آسٹریلیا 3 گولڈ میڈلز کیساتھ ٹیبل پر سر فہرست آگیا پیرس اولمپکس میں میڈلز کی دوڑ شروع ہوگئی اور پہلے روز آسٹریلیا 3 گولڈ میڈلز کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست آگیا جبکہ چین نے 2 گولڈ میڈل اپنے نام کیے۔ پیرس اولمپکس میں میڈلز کے حصول کی جنگ شروع ہوگئی، پیرس اولمپکس کا پہلا گولڈ میڈل چین نے اپنے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
پیرس اولمپکس 2024 ; بھارتی خاتون شوٹر 10 ایم ایئرپسٹل کے فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئیں
بھارتی خاتون شوٹر نے عمدہ پرفارنس دکھاتے ہوئے پیرس اولمپک 2024 میں 10 ایم ایئر پسٹل کے کوالیفائنگ مقابلے میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ خاتون شوٹر منو بھاکر نے اپنی کارکردگی کی بنا پر فائنل کے لیے سیٹ پکی کرلی، انھوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس مقابلے میں شامل تمام شوٹرز سے زیادہ یعنی 27 مرتبہ ...
مزید پڑھیں »اولمپکس میں مفت کنڈوم کی تاریخ ؛ تحریر مسرت جان
اولمپکس میں مفت کنڈوم کی تاریخ حال ہی میں، پیرس اولمپکس کے منتظمین نے اعلان کیا کہ اولمپک ولیج میں فراخدلی سے تقریباً 300,000 مفت کنڈوم فراہم کی جائینگی ۔ گاو¿ں کے ڈائریکٹر لارینٹ مائچاو¿ڈ کے مطابق "یہ بہت اہم ہے کہ یہاں پر اعتماد کچھ بڑا ہو۔” یہ نقطہ نظر ٹوکیو 2021 اور بیجنگ 2022 میں پچھلے دو اولمپکس ...
مزید پڑھیں »سینیٹر روبینہ عرفان کی وفاقی سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ ندیم ارشاد کیانی سے ملاقات
سینیٹر روبینہ عرفان کی وفاقی سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ ندیم ارشاد کیانی سے ملاقات کراچی ; سینیٹر روبینہ عرفان نے گزشتہ روز کراچی میں وفاقی سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ ندیم ارشاد کیانی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈی جی شاہد اسلام بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران سینیٹر روبینہ عرفان نے وفاقی ...
مزید پڑھیں »ڈوڈل اولمپکس کے رنگ میں رنگ گیا۔
ڈوڈل اولمپکس کے رنگ میں رنگ گیا۔ پیرس اولمپکس کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے گوگل نے بھی اس مناسبت سے سرچ انجن اولمپکس کے رنگ میں رنگ گیا ہے۔ پیرس اولمپکس میں مقابلوں کا آغاز تو دو دن پہلے ہو گیا ہے لیکن فرانس میں ہونے والے ان کھیلوں کے مقابلوں سے پوری دنیا ہی اولمپکس کے رنگ میں رنگی ...
مزید پڑھیں »لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے رنکلز کو چھپانے کیلئے آٹھ کروڑ روپے کی ٹرف میں میخیں ٹھونکنے کا انکشاف
لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے رنکلز کو چھپانے کیلئے آٹھ کروڑروپے کی ٹرف میں میخیں ٹھونکنے کا انکشاف مسرت اللہ جان پشاور…خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں تاریخی لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں غیر معیاری ٹرف کی انسٹالیشن کے بعد ہاکی ایسوسی ایشن کی جانب سے تحفظات کے بعد نامعلوم افراد نے رنکلز کو چھپانے کیلئے اس میں میخیں ٹھونک دی ، ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس 2024 ; اسرائیلی کھلاڑیوں کو 24 گھنٹے سیکیورٹی فراہم کرنے کا اعلان
فرانس کی میزبانی میں ہونے والے پیرس اولمپکس کے دوران اسرائیل کے کھلاڑیوں کو 24 گھنٹے سیکیورٹی فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے شہر پیرس میں جمعے سے اولمپکس 2024 کا آغاز ہورہا ہے۔ ایسے میں انتظامیہ کی طرف سے سیکیورٹی خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے جس کی ...
مزید پڑھیں »رانا ثناء اللہ کی پیرس میں یونیسکو کے زیر اہتمام وزارتی فورم میں شرکت
مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اولمپکس جیسے میگا سپورٹس ایونٹس پوری دنیا کو صحت مند مقابلے کیلئے قوت کے طور پر کام کرتے ہیں۔ مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ نے پیرس میں یونیسکو کے زیر اہتمام وزارتی فورم میں شرکت کی،رانا ثناء اللہ نے یونیسکو کے ہیڈ کوارٹر کا ...
مزید پڑھیں »15ویں ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ ؛ پاکستانی ٹیم کل بحرین روانہ ہوگی
پاکستان انڈر 18 والی بال ٹیم 28 جولائی سے 4 اگست 2024 تک بحرین میں ہونے والی 15 ویں ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ کے لیے کل روانہ ہوگی۔ باصلاحیت نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل یہ ٹیم ایشیا بھر کی ٹاپ ٹیموں سے مقابلہ کرے گی اور بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتوں اور عزم کا مظاہرہ کرے گی۔ ...
مزید پڑھیں »سپورٹس فار ڈویلپمنٹ ٹیبل ٹینس کیمپ پشاور میں شروع ہوگیا
سپورٹس فار ڈویلپمنٹ (ایس 4 ڈی) ٹیبل ٹینس کیمپ پشاور میں شروع ہوگیا جس میں انڈر 15 اور انڈر 18 کیٹگریز کے ٹاپ آٹھ کھلاڑیوں کو تربیت دی جارہی ہے کیمپ کا مقصد اگست کے آخری ہفتے میں ہونے والی جونیئر نیشنل چیمپئن شپ کے لئے تیاری کرنا ہے۔ کیمپ انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے کوالیفائیڈ کوچ میاں ابصار علی ...
مزید پڑھیں »