قابل ذکر بین الاقوامی کرکٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل کے پلیئر ڈرافٹ میں شامل لاہور07 دسمبر، 2023:ء بائیس ممالک کے چار سو پچاسی انٹرنیشنل کرکٹرز نے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے پلیئر ڈرافٹ میں خود کو رجسٹر کرایا ہے یہ پلیئر ڈرافٹ تیرہ دسمبر کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا۔ 46 کرکٹرز پلاٹینم ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8 : راولپنڈی، لاہور بلوز اور پشاور کامیابی
نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8 : راولپنڈی، لاہور بلوز اور پشاور کامیابی کراچی 6 دسمبر، 2023:ء نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے میں بدھ کے روز کھیلے گئے میچوں میں راولپنڈی، لاہور بلوز اور پشاور نے کامیابی حاصل کی۔ آج کا آخری میچ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں رات آٹھ بجے کراچی وائٹس اور سیالکوٹ کے درمیان ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے معین خان کو ہیڈ کوچ کے عہدے سے ہٹا کر ٹیم ڈائریکٹر مقرر کردیا۔
معین خان کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ہیڈ کوچ کے عہدے سے ہٹا کر ٹیم ڈائریکٹر مقرر کردیا۔ فرنچائز کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ معین خان ابتدائی ایڈیشن سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ منسلک ہیں، 8 سال تک ہیڈ کوچ کے طور پر ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر8: لاہور بلوز کی راولپنڈی کے خلاف 64 رنز سے جیت
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر8: لاہور بلوز کی راولپنڈی کے خلاف 64 رنز سے جیت نثار احمد کی ہیٹ ٹرک سمیت پانچ وکٹیں کراچی 5دسمبر،2023:ء نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے کے سلسلے میں پیر کے روز کھیلے گئے آخری میچ میں لاہور بلوز نے راولپنڈی کو 64 رنز سے شکست دیدی۔ اس میچ کی خاص ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کا ڈائنیٹک کیو سے معاہدہ
پاکستان کرکٹ بورڈ کا ڈائنیٹک کیو سے معاہدہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈائنیٹک کیو کے ساتھ پیر کےروز نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ یاد رہے کہ ستائیس ستمبر کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈائنیٹک کیو، لفبرا کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے تھے۔ یہ معاہدہ کھلاڑیوں کی کارکردگی بلند کرنے کے ...
مزید پڑھیں »68ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ کا سنسنی خیز مقابلوں کا دوسرا دن
لاہور میں 68ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ کا سنسنی خیز دن دوسرا لاہور 27 نومبر 2023 لاہور میں سائیکلنگ ویلڈروم میں 68ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ کے دوسرے روز شدید مقابلے دیکھنے میں آئے۔ اس تقریب نے سائیکلنگ کے شوقین افراد اور عام لوگوں کی ایک بڑی تعداد کو اپنی طرف متوجہ کیا، جس سے ایک ...
مزید پڑھیں »68ویں نیشنل ٹریک سائیکلنک چیمپین شپ 26 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی.
68ویں نیشنل ٹریک سائیکلنک چیمپین شپ اتوار 26 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی تین روزہ چمپیئن شپ میں مرد و خواتین سائیکلسٹ ایلیٹ اور جونیئر کیٹگری میں حصہ لیں گے۔ یہ بات پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے سیکرٹری جنرل ہارون جنرل کے ساتھ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ چیمپین شپ کی ...
مزید پڑھیں »نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپٸین شپ ; واپڈا نے پاکستان آرمی کو 70-73 سکور سے ہرا دیا۔
نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے کا فائنل پاکستان واپڈا سے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دفاعی چیمپیئن پاکستان آ رمی کو 70-73 سکور سے ہرا دیا۔ آرمی اور پاکستان واپڈا کے درمیان کھیلے گئے فائنل کے مہمان خصوصی ڈی جی سپورٹس بورڈ پنجاب ڈاکٹر آ صف طفیل نے انعامات تقسیم کئےتیسری پوزیشن کے ...
مزید پڑھیں »بی -فائیو (B-5) ٹریننگ اینڈ کوچنگ کورس 16 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہو گا.
سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسی عبداللہ نے کہا ہے کہ سافٹ بال فیڈریشن آف پاکستان کے اشتراک سے تیسرا بی -فائیو (B-5) ٹریننگ اینڈ کوچنگ کورس 16 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہو گا جنوری میں ملائشیاء کے شہر کوالمپور میں ورلڈ بیس بال سافٹ بال کنفیڈریشن کے زیراہتمام ہونے والے تین ...
مزید پڑھیں »ورلڈ بینک کی ٹیم کا جافا گرلز فٹبال کلب اور ککڑی اسپورٹس کمپلیکس لیاری کا دورہ.
ورلڈ بینک کی ٹیم کا جافا (گرلز) فٹبال کلب اور ککڑی اسپورٹس کمپلیکس،لیاری کا دورہ۔ جافا کلب کی گرلز کھلاڑیوں کے مسائل سنے اور جافا گرلز کی تمام مسائل حل کرنے کی ہدایت دی اور مستقبل میں بھی ہر قسم کی مدد کا یقین دہانی کرائی۔ پروجیکٹ ڈائریکٹر ورلڈ بینک کی ٹیم نے جافا گرلز ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »