انٹرنشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی پلئیرز رینکنگ جاری کردی گئی۔ محمد نبی مختصر وقت کےلئے نمبر ون ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈر رہے، آسٹریلیا کے مارکوس اسٹوئنس پہلے نمبر پر آ گئے۔ سری لنکا کے وانندو ہسارنگا دوسرے اور شکیب الحسن تیسرے نمبر پر ہیں۔ افغانستان کے محمد نبی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر چلے گئے۔ ٹی ٹونٹی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
فینز کیساتھ تلخ کلامی کے واقعے پر محسن نقوی اور حارث رؤف کا رد عمل سامنے آگیا۔
پاکستانی ٹیم کے فاسٹ باولر حارث رؤف کا فلوریڈا میں پیش آنیوالے واقعے پر رد عمل سامنے آگیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں فاسٹ باولر حارث رؤف نے کہا کہ میں نے اس معاملے کو سوشل میڈیا پر نہ لانے کا فیصلہ کیا تھا لیکن اب ویڈیو سامنے آچکی ہے، تو مجھے لگتا ہے کہ اس صورت حال ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ میں ہماری بیٹنگ اچھی نہیں رہی ؛ فاسٹ بولر عباس آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عباس آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ میں ہماری بیٹنگ اچھی نہیں رہی، پوری قوم کی طرح ہمیں بھی ورلڈ کپ سے آؤٹ ہونے پر مایوسی ہے۔ مکسڈ زون میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاسٹ بولر عباس آفریدی نے کہا کہ مجھے جب بھی موقع ملا یہی کوشش رہی کہ ٹیم کیلئے 100 ...
مزید پڑھیں »کانسٹیبل شاہنواز خان نے ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
کانسٹیبل شاہنواز خان نے ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔ کانسٹیبل شاہنواز خان نے مالدیپ میں منعقدہ چیمپئن شپ میں بھارت کو شکست دے کر یہ شاندار کامیابی حاصل کی۔ یہ جیت تاریخی ہے کیونکہ 65 سال میں پہلی بار ہندوستان کو اس مقابلے میں شکست ہوئی ہے۔ شاہنواز خان کی جیت پاکستان کے لیے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا کے نیشنل گیمز میڈلز ونرز میں انعامی رقم کی تقسیم
خیبرپختونخوا کے نیشنل گیمز میڈلز ونرز میں انعامی رقم کی تقسیم پشاور(سپورٹس رپورٹر) صوبائی حکومت کی طرف سے کوئٹہ نیشنل گیمز 2023 میں خیبرپختونخوا کیلئے میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں میں 63 لاکھ روپے کی انعامی رقم تقسیم کی گئی قیوم سپورتس کمپلیکس پشاور میں منعقد ہ تقریب میں نیشنل گیمز 2023 میں خیبرپختونخوا کے لئے میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کے ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ پشاور میں کوچز کی تعیناتی ، دوسرے اضلاع کے کوچز پریشان ، تنخواہیں بھی نہیں ملی
ڈسٹرکٹ پشاور میں کوچز کی تعیناتی ، دوسرے اضلاع کے کوچز پریشان ، تنخواہیں بھی نہیں ملی تعلقات بہتر رکھنے والے ایسے کوچز بھی لئے گئے جو دو دو کھیلوں کو سنبھالے ہوئے ہیں ، رپورٹ صوبائی سپورٹس ڈا ئریکٹریٹ میں تعینات پشاور کے کوچز کی تعیناتی اورانہیں ایک تنخواہ دینے کی اطلاعات نے صوبے کے دیگر اضلاع میںکام ...
مزید پڑھیں »کاشف فرحان کو بہترین ریجنل سپورٹس آفیسر خیبر پختونخوا کا ایوارڈ دیا گیا
کاشف فرحان کو بہترین ریجنل سپورٹس آفیسر خیبر پختونخوا کا ایوارڈ دیا گیا پشاور (سپورٹس رپورٹر) ریجنل سپورٹس آفیسر پشاور کاشف فرحان کو خیبر پختونخوا انڈر 23 گیمز میں اعلیٰ کارکردگی کی بنیاد پر بہترین ریجنل سپورٹس آفیسر کا ایوارڈ دیا گیا۔ انڈر 23 گیمز کی اختتامی تقریب پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ کے مشیر ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا وہیل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ انیشیٹو کوچنگ کیمپ پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں شروع
خیبرپختونخوا وہیل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ انیشیٹو کوچنگ کیمپ پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگیا پشاور(زوہیب احمد) خیبرپختونخوا وہیل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ انیشیٹو کوچنگ کیمپ پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگیا۔ کے پی ٹینس ایسوسی ایشن کے نائب صدر عمر ایاز خلیل کیمپ کوآرڈینیٹر کی حیثیت سے معاونت کر رہے ہیں ایک ماہ طویل کوچنگ کیمپ جو کہ پاکستان ٹینس فیڈریشن ...
مزید پڑھیں »پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے زیر اہتمام سمر اتھلیٹکس کیمپ 23 جون سے شروع ہو گا۔
پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے زیر اہتمام سمر اتھلیٹکس کیمپ 23 جون سے شروع ہو گا۔ اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے زیر اہتمام اور پنجاب اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے تعاون سے سمر اتھلیٹکس کیمپ 23 جون سے لاہور میں شروع ہو گا۔ پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر برگیڈیئر ریٹائرڈ وجاہت حسین (ستارہ امتیاز ملٹری) نے بتایا کہ سمر اتھلیٹکس ...
مزید پڑھیں »پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو شینگن ریجن کے ممالک کا ویزہ مل گیا۔
اسلام آباد ۔۔۔ ارشد ندیم کو شینگن ریجن کے ممالک کا ویزہ مل گیا۔ پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کی کوششوں اور کاوشوں سے ارشد ندیم کو شینگن ریجن کے ممالک میں سفری اجازت مل گئی ہے اسے طویل مدتی ملٹیپل ویزہ جاری کیا گیا ہے اور وہ اولمپکس سے قبل فن لینڈ اور فرانس میں ڈائمنڈ لیگ کے مقابلوں میں حصہ ...
مزید پڑھیں »