ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk

نیشنل وومینز باسکٹ بال چیمپین شپ ; واپڈا کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

    واپڈا کی نیشنل وومینز باسکٹ بال چیمپین شپ کے سیمی فائنل میں اسلام آباد ڈویژن،کراچی گرین اورلاہور ڈویژن نے بھی حریف ٹیموں کو شکست دے کر سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل خالد بشیر نے بھی غلام محمد کے ہمراہ میچز کو دیکھا   کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کی ...

مزید پڑھیں »

چارسدہ.. ڈی سی گولڈ کپ سپورٹس فیسٹیول کا آغاز ہوگیا .

    ڈی سی گولڈ کپ سپورٹس فیسٹیول کا آغاز چارسدہ میں ہوگیا ، ڈپٹی کمشنر چارسدہ مہمان خصوصی تھے   چارسدہ.. چارسدہ کے عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس میں ڈی سی گولڈ کپ فیمیل سپورٹس فیسٹیول کا آغاز ہوگیا فیسٹیول میں بیڈمنٹن ، ٹیبل ٹینس اور والی بال کے مقابلے تین روز تک جاری رہیں گے افتتاحی تقریب کے مہمان ...

مزید پڑھیں »

ناہیدہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔

    ناہیدہ خان انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئیں ناہیدہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ ناہیدہ خان کا بین الاقوامی کریئر 14سال پر محیط رہا ۔   انہوں نے7 فروری 2009 ءکو سری لنکا کے خلاف بوگرہ بنگلہ دیش میں اپنا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کھیلا تھا۔   ناہیدہ خان کو یہ اعزاز حاصل ہے ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ میچ ; ایک بال پر 18 رنز  بننے کا ریکارڈ قائم ہوگیا۔

  تمل ناڈو پریمیئر لیگ میں میچ کے دوران ایک بال پر 18 رنز  بننے کا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ ٹی این پی ایل کا یہ ٹی ٹوئنٹی میچ  چیپک سپر گلیز اورسلیم سپارٹنزکے درمیان کھیلا جارہا تھا۔ چیپک سپر گلیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ سپرگلیز کی ٹیم 19  اوورز میں 191 رنز بناچکی تھی۔ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ہاکی چیمپئن شپ 2023′ آرمی ویلفیئر ٹرسٹ (AWT) اسپانسر کرے گا۔

    آرمی ویلفیئر ٹرسٹ (AWT) نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان نیشنل ہاکی چیمپئن شپ 2023 کو اسپانسر کرے گا۔ مزکورہ اعلان آرمی ویلفیئر ٹرسٹ(AWT) کے منیجنگ ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل ر نوید مختار نے AWT ہیڈ آفس میں ایک معاہدے پر دستخط کی تقریب میں کیا۔ اس موقع پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد ...

مزید پڑھیں »

میجر کرکٹ لیگ کا پہلا میچ 13 جولائی اور فائنل 30 جولائی کو ہوگا شیڈول جاری

  میجر کرکٹ لیگ کا پہلا میچ 13 جولائی اور فائنل 30 جولائی کو ہوگا شیڈول جاری میجر لیگ کرکٹ کے افتتاحی سیزن کے لئے شیڈول جاری کردیا دیا گیا ہے جس کے مطابق پہلا جمعرات 13 جولائی کو کھیلا جائے گا جبکہ فائنل 30 جولائی کو ہوگا ۔   ٹورنامنٹ میں مجموعی طور 19 میچز کھیلے جائیں گے جو ...

مزید پڑھیں »

وانا سے تعلق رکھنے والے انٹرنیشنل فٹ بالر نعیم اللہ وزیر پر تین افراد کی تشدد کی ویڈیو وائرل

      وانا سے تعلق رکھنے والے انٹرنیشنل فٹ بالر نعیم اللہ وزیر پر تین افراد کی تشدد کی ویڈیو وائرل جعلی کاغذات پر بھرتیوں کے خلاف عدالت عالیہ میں کیس دائر کیا ہے جس پر مجھے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، نعیم اللہ وزیر کی بات چیت   پشاور… ساؤتھ وزیرستان سے تعلق رکھنے والے انٹرنیشنل فٹ بالر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے عامرکریم سارک چیس چمپئن شپ کیلئے کھٹمنڈو پہنچ گئے

    پاکستان کے عامرکریم سارک چیس چمپئن شپ کیلئے کھٹمنڈو پہنچ گئے   پشاور: پاکستان چیس کے انٹرنیشنل کھلاڑی عامر کریم 14 تا 20جون منعقدہ سارک چیس چمپیئن شپ میں بھرپور حصہ لیں گے ، وہ اس چمپیئن شپ کیلئے نیپال کے شہر کھٹمنڈو پہنچ گئے۔   کھٹمنڈو میں 14سے 20 جون تک ہونیوالے اس میگا ایونٹ میں سارک ...

مزید پڑھیں »

پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ: قومی ٹیم مالدیپ پہنچ گٸی

    پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ: قومی ٹیم مالدیپ پہنچ گٸی قومی ٹیم کی ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ سے بھی ملاقات   پاکستان باسکٹ بال ٹیم پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ کیلٸے مالدیپ پہنچ گٸی۔ تفصیلات کے مطابق 15 جون سے 22جون تک کھیلے جانیوالے ایونٹ میں پاکستان ، مالدیپ، بھوٹان، نیپال اور بنگلہ ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز ‘ پاکستانی دستے کو برلن آمد پرخوش آمدید کہتے ہیں ; میئراسٹیفانی رملینگ

    سینٹرل برلن کی میئراسٹیفانی رملینگر(Stefanie Remlinger) نے کہاہے کہ جرمنی کھیلوں کے حوالے سے دنیا بھرمیں اپنا مقام رکھتا ہے اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمزکی میزبانی ہمارے لئے اعزاز ہے پاکستانی دستے کو برلن آمد پرخوش آمدید کہتے ہیں   ان خیالات کااظہار انہوں نے برلن پہنچنے پر پاکستانی کھلاڑیوں اور آفیشلزسے ملاقات کے موقع پر کیا میئراسٹیفانی رملینگ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free