انڈر 23 تائیکوانڈو کی کم عمر کھلاڑی وانیا کو حوصلہ افزائی نہ ہونے کا شکوہ تائیکوانڈوپسندیدہ کھیل ہے ، گھر والوں کی سپورٹ حاصل ہے ، وانیاکی بات چیت پشاور سے تعلق رکھنے والی تائیکوانڈوکی کم عمر بلیک بیلٹ وانیا جنہوں نے نہ صرف قومی سطح کے مقابلوں میں صوبے کی نمائندگی کی بلکہ تھائی لینڈ اوردبئی میں منعقدہ مختلف ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی پی ایف ایل کے چیئرمین فرحان جونیجو سے ملاقات
میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی پاکستان میں فٹ بال کی بحالی کے لیے پی ایف ایل کے ساتھ مستقبل کے پروگراموں میں ہرممکن تعاون کی یقین دہانی چیئرمین، پی ایف ایل ، فرحان جونیجو نے میئرکراچی کو پاکستان میں فٹبال کے شوقین نوجوانوں کی مختلف ضروریات پورا کرنے کے لیے مختلف پروگرامز اور اسٹریٹجک لائحہ عمل پر بریفنگ دی کراچی،13جون، ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹ ٹیم کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرانے کی درخواست دائر
گوجرانوالہ، ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر عدالت سے رجوع کر لیا گیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر اندراج مقدمہ کے لیے وکیل نے عدالت میں پٹیشن دائر کر دی ہے، گوجرانوالہ میں رٹ پٹیشن ڈسٹرکٹ سیشن جج کی عدالت میں ضابطہ فوجداری 22 اے اور 22 بی کے تحت دائر کی گئی۔ ...
مزید پڑھیں »محمد اسد نایانی کراچی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے چئیرمن منتخب ہوئے
محمد فرید عالم اور محمد اسد نایانی کراچی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے نئے صدر اور چئیرمن منتخب ہوئے۔ کراچی: کراچی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن (KTTA) نے 05 جون 2024 کو ہونے والی میٹنگ میں نئے عہدیدار منتخب کیے، جو علاقے میں ٹیبل ٹینس کو فروغ دینے اور ترقی دینے میں اہم کردار ادا کرے گے۔ نئے منتخب ہونے والے ...
مزید پڑھیں »حارث رؤف کی ٹی 20 انٹر نیشنل کرکٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ قومی فاسٹ باؤلر حارث رؤف کی ٹی 20 انٹر نیشنل میں وکٹوں کی سنچری مکمل ہوگئی ہے اور انہوں نے یہ سنگل میل نیویارک میں کینیڈا کے خلاف کھیلے گئے میچ میں عبور کیا۔ حارث رؤف ٹی 20 انٹرنیشنل میں ...
مزید پڑھیں »کھیلوں کی وزارت نے ہارس اینڈ رائیڈنگ کلب کی منظوری
کھیلوں کی وزارت نے ہارس اینڈ رائیڈنگ کلب کی منظوری ۔۔۔ عام کھلاڑی کیلئے فنڈز نہیں ۔ سکالرشپ بند ہیں لیکن ہارس اینڈ رائیڈنگ کلب کا قیام اس بات کی نشاندہی ہے کہ صوبائی حکومت امراء کے کھیل خصوصا وزیر اعلی کے شوق کی خاطر بہت کچھ کرسکتی ہے ۔ کیونکہ وزیراعلی ہارس رائیڈنگ کے شوقین ہے اور انکے اس ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کا پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان
آئی سی سی نے مئی کے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔ پلیئر آف دی منتھ میں پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا نام شامل بھی ہے جب کہ ویسٹ انڈیز کے گوڈاکیش موتی اور آئرلینڈ کے لورکن ٹکر کو نامزد کیا گیا ہے۔ پاکستان کے پریمیئر بائیں ہاتھ کے پیسر نے مئی میں 14.5 ...
مزید پڑھیں »مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ؛ کینیڈا نے آئرلینڈ کو 12 رنز سے شکست دیدی
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 13ویں میچ میں کینیڈا نے آئرلینڈ کو 12 رنز سے شکست دے دی۔ نیو یارک میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 13ویں میچ میں آئرلینڈ کی ٹیم 138 ربز تعاقب میں مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان میں 125 رنز بنا سکی۔ آئر لینڈ کی جانب سے مارک ایڈیئر 34 ...
مزید پڑھیں »ضلع مہمند سب جیل غلنئ میں سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر۔
ضلع مہمند سب جیل غلنئ میں سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر۔ ڈائریکٹر سپورٹس خیبر پختونخوا عبدالناصر اور ڈپٹی کمشنر مھمند ڈاکٹر اھتشام الحق کی ھدایات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ سپورٹس افس کیطرف سےمھمند سب جیل غلنئ میں 3 دن سے جاری مہمند پرزنر سپورٹس فیسٹول کا ایک پروقاراختتامی تقریب کا انعقاد ھوا تھا۔ جس میں کرکٹ والی بال بیڈمنٹن کریم بورڈاور ...
مزید پڑھیں »ہاکی چیلنج کپ کے دوسرے روز چار ٹیموں کے درمیان دو میچز کھیلے گٸے
کسٹم انفورسمینٹ اور کراچی ہاکی ایسوس ایشن کے تعاون سےکسٹم انفورسمینٹ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیلنج کپ 2024 کے ایکشن سے بھرپور مقابلے جاری ۔ہاکی چیلنج کپ کے دوسرے روز چار ٹیموں کے درمیان دو میچز کھیلے گٸے ۔۔ پہلے میچ میں ڈسٹرکٹ کورنگی اور ڈسٹرکٹ ساوتھ کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں ڈسٹرکٹ کورنگی نے شاندار کھیل پیش ...
مزید پڑھیں »