آل پاکستان باکسنگ ٹورنامنٹ میں اسلام آباد باکسنگ ایسوسی ایشن کی تاریخی اور شاندار جیت۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد باکسنگ ایسوسی ایشن نے شعیب خان زہری جنرل سیکرٹری اسلام آباد باکسنگ ایسوسی ایشن کی محنت سے تاریخی فتح حاصل کی اور پہلی پوزیشن پر ٹرافی جیت لیا اسلام آباد باکسنگ ایسوسی ایشن نے باکسر شعیب خان زہری کی قیادت ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے اختتام کو پہنچ گیا
آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے اختتام کو پہنچ گیا، پشاور سپورٹس ; فخر عالم اکیڈمی کے چار جونئیرز ٹیموں پشاور ایس سی اے وارئیرز ایس سی اے ٹائیگرش ایس سی اے وائیٹ اور ایس سی اے بلیو نے آزادی ٹورنامنٹ میں حصہ لیا، یہ ٹورنامنٹ سینئر کوچ و ایمپائر فخرعالم کی سرپرستی میں جیمخانہ کرکٹ گرؤانڈ پر کھیلا گیا، تمام میچز ...
مزید پڑھیں »کوہ پیما سلطانہ نے بھی دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرلی
ایک اور پاکستانی خاتون کوہ پیما نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرلی۔ ہنزہ کی سلطانہ بی بی نے گزشتہ صبح 8611 میٹر بلند چوٹی کو سر کیا، سلطانہ کےٹو سر کرنے والی تیسری پاکستانی خاتون ہیں۔ واضح رہے کہ سلطانہ سے قبل ثمینہ بیگ اور نائلہ کیانی اس چوٹی کو سر کر چکے ہیں۔ وادی ...
مزید پڑھیں »انتخابات پنجاب ٹارگٹ بال ایسوسی ایشن ؛ کرنل غلام مرتضیٰ شاہ صدرمنتخب
انتخابات پنجاب ٹارگٹ بال ایسوسی ایشن : کرنل غلام مرتضیٰ شاہ صدرمنتخب ارسلان علی طار ق سینئر نائب صدر، محمد اکرم جنرل سیکرٹری اورہیرا جاوید خزانچی منتخب ہو گئیں لاہور(سپورٹس رپورٹر) پنجاب ٹارگٹ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات کا مرحلہ مکمل ہو گیا۔ کرنل (ر) غلام مرتضیٰ شاہ صدر ، محمد اکرم جنرل سیکرٹری اورہیرا جاوید خزانچی منتخب ہو گئیں ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹس کی مایوس کن کارکردگی کا سلسلہ جاری
پیرس اولمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹس کی مایوس کن کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے، سوئمر احمد درانی 200 میٹر فری اسٹائل ہیٹس میں آخری نمبر پر رہے، اور سیمی فائنل میں جگہ نہ بنا سکے۔ سوئمر جہاں آرا نبی کا بھی سفر تمام ہو گیا ہے، وہ فری اسٹائل سوئمنگ میں 30 میں سے 26 ویں پوزیشن پر رہیں۔ پیرس اولمپکس ...
مزید پڑھیں »ناروے فٹبال کپ میں پاکستان کی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا فاتحانہ آغاز
ناروے فٹبال کپ میں پاکستان کی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے فاتحانہ آغاز کیا ہے، قومی ٹیم نے میزبان ٹیم کو شکست دیدی۔ پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے یورپ کے سب سے بڑے یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ میں اپنے پہلے میچ میں فاتحانہ آغاز کیا، قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کے استور فٹبال کلب کو 6-1 سے شکست ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس ؛ بھارتی خاتون شوٹر نے 10 ایم ایئر پسٹل میں برونز میڈل جیت لیا
پیرس اولمپکس میں بھارتی خاتون شوٹر نے 10 ایم ایئر پسٹل میں برونز میڈل اپنے نام کیا۔ منو بھاکر اولمپک گیمز میں شوٹنگ میں تمغہ جیتنے والی پہلی بھارتی خاتون بھی بن گئیں، شوٹنگ میں مجموعی طور پر بھارت نے 12 سال بعد اولمپک میں کوئی تمغہ حاصل کیا۔ آخری بار ہندوستان نے اولمپکس میں 2012 کے لندن ایڈیشن میں ...
مزید پڑھیں »سری لنکا نے بھارت کو شکست دے کر پہلی مرتبہ ویمنز ایشیا کپ جیت لیا
سری لنکا نے بھارت کو شکست دے کر پہلی مرتبہ ویمنز ایشیا کپ جیت لیا۔ دمبولا میں کھیلے گئے ایشیا ویمنز کے فائنل میں بھارتی ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 165رنزبنائے۔ بھارت کی جانب سے سمرتی مندھانا 60 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔ جواب میں میزبان سری لنکا ویمنز نے ...
مزید پڑھیں »پنجاب جوڈو ایسوسی ایشن کا الیکشن ؛ آصف اقبال خان صدر منتخب
پنجاب جوڈو ایسوسی ایشن کا الیکشن:آصف اقبال خان صدر منتخب کرنل غلام مرتضیٰ شاہ چیئرمین ،سید قمر شکیل جنرل سیکرٹری اور واصف محمود خزانچی منتخب ہوگئے لاہور( سپورٹس رپورٹر) پنجاب جوڈو ایسوسی ایشن کا انتخابی مرحلہ مکمل ہو گیا۔کرنل غلام مرتضیٰ شاہ چیئرمین ، آصف اقبال خان صدر ، سید قمر شکیل جنرل سیکرٹری اور واصف محمود خزانچی منتخب ہوگئے۔ ...
مزید پڑھیں »عادل خان سوئمنگ پول، کمرشل بنیادوں پر چلنے سے متعدد مسائل کا شکار
بجلی چوری سے چلنے والی ایمانداری کی واحد مثال عادل خان سوئمنگ پول، کمرشل بنیادوں پر چلنے سے متعدد مسائل کا شکار مسرت اللہ جان خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے عادل خان سوئمنگ پول میںآٹھ سالہ بچہ گرگیا جونہانے کیلئے اپنے بھائی کیساتھ آیا ہوا تھا اطلاع ملنے کے بعد سوئمنگ پول کے اہلکارفوری طورپرسوئمنگ پول پہنچ گئے اورلائف گارڈ ...
مزید پڑھیں »