کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ دانش عزیز کے دھواں دار ناقابل شکست 97 اور2وکٹوں نے ٹنگر اسٹارز کو فتح سے ہمکنار کردیا۔ دھڑا دبنگ کو 23 رنز سے شکست۔ ریحان سونیجا کے 34 رنز اور اویس جمالی نے 2 اہم وکٹیں۔ دانش عزیز مردِ میدان قرار پائے،۔ کراچی۔ (اسپورٹس رپورٹر) پہلی بار لیگ میں شامل فرنچائز ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
محمد حفیظ کی شاندار بولنگ سے ٹیکساس چارجز کو دوسری فتح مل گئی.
محمد حفیظ کی شاندار بولنگ سے ٹیکساس چارجز کو دوسری فتح مل گئی فلوریڈا (24 اگست 2023) یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اس بار پروفیسر صاحب نے کارنامہ انجام اور 10 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کرکے ٹیکساس چارجرز کو مورس ویل یونٹی کے خلاف ...
مزید پڑھیں »ورلڈ بلائنڈ گیمز کرکٹ میں پاکستان ٹیم کی مسلسل تیسری کامیابی۔
ورلڈ بلائنڈ گیمز کرکٹ میں پاکستان ٹیم کی مسلسل تیسری کامیابی۔ آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دیکرڈائریکٹ فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ۔پاکستان ٹیم گروپ اسٹیج میں اپنا آخری میچ کل انگلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔ تفصیلات کے مطابق برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 108 رنز کا ہدف 15ویں اوور میں حاصل ...
مزید پڑھیں »باکسنگ کا عالمی دن 27اگست کو سندھ بھر میں منایا جائے گا۔
باکسنگ کا عالمی دن 27اگست کو سندھ بھر میں منایا جائے گا۔ سندھ کے تمام ڈویژنل ہیڈکورڈرز میں سیمینار و مقابلوں کا اہتمام کیا جائے گا۔ کراچی(اسپورٹس رپورٹر)دنیا بھر میں 27اگست کو باکسنگ کا عالمی دن منایا جائے گا اس سلسلہ میں پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے ہدایت کے مطابق سندھ بھر کے تمام ڈویژنل ہیڈ کورڈرز (کراچی، ...
مزید پڑھیں »پہلا ون ڈے ; پاکستان نے افغانستان کو 142 رنز سے ہرا دیا ‘ حارث رؤف کی پانچ وکٹیں.
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 142 رنز سے شکست دی ہے۔ منگل کے روز ہمبنتوتا میں جاری پہلے ون ڈے میں بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد پاکستان کی پوری ٹیم 47.1 اوورز ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔
ہمبنٹوٹا کرکٹ سٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شاہدی, نے تقریب رونمائی کے بعد ٹرافی کے ہمراہ تصویر بھی بنوائی۔ سیریز کا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل 22 اگست کو ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا، دوسرا ون ڈے 24 اگست کو اسی گراؤنڈ پر ہو گا جبکہ کولمبو ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ پریمیئر کرکٹ لیگ ٹرافی رونمائی کی تقریب
کیو پی ایل کا آغاز ہفتے سے ہوگا جس میں آٹھ ٹیمیں اور صوبے بھر سے ڈیڑھ سو کھلاڑی حصہ لیں گے ٹرافی رونمائی کی تقریب بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی کیو پی ایل تقریب کے مہمان خصوصی ڈی جی کھیل دُرابلوچ تھے ڈی سی اے کے چیئرمین محمدخیر، سی ای او جاوید اقبال سیکرٹری ودیگر ...
مزید پڑھیں »سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبرپختونخواہ; کھلاڑیوں کیلئے اعلان کردہ سکالرشپ ابھی تک نہ مل سکے ; کھلاڑی پریشانی کا شکار.
سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبرپختونخواہ کی جانب سے اعلان کردہ انڈر 21 کے سکالرشپ نئے مالی سال میں بھی نہیں سکے ، کھلاڑی پریشانی کا شکار صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی جانب سے انڈر 21 کے کھلاڑیوں کیلئے اعلان کردہ سکالرشپ ابھی تک نہیں مل سکے سال 2022-23 میں فنڈز کی کمی کے باعث یہ سکالرشپ نہیں مل سکی تھی ...
مزید پڑھیں »امریکی اسپورٹس اسٹارز نے یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ کی ٹیمیں خرید لی.
امریکی اسپورٹس اسٹارز نے یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ کی ٹیمیں خریدلی فلوریڈا ; و ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ کی تیاریاں جاری ہیں ۔ تازہ اطلاع یہ ہے کہ 3 امریکی اسپورٹس اسٹارز نے یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ فرنچائزز ٹیمیں خرید لی ہیں۔ نیو یارک جائنٹس این ایف ایل کے لائن بیکر کیون تھیبوڈیوکس ...
مزید پڑھیں »یوایس ماسٹرٹی 10 لیگ کا 18 اگست سے آغاز، شیڈول جاری.
یوایس ماسٹرٹی 10 لیگ کا 18 اگست سے آغاز، شیڈول جاری فلوریڈا (16 اگست 2023) انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئی ہے اور یوایس ماسٹر ٹی 10 لیگ کا رواں ہفتے سے آغاز ہورہا ہے۔ یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ نے ٹورنامنٹ کے افتتاحی ایڈیشن کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا آغاز جمعہ 18 اگست 2023 کو ...
مزید پڑھیں »