خیبر پختونخوا وہیل چئیر کرکٹ ٹیم نے چوتھی نیشنل وہیل چئیر کرکٹ چیمپئن شب جیت لی،، سکردو گلگت بلتستان میں ھونے والے نیشنل وہیل چئیر کرکٹ چیمپئن شپ میں خیبر پختونخوا کی ٹیم اپنے اعزاز کی دفاع میں ایک مرتبہ پھر نیشنل چیمپئن بنی، اس چیمپئن شپ میں خیبر پختونخوا کے علاؤہ پنجاب، سندھ، بلوچستان اور گلگت بلتستان کی وہیل ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کا نیا سپورٹس بورڈ تشکیل دے دیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کا نیا سپورٹس بورڈ تشکیل دے دیا۔ صوبائی وزیرکھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر سپورٹس بورڈ پنجاب کے چیئرمین جبکہ تعلیمی میدان سے اویس رؤف وائس چیئرمین ہوں گے۔ اولمپک سٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ممبر بن گئے جبکہ ٹینس سٹار اعصام الحق، سابق کپتان ویمنز کرکٹ ٹیم ثناء میر بھی ...
مزید پڑھیں »اٹھارھویں ترمیم کے بعد پی ایس بی کی صوبے میں قانونی حقیقت
اٹھارھویں ترمیم کے بعد پی ایس بی کی صوبے میں قانونی حقیقت وزیراعلی و مشیر کھیل خیبر پختونخواہ خزانے پر بوجھ وفاقی ادارے کے بارے میں وفاق سے بات کریں ، حلقے کھیلوں سے وابستہ حلقوں نے وفاقی ادارے پی ایس بی پشاور سنٹر کی جانب سے والی بال کے کھلاڑیوں پر پابندی لگانے کے اقدام کو افسوسناک قرار دیتے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر پشاور کی کھیل دشمنی ، والی بال کے کھلاڑیوں کی پریکٹس بند
پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر پشاور کی کھیل دشمنی ، والی بال کے کھلاڑیوں کی پریکٹس بند کروادی پاکستان سپورٹس بورڈ پشاور سنٹر کی بے حسی ، فیسیں لینے کے باوجود صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے والی بال کے کھلاڑیوں پر کھیل کے دروازے بند کردئیے ، گذشتہ کئی ماہ سے فیسیں وفاقی ادارے پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ ...
مزید پڑھیں »اولمپیئن اصلاخ الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں سمر کوچنگ کیمپ کا آغاز
اولمپیئن اصلاخ الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں سمر کوچنگ کیمپ کا آغاز پہلے روز 200 گرلز اینڈ بوائز کھلاڑیوں کی شرکت ، سابق انٹرنیشنل کھلاڑی ابوذر امرائو اور مبشر مختار نے افتتاح کیا کراچی: اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی نارتھ ناظم آباد میں سمر ہاکی کوچنگ کیمپ کا آغاز ہوگیا ، ...
مزید پڑھیں »شندور پولو فیسٹیول خراب موسم کے باعث ملتوی
شندور میں 28 جون سے شروع ہونے والا پولو فیسٹیول خراب موسم کے باعث ملتوی کردیا گیا۔ دنیا کے بلند ترین مقام شندور پولو گراؤنڈ پرہونیوالا پولو فیسٹیول 28 سے 30 جون تک شیڈول تھا اور اس کے لیے تمام تیاریاں مکمل تھیں۔ شندور میں دو روز قبل غیر متوقع برف باری اور محکمہ موسمیات کی جانب سے بارشوں کی ...
مزید پڑھیں »ضم اضلاع کے انٹر اکیڈمیز مقابلے ، سامان یا فنڈز کی کمی ، مقابلوں کی تاریخ کا اعلان نہیں ہوسکا
ضم اضلاع کے انٹر اکیڈمیز مقابلے ، سامان یا فنڈز کی کمی ، مقابلوں کی تاریخ کا اعلان نہیں ہوسکا مسرت اللہ جان پشاور…ضم اضلاع سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام ہونیوالے انٹر اکیڈمی کھیلوں کے مقابلوں کے انعقاد کا حتمی اعلان نہیں ہوسکا کہ یہ مقابلے کب ہونگے .ان مقابلوں کیلئے مختلف ضم اضلاع میں کیمپ بھی لگے تھے سات ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔ روہت شرما ٹی20 انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے۔ انہوں نے یہ اعزاز ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں آسٹریلیا کے خلاف میچ کے دوران حاصل کیا۔ یاد رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی20 کرکٹ ...
مزید پڑھیں »اتھلیٹکس کا پاکستانی دستہ 8 ویں چلڈرن آف ایشیاء گیمز میں شرکت کے لئے کل روس روانہ ہو گا
اتھلیٹکس کا پاکستانی نو رکنی دستہ 8 ویں چلڈرن آف ایشیاء گیمز میں شرکت کے لئے 24 جون کو روس روانہ ہو گا۔ اسلام آباد (نوازگوھر) اتھلیٹکس کا پاکستانی نو رکنی دستہ 8 ویں چلڈرن آف ایشیاء گیمز میں شرکت کے لئے 24 جون کو روس روانہ ہو گا۔ یہ گیمز 25 جون سے 7 جولائی تک روس میں کھیلی ...
مزید پڑھیں »بجلی نے بجلی کی تیز رفتاری سے کراچی گدھا گاڑی ریس جیت لی
بجلی نے بجلی کی تیز رفتاری سے کراچی گدھا گاڑی کی ریس جیت لی کراچی میں گدھا گاڑی ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں 40 سے زائد گدھا گاڑیاں شامل تھیں۔ گدھا گاڑی ریس آئی سی آئی فلائی اوور سے کمشنر کراچی ہاؤس تک ہوئی۔ اس حوالے سے کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ آج اسپورٹس فیسٹیول کا پہلا ...
مزید پڑھیں »