ٹیگ کی محفوظات : sports news

نیشنل گیمز ; پاکستان آرمی 140 گولڈ میڈلز جیت کر سرفہرست

      کوئٹہ۔ 34 ویں نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی 140 گولڈ میڈلز جیت کر سرفہرست ہے پاکستان واپڈا 75 گولڈ کے ساتھ دوسری جبکہ پاکستان نیوی 28گولڈ کے ساتھ تیسری پوزیشن پر موجود ہے آرمی نے قومی گیمز میں مجموعی طور پر 286 میڈلز حاصل کرلئے ہیں   جن میں 140 گولڈ، 100 سلور اور 46برونز میڈلز شامل ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز ; کراٹےمرد و خواتین کے مختلف کیٹگریز کے فائنل مقابلوں میں آرمی کی جیت

  نیشنل گیمز کے سلسلے میں کراٹے مرد و خواتین کے مختلف کیٹگریز کے فائنل مقابلوں میں آرمی اور واپڈ 9 ٗ9گولڈ جبکہ بلوچستان نے ایک گولڈ جیت کر میدان مار لیا تفصیلا ت کے مطابق 34نیشنل گیمز کے سلسلے میں کراٹے مرد و خواتین ایونٹ کے مختلف کیٹگریز کے قائنل گزشتہ روز ہوئے جس میں مردوں کے فانئل مقابلے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز باسکٹ بال مردوں کے ایونٹ کا فائنل آرمی نے جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

    کوئٹہ۔۔34ویں نیشنل گیمز باسکٹ بال مردوں کے ایونٹ کا فائنل آرمی نے جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا واپڈ سلور میڈل کے ساتھ دوسرے جبکہ ائیر فورس نے برونز میڈل حاصل کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی   تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں جاری 34ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں پی ایس بی ہال میں باسکٹ بال ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر کھلاڑی محمد بلال دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

  کراچی: پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر کھلاڑی محمد بلال دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے محمد بلال نے قطر میں ایشین 10ریڈ چیمپئن شپ 2018 میں جیتی آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر 2019کا ٹائٹل جیتنے والی ٹیم کا محمد بلال حصہ تھے کراچی انٹرنیشنل اسنوکر کھلاڑی محمد بلال کی عمر 37سال تھی پاکستان اسنوکر اینڈ بلیئرڈ ایسوسی ایشن ...

مزید پڑھیں »

جونیئرایشیاء ہاکی کپ ; روایتی حریف بھارت کیساتھ میچ ‘منیجمنٹ و کوچنگ اسٹاف کی کھلاڑیوں کیساتھ میٹنگ

    اومان کے شہر صلالہ میں جاری جونیئرایشیاء ہاکی کپ کے کل ہونے ہونے والے روایتی حریف بھارت کیساتھ میچ کے حوالے سے منیجمنٹ و کوچنگ اسٹاف کی کھلاڑیوں کیساتھ تفصیلی میٹنگ ہوئی.   اس دوران ٹیم کنسلٹنٹ رویلمنٹ آلٹمنس نے تفصیلی لیکچر دیا اور کھلاڑیوں کو ماہرانہ انداز میں بریفنگ دی.اس موقع پر منیجر و چیف کوچ اولمپیئن ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز ; مردوں کے ٹیبل ٹینس ایونٹ میں آرمی اور واپڈا نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

  نیشنل گیمز کےسلسلے میں مردوں کے ٹیبل ٹینس  ایونٹ میں آرمی اور واپڈا نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا   تفصیلات کے مطابق 34ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں ایوب اسٹیڈیم کے جام یوسف کمپلیکس میں مردوں کے ٹیبل ٹینس ٹیم ایونٹ کے دونوں سمی فائنل میچ کھیلے گئے پہلا میچ آرمی اور ریلوے کے درمیان کھیلا گیا جو ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز ; ایتھلیٹکس ایونٹ کے پہلے روز پاکستان آرمی نے سات گولڈ میدلز جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی

کوئٹہ۔ 34 ویں نیشنل گیمز میں ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں منعقدہ ایتھلیٹکس ایونٹ کے پہلے روز پاکستان آرمی نے سات گولڈ،چھ سلور اور دو برونز میدلز جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی پاکستان واپڈا نے 5 گولڈ،پانچ سلور اور چاربرونز میڈلز کے ساتھ دوسرے، ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) ایک گولڈ دو سلور اور چاربرونزمیڈلز کے ساتھ تیسری ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز; میڈلز پوزیشن ; پاکستان آرمی 105 گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست

     نیشنل گیمز میں  پاکستان آرمی 105 گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست ہے، آرمی کے ایتھلیٹس  نے 68 سلور اور 30 برانز میڈلز بھی حاصل کیے ہیں۔    دوسرے نمبر پر موجود واپڈا نے57گولڈ، 51 سلور اور 47 برانز میڈل اپنے نام کیے ہیں، نیوی کے دستے نے نیشنل گیمز میں 26 گولڈ میڈلز سمیت 89 تمغے حاصل کرلیے۔ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز ; مرد وخواتین اسکوائش ایونٹ فائنل آرمی کےنام

  نیشنل گیمز کےمرد وخواتین کے اسکوائش کے دونوں ایونٹ کے فائنل آرمی نے اپنے نام کر کے دو گولڈ جبکہ واپڈا نے دو سلور میڈلز جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کی   تفصیلا ت کے مطابق 34ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں جاری مرد وخواتین کے اسکوائش فائنل کے مقابلے گزشتہ روز منعقد ہوئے ۔مردوں کے ایونٹ کا فائنل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس بورڈ نے ریفریشر کوچنگ کورسز منعقد کروانے کی منصوبہ بندی تیار کرلی۔

  پاکستان سپورٹس بورڈ نے آئندہ ماہ جون میں چار ریفریشر کوچنگ کورسز منعقد کروانے کی منصوبہ بندی تیار کرلی۔   پاکستان سپورٹس بورڈ نے آئندہ ماہ جون میں چار ریفریشر کوچنگ کورسز منعقد کروانے کی منصوبہ بندی تیار کرلی ہے۔ گزشتہ روز پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل شاہد اسلام نے بتایا کہ یہ کورسز وفاقی وزیر بین ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free