نیشنل گیمز; میڈلز پوزیشن ; پاکستان آرمی 105 گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست

 

 

 نیشنل گیمز میں  پاکستان آرمی 105 گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست ہے،

آرمی کے ایتھلیٹس  نے 68 سلور اور 30 برانز میڈلز بھی حاصل کیے ہیں۔

 

 دوسرے نمبر پر موجود واپڈا نے57گولڈ، 51 سلور اور 47 برانز میڈل اپنے نام کیے ہیں،

نیوی کے دستے نے نیشنل گیمز میں 26 گولڈ میڈلز سمیت 89 تمغے حاصل کرلیے۔

 پاکستان ائیر فورس نے 5 گولڈ، 19 سلور اور 27 برانز میڈلز جیت لیے جبکہ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے تین گولڈ میڈلز سمیت 63 میڈلز جیتے ہیں۔

خیبر پختونخوا نے سونے کے 2، 3 سلور اور 24 برانز میڈلز اپنے نام کیے جبکہ بلوچستان ، ریلویز2

اور پولیس نے ایک، گولڈ میڈل جیتا ہے۔

پنجاب نے اب تک 6 سلور اور 23 برانز میڈلز جیتے ہیں

جبکہ سندھ نے 3 سلور اور 12 برانز، اسلام آباد نے 4 برانز میڈلز اپنے نام کیے ہیں۔

گلگت اور آزاد کشمیر کے کھلاڑی نیشنل گیمز میں اب تک کوئی میڈل نہیں جیت پائے۔

 

 

 

error: Content is protected !!