پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جونئیر ایشیا کپ کی تیاری کیلئے دنیائے ہاکی کے معروف کوچ رویلمنٹ آلٹیمنز کی بطور کنسلٹینٹ خدمات حاصل کرلیں وہ جونیئر ایشیا کپ کے لیے بحیثیت کنسلٹنٹ پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے ساتھ کام کریں گے۔ رویلمنٹ آلٹیمنز کی خدمات صرف جونیئر ایشیا کپ کے لیے حاصل کی گئی ہیں۔ غیر ملکی کنسلٹنٹ جونیئر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk
عالمی شطرنج لیگ کا افتتاحی ایڈیشن دبئی میں 21 جون سے شروع ہوگا
عالمی شطرنج لیگ کا افتتاحی ایڈیشن دبئی میں 21 جون سے شروع ہوگا دبئی کئی حوالوں کے شہرت رکھتا ہے اور کئی ریکارڈ کا حامل ہے اور اب اس کے ریکارڈ میں ایک اور کا اضافہ ہونے جارہا ہے۔ دبئی کو عالمی شطرنج لیگ کے پہلے ایڈیشن کی میزبان کے طور پر چنا گیا ہے اس کا بات اعلان ...
مزید پڑھیں »انٹرکالجز ڈگری سپورٹس مقابلوں میں گورنمنٹ کالج پشاورکی بادشاہت برقرار
انٹرکالجز ڈگری سپورٹس مقابلوں میں گورنمنٹ کالج پشاوربادشاہت برقرار تعلیمی میدانوں میں اپنا لوہامنوانے والے گورنمنٹ کالج پشاورنے کھیلوں کے میدانوں میں اپنی دھاک بیٹھاتے ہوئے انٹرکالجز ڈگری سپورٹس مقابلوں میں شہرکے دیگرنامی گرامی کالجوں پر27قیمتی پوائنٹس کی سبقت لیتے ہوئے جنرل ٹرافی ایک مرتبہ پھرجیت کراپنے اعزاز کاکامیابی سے دفاع کیا جنرل ٹرافی وصول کرنے کے بعد کالج ...
مزید پڑھیں »ریجنل سائیکلنگ ایسوسی ایشن ڈی آئی خان کے انتخابات مکمل ہوگئے
ُریجنل سائیکلنگ ایسوسی ایشن ڈی آئی خان کے انتخابات مکمل ہوگئے ریجنل سائیکلنگ ایسوسی ایشن ڈی آئی خان کے انتخابات مکمل ہوگئے آئندہ چار سال کیلئے انور کمال برکی چیئر مین محمد عارف قریشی صدر اور واحد بخش جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے، ڈئی آئی خان سپورٹس کمپلیکس کے ریجنل سپورٹس آفیسرکے زیر نگرانی ریجنل سائیکلنگ ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ نیشنل گیمز، خیبرپختونخوا ٹینس ٹیم کیلئے ٹرائلز مکمل
کوئٹہ نیشنل گیمز، خیبرپختونخوا ٹینس ٹیم کیلئے ٹرائلز مکمل پشاور(سپورٹس رپورٹر)12 مئی سے کوئٹہ میں شروع ہونیوالی 34 ویں نیشنل گیمز کیلئے خیبرپختونخوا ٹینسٹیم کیلئے ٹرائلز قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں منعقد ہوئے جس میں کثیر تعداد میں کھلاڑیوں نے حصہ لیا ٹرائلز خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے جنر ل سیکرٹری عمرآیاز خلیل کے زیرنگرانی کوچز رومان گل، نعمان خان، ...
مزید پڑھیں »فٹبال کے معروف کھلاڑی کرسٹیا رونالڈو دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی بن گئے۔
فٹبال کے معروف کھلاڑی کرسٹیا رونالڈو دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی بن گئے۔ غیر ملکی جریدے نے 2023 میں سب سے زیادہ رقم کمانے والے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی جس کے مطابق کرسٹیا رونالڈو سعودی کلب النصر میں شمولیت کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی بن گئے ...
مزید پڑھیں »ٹیم میں موجود خامیاں کو دور کرنے کی ضرورت ہے، امام الحق
پاکستانی ٹیم کے ماہر بلاے باز امام الحق نے مڈل آرڈر کو پاکستانی ٹیم کا پرانا مسئلہ قرار دیدیا، ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کرنے کا ارادہ ظاہر کردیا۔میچ کے بعد نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے پاکستانی ٹیم کے ماہر بلاے باز امام الحق نے کہا کہ ہمیں ٹیم میں موجود خامیاں کو دور کرنے کی ضرورت ...
مزید پڑھیں »اسفندیار خٹک نیشنل گیمز میں چھٹی نہیں کرتے تھے’ سید عاقل شاہ
ڈی جی سپورٹس خالد خان کی چیف ڈی مشن ہونے پر صحافی کا ذومعنی سوال سید عاقل شاہ نے صحافی کی ڈی جی سپورٹس سے بہترین تعلقات کاذکر بھی کیا ، اسفندیار خٹک نیشنل گیمز میں چھٹی نہیں کرتے تھے پشاور..سابق وزیر کھیل خیبر پختونخواولمپک ایسوسی ایشن کے صدر اور باکسنگ ایسوسی ایشن کے چیئرمین سید عاقل شاہ ...
مزید پڑھیں »شاہ طہماس فٹ بال سٹیڈیم میں نیشنل گیمز کیلئے ہونیوالے ٹرائلز کے دوران کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا
شاہ طہماس فٹ بال سٹیڈیم ، ٹیوب ویل خراب ہونے کے باعث پانی کی عدم دستیابی کھلاڑی سخت گرمی میں پانی کیلئے خوار ، فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث ٹیوب ویل نہیں کیا جارہا پشاور… شاہ طہماس فٹ بال سٹیڈیم میں نیشنل گیمز کیلئے ہونیوالے ٹرائلز کے دوران کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا. نیشنل گیمز کیلئے ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے کر پاکستان نے 12 سال بعد سیریز جیت لی.
نیوزی لینڈ کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے کر پاکستان نے 12 سال بعد سیریز جیت لی. رپورٹ، اصغر علی مبارک پاکستان نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ون ڈے میں بھی شکست دے دی۔ مہمان ٹیم کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں قومی ٹیم کو 0-3 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل ہوگئی۔ پاکستان نے 12 سال بعد ...
مزید پڑھیں »