ٹیگ کی محفوظات : sports slinkpk

تکریم شہداۓ پاکستان دنگل 7 جولائی کو جلالپور پیر والا میں ہو گا

    تکریم شہداۓ پاکستان دنگل 7 جولائی جلالپور پیر والا میں پاکستان دیسی کشتی فیڈریشن کرا رہی ہے صدر نواب فرقان خاں پہلوان ،سیکٹریری جنرل سجاد اعوان پہلوان کا دنگل ہے بڑی جوڑ طیب رضا اعوان پہلوان شیر پاکستان بمقابلہ حمید پہلوان قصائی دوسری جوڑ شہزاد پہلوان پچار سلطان پاکستان بمقابلہ عطاء پہلوان ہارون آباد تیسری جوڑ شاہد پہلوان ...

مزید پڑھیں »

اعظم خان کا کیربیئن پریمیئر لیگ سے معاہدہ ہوگیا ہے۔ 

  پاکستان کے نوجوان وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کا کیربیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں پرکشش معاہدہ ہوگیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان کے بیٹے 24 سالہ اعظم خان کو سی پی ایل 2023 کیلئے گیانا ایمیزون واریئرز نے سائن کرلیا ہے۔ نوجوان وکٹ کیپر بیٹر کو گیانا کی جانب سے کھیلنے کے ایک ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے انٹرنیشنل سنوکر کھلاڑی ماجد علی نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔

      پاکستان کے انٹرنیشنل سنوکر کھلاڑی ماجد علی نے خودکشی کرلی۔   فیصل آباد (سمندری )کے 28 سالہ سنوکر کھلاڑی ماجد علی گزشتہ چند برسوں سے ڈپریشن کا شکار تھے۔ جو ان کی خود کشی کا باعٹ بنا۔   ماجد علی گزشتہ چند برسوں سے ڈپریشن کا شکار تھے، انکے بھائی عمر نے واقعے کی تصدیق کردی۔ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کی طرف سے پاکستانی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد

     کپتان بابر اعظم نے پوری قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارک پیش کی ہے۔ بابراعظم نے کہا کہ میری اور میری ٹیم کی طرف سے آپ سب کو عیدالاضحیٰ مبارک ہو۔    عید کے موقع پر خوب انجوائے کریں، آس پاس کے لوگوں کا اور خاص طور پر صفائی کا خاص خیال رکھیے گا۔      

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 ; پاکستان نے ممبئی میں میچ کھیلنے سے انکار کردیا

  بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستان نے سیکیورٹی خدشات کے باعث ممبئی میں اپنا میچ کھیلنے سے انکار کردیا جبکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل حکام کو بھی اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطا بق  آئی سی سی کے شیڈول کے مطابق ورلڈکپ کے سیمی فائنل ممبئی اور کولکتہ میں کھیلے جائیں گے۔ ایسے ...

مزید پڑھیں »

ونندو ہسارنگا ون ڈے انٹرنیشنل کی تاریخ میں مسلسل3 میچوں میں 5 وکٹیں حاصل کرنے والے دوسرے بائولر بن گئے۔

  سری لنکا کے مایہ ناز اسپنر ہسارنگا نے لجنڈری پاکستانی فاسٹ بائولروقار یونس کا 33 سال پرانا عالمی ریکارڈ برابر کر دیا۔   تفصیلات کے مطابق زمبابوے کے کوئینز گرائونڈ میں کھیلے جانے والے کوالیفائنگ میچ میں ہسارنگا نےآئرلینڈ کے خلاف یہ کارنامہ سرانجام دیا۔ونندو ہسارنگا ون ڈے انٹرنیشنل کی تاریخ میں مسلسل3 میچوں میں 5 وکٹیں حاصل کرنے والے ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی سی بی کا الیکشن ملتوی

   چیئرمین پی سی بی کا کل ہونے والا  الیکشن ملتوی کر دیا گیا . پی سی بی کی جانب سے عدالت عالیہ  کے آرڈر کی روشنی میں اجلاس ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ کی  جانب سے جاری کی گئی ہدایات کی روشنی میں الیشکن ملتوی کیا گیا ہے۔    

مزید پڑھیں »

16ویں اسپیشل اولمپک ورلڈگیمز ; اختتام پذیرہوگئے

    جرمنی کے شہربرلن میں کھیلے گئے 16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈگیمزپیرکی شب اختتام پذیرہوگئے   اگلے ونٹراولمپک ورلڈگیمز 2025 میں اٹلی میں منعقدہوں گے برلن کے برینڈن برگ گیٹ پر اختتامی تقریب میں گیمزکی مشعل کو بجھایا گیا   اور اسپیشل اولمپک کا پرچم اگلے گیمز کے میزبان ملک اٹلی کے حوالے کیا گیا 9روزتک جاری رہنے والے ...

مزید پڑھیں »

اولمپک ڈے بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا افتتاح طلحہ بٹ نے کیا

    اولمپک ڈے بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا افتتاح طلحہ بٹ نے کیا اسٹوڈنٹ ٹیلنٹ کلب قاضی کے زیرِ اہتمام کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی۔ ان ہی میں سے کھلاڑی اپنے ٹیلنٹ سے پاکستان کا نام فخر سے بلند کرینگے- طلحٰہ احمد بٹ   کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اولمپک ڈے بیڈمنٹن چیمپئنشپ 2023 اسٹوڈنٹ ٹیلنٹ کلب قاضی کے ...

مزید پڑھیں »

ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور سرسید یونیورسٹی کے تحت اولمپک ڈے منایا گیا

  ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور سرسید یونیورسٹی کے تحت اولمپک ڈے منایا گیا   سابق ہاکی اولمپیئنز و انٹرنیشنل کھلاڑیوں سے سجی تقریب میں قومی پرچم کے رنگ سے سجے غبارے فضاء میں بلند کرکے تقریب کا آغاز کیا گیا ہائیرایجوکیشن کمیشن کے ڈائریکٹر اسپورٹس جاوید علی میمن نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی     کراچی : سرسید یونیورسٹی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free