھجوانے ...

مزید پڑھیں »

معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی نیٹ اور اوپن ایئر جم مشینیں تعمیر نو کے منصوبے میں خراب ہو گئیں

        معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی نیٹ اور اوپن ایئر جم مشینیں تعمیر نو کے منصوبے میں خراب ہو گئیں۔ مسرت اللہ جان   صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی تعمیر نو کے سلسلے میں گراو¿نڈز کی تعمیر کے منصوبے کے دوران معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی کا نیٹ اور اوپن ایئر جم کی مختلف مشینیں خراب ہو گئی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس بورڈ لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کو غیر معیاری بنانے کی رپورٹ پر خاموش

    پاکستان سپورٹس بورڈ لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کو غیر معیاری بنانے کی رپورٹ پر خاموش مسرت اللہ جان   پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور کے غیر معیاری ہونے سے متعلق رپورٹ پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔ اس بارے میں رپورٹ ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل شاہد اسلام نے سٹیڈیم کے دورے کے ...

مزید پڑھیں »

انڈر19کپ میں اسلام آباد ریجن کے کھلاڑی راجہ حمزہ کی شاندار کارکردگی

          انڈر19کپ میں اسلام آباد ریجن کے کھلاڑی راجہ حمزہ کی شاندار کارکردگی اسلام آبادسپورٹس رپورٹر سے)پنجاب میں کھیلے جانے والے انڈر 19ون ڈے /تھری ڈیز کپ میں اسلام آباد انڈر 19ریجن نے لاہور بلوز کو ایک اننگز اور69رنز سے شکست دے دی۔   کھیل کے دوران کھلاڑی راجہ حمزہ وحید کی لاہور بلوز کیخلاف 204رنز ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free