ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 38 رنز سے شکست دے دی۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے 193 رنز کے تعاقب میں کیوی ٹیم 7 وکٹوں پر 154 رنز ہی بنا سکی۔ خطرناک بولنگ اٹیک کے سامنے کیوی بیٹنگ لائن جم کر نہ کھیل سکی۔ مڈل آرڈر بلے باز چیپمین کے سوا کوئی بلے باز مزاحمت نہ کر سکا۔   حارث رؤف نے 4 اوورز کے کوٹے ...

مزید پڑھیں »

فیڈرل کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا

  فیڈرل کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگ چار روزہ ٹورنامنٹ میں 37ٹیمیں مدمقابل ہیں،اوج ظہور   اسلام آباد (رپورٹ اعظم ڈار) فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام فیڈرل کپ 3×3 باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا ۔ فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اوج ظہور کے مطابق چار روزہ ایونٹ میں بڑی تعداد میں باسکٹ بال ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے سریے کی نیلامی 3 مئی کو ہوگی

  سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے سریے کی نیلامی 3 مئی کو ہوگی پشاور … سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ نے سپورٹس کمپلیکس میں گراﺅنڈز سے مختلف سطحوں پر نکالے جانیوالے سریے کی دوبارہ نیلامی کیلئے اشتہار دیدیا ہے جس کے تحت تین مئی کو یہ پشاور سپورٹس کمپلیکس میں یہ نیلامی ہوگی جس کیلئے کال ڈیپازٹ پانچ لاکھ مقرر کی گئی ہیں ...

مزید پڑھیں »

زیم افرو ٹی 10 کا انعقاد اگست 2023 میں ہوگا

زیم افرو ٹی 10 کا انعقاد اگست 2023 میں ہوگا دبئی (خصوصی رپورٹ) زمبابوے کرکٹ نے ٹی ٹین گلوبل اسپورٹس کے تعاون سے ملک کے فرنچائز پر مبنی ٹی 10 ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا ہے جس کا مقصد دنیا بھر کے کرکٹ اسٹارز کو شامل کرنا ہے۔ نئے ٹورنامنٹ کو زیم افرو ٹی 10 کا نام دیا گیا جس کا ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ 2023کہاں ہو گا ؟

  بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سربراہ جے شاہ نے کہا ہے کہ وہ ایشیاکپ کے مقام پر شریک ممالک کی ٹیموں سے جواب کا انتظار کررہے ہیں، جس کے بعد حتمی طور پر ایشیاکپ کا مقام طے کیا جائے گا۔   انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی نے ایک بار پھر پاکستان میں ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخواہ سپورٹس پالیسی ، ڈائریکٹریٹ خود عملدرآمد کرنے سے گریزاں

خیبر پختونخواہ سپورٹس پالیسی ، ڈائریکٹریٹ خود عملدرآمد کرنے سے گریزاں مسرت اللہ جان اٹھا رھویں ترمیم کے بعد مختلف ڈیپارٹمنٹ سمیت کھیلوں کی وزارت بھی صوبائی حکومت کے زیر انتظام آگئی ہیں اور صوبائی سبجیکٹ ہونے کے بعد سال 2018 میں خیبر پختونخواہ حکومت نے ایک سپورٹس پالیسی بھی بنا ڈالی لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ سال ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں 88 رنز شکست دے دی۔

  پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں 88 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔   لاہور میں کھیلے گئے ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 16 اوور میں 94 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی، کیوی کی جانب سے مارک چیپ مین 34 رنز بنا کر نمایاں رہے، کپتان ٹام ...

مزید پڑھیں »

شاداب خان ٹی ٹوئنٹی میں 100 وکٹیں لینے والے پاکستانی بن گئے

پاکستان کے لیجنڈری فاسٹ باؤلر اور باؤلنگ کوچ عمر گل نے شاداب خان کو ٹی ٹوئنٹی میں 100 وکٹیں لینے والے واحد پاکستانی مرد کرکٹر بننے پر خصوصی جرسی پیش کی ہے۔  

مزید پڑھیں »

تیراندازی کے فروغ کیلئے جدوجہد جاری رہے گی‘ عبدالرحمٰن

تیراندازی کے فروغ کیلئے جدوجہد جاری رہے گی‘ عبدالرحمٰن بلوچستان تیر اندازی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عبدالرحمن نے خیبر پشتونخوا تیر اندازی ایسوسی ایشن کے معاملات میں دخل اندازی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پشتونخوا سپورٹس بورڈ پشاور کے ساتھ رجسٹرڈ خیبر خیبر پختونخوا تیر اندازی ایسوسی ایشن ہی خیبر پختونخوا میں تیر اندازی کے کھیل ...

مزید پڑھیں »

باکسنگ ٹرائلز کا اعلان کردیا گیا

  باکسنگ ٹرائلز کا اعلان کردیا گیا پشاور ۔رمضان کو مدِنظر رکھتے ہوٸے پشاور ڈویژن باکسنگ ٹیم کے سلیکشن کے لٸے ٹراٸلز موIرخہ 18 سے 19 اپریل 2023 کو رات 10 بجے سے 2 بجے تک ہونگے جبکہ خیبرپختونخواہ کے ٹیم سلیکشن کے لٸے ٹراٸلز عید کے بعد مورخہ 26 سے 27 اپریل 2023 کو صبح 8 بجے سے رات ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free