باکسنگ کا عالمی دن 27اگست کو سندھ بھر میں منایا جائے گا۔

 

 

باکسنگ کا عالمی دن 27اگست کو سندھ بھر میں منایا جائے گا۔

سندھ کے تمام ڈویژنل ہیڈکورڈرز میں سیمینار و مقابلوں کا اہتمام کیا جائے گا۔

 

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)دنیا بھر میں 27اگست کو باکسنگ کا عالمی دن منایا جائے گا

اس سلسلہ میں پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے ہدایت کے مطابق سندھ بھر کے تمام ڈویژنل ہیڈ کورڈرز (کراچی، حیدرآباد، میرپور خاص، شہید بینظیر آباد، لاڑخانہ اور سکھر)میں باکسنگ کھیل کے متعلق سیمنار،

 

باکسنگ کے مقابلوں کے علاوہ اس دن کی اہمیت پر روشنی ڈالی جائے گی سیکریٹری سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے عبدالرزاق کے مطابق اس سلسلہ میں تمام ڈویژن کے زمہداران کو اطلاع کر دی گئی ہے۔

 

 

 

error: Content is protected !!