تیراندازی کے فروغ کیلئے جدوجہد جاری رہے گی‘ عبدالرحمٰن

تیراندازی کے فروغ کیلئے جدوجہد جاری رہے گی‘ عبدالرحمٰن

بلوچستان تیر اندازی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عبدالرحمن نے خیبر پشتونخوا تیر اندازی ایسوسی ایشن کے معاملات میں دخل اندازی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے

کہ خیبر پشتونخوا سپورٹس بورڈ پشاور کے ساتھ رجسٹرڈ خیبر خیبر پختونخوا تیر اندازی ایسوسی ایشن ہی خیبر پختونخوا میں تیر اندازی کے کھیل کی حقیقی ایسوسی ایشن ہے خیبر پختونخوا نخوا تیر اندازی

ایسوسی ایشن کے مقابلے میں کسی متوازی اور غیر قانونی تیر اندازی ایسوسی ایشن کا قیام صوبے کے حقیقی تیر اندازی ایسوسی ایشن سے وابستہ تیر اندازوں کے ساتھ زیادتی کے مترادف ہے انہوں نے

کہا کہ خیبر پختونخوا تیر اندازی ایسوسی ایشن کے مقابلے میں کسی بھی غیر قانونی متوازی باڈی کی

بھرپور مخالفت کرینگے بلوچستان تیر اندازی ایسوسی پاکستان میں تیر اندازی کھیل کے بانی / سیکرٹری جنرل پاکستان تیر اندازی فیڈریشن وصال محمد خان کی قیادت میں کھیل کے فروغ کے لئے جدوجہد جاری رکھے گی۔

 

error: Content is protected !!