ٹیگ کی محفوظات : #sportsnews

کراچی گیمز 2023 ٹیبل ٹینس ایونٹ ڈسٹرکٹ ساؤتھ، کھلاڑی حسین نصراللہ نے اپنے نام کر لیا

      کراچی گیمز 2023 ٹیبل ٹینس ایونٹ ڈسٹرکٹ ساؤتھ، کھلاڑی حسین نصراللہ نے اپنے نام کر لیا اور دوسری پوزیشن ڈسٹرکٹ ایسٹ کے فرحان ہاشم رہے۔   کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے ایم سی کے زیرِ احتمام ہونے والے ٹیبل ٹینس مقابلوں میں پورے کراچی سے ۲۴ کھلاڑیوں نے شرکت کی جس میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے حسین نے پری ...

مزید پڑھیں »

لائبہ ناصر ، ہمت اور حوصلے کی خوبصورت مثال

      لائبہ ناصر ، ہمت اور حوصلے کی خوبصورت مثال لوگوں نے مشورہ دیا کہ کرکٹ چھوڑو اور ویٹ لفٹنگ میں آجاؤ کراچی،30 مئی 2023   خواتین کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی سترہ سالہ لائبہ ناصر کے والدین اگر دوسروں کی باتیں سن کر دلبرداشتہ ہوجاتے تو ان کی بیٹی کبھی بھی کرکٹر نہیں بن پاتی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز میں جھگڑوں کے افسوسناک واقعات کی انکوائری کروا رہے ہیں ، سیکرٹری پاکستان اولمپک خالد محمود

نیشنل گیمز میں جھگڑوں کے افسوسناک واقعات کی انکوائری کروا رہے ہیں ، سیکرٹری پاکستان اولمپک خالد محمود صوبوں کے کھلاڑیوں کو کھلانے کی شکایات بھی ملی ہیں ، جس کیلئے مستقبل میں حکمت عملی تیار کررہے ہیں ، صحافیوں سے بات چیت   کوئٹہ..سیکرٹری جنرل پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن خالد محمود نے کہا ہے کہ چونتیسویں نیشنل گیمز ماضی ...

مزید پڑھیں »

پنک گیمز کا مقصد خواتین کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنا ہے’ وہاب ریاض

    مشیرِ کھیل پنجاب وہاب ریاض نے کہا ہے کہ خواتین کے لیے لاہور میں 7 سے 10 جون تک پنک گیمز کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔   لاہور میں ڈپٹی کمشنر رافیعہ حیدر اور ڈی جی اسپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وہاب ریاض نے کہا کہ پنک گیمز کا مقصد خواتین ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز; سکواش ایونٹ میں ہائیر ایجوکیشن کی سکواش ٹیم کی شاندار کارکردگی

    کوئٹہ میں جاری نیشنل گیمز کے سکواش ایونٹ میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی سکواش ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خیبرپختونخوا، پنجاب اور آزادکشمیر کی سکواش ٹیموں کو شکست دے دی جس کے بعد ایچ ای سی کی ٹیم سیمی فائنلز میں پہنچ گئی ہے۔ نیشنل گیمز میں ایچ ای سی کی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز; میڈلز پوزیشن’ آرمی کی اڑان بدستور جاری

  میڈلز پوزیشن نیشنل گیمز میں آرمی کی اڑان بدستور جاری 81 گولڈ کے ساتھ میڈلز کی دوڑ میں سب سے آگے واپڈا نے42 گولڈ کے ساتھ دوسری اورنیوی 27گولڈ حاصل کر کے تیسری پوزیشن پر رہا   تفصیلات کے مطابق 34ویں نیشنل گیمز میں گولڈ میڈلزکی دوڑ آرمی نے81 گولڈ 51 سلور اور 25 کانسی کے ساتھ مجموعی طور ...

مزید پڑھیں »

34نیشنل گیمز کے سلسلے رسہ کشی کے مقابلے

  34نیشنل گیمز کے سلسلے رسہ کشی کے مقابلے منعقد ہوئے   تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں جاری نیشنل گیمز کے سلسلے میں ایوب اسٹیڈیم گرئوانڈ میں رسہ کشی کے مقابلے منعقد ہوئے پہلا مقابلہ پاکستان ریلوے اورسندھ کے درمیان ہوا جو پاکستان ریلوے نے جیتا دوسرا مقابلہ آرمی اور واپڈا کے درمیان ہوا یہ مقابلہ آرمی نے سٹریٹ سیٹ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز; تن سازی ایونٹ’ پاکستان واپڈا کے یاسین خان نے مسٹر پاکستان اولمپیا 2023کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

34نیشنل گیمز کے سلسلے تن سازی ایونٹ میں پاکستان واپڈا کے یاسین خان نے مسٹر پاکستان اولمپیا 2023کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا واپڈ ا نے 9گولڈ 4سلور اور 4کانسی کے ساتھ پہلی آرمی نے ایک گولڈ 5سلور اور 2کانسی کے ساتھ دوسری بلوچستان نے ایک سلور کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی   تفصیلا ت کے مطابق کوئٹہ میں ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز; ووشو ایونٹ’ خیبر پختونخوا کے کھلاڑیوں نے زبردست اغاز

  کوئٹہ ، نیشنل گیمز میں خیبر پختو نخوا کے ووشو کھلاڑیوں نے کامیابی سے آغاز کیا   کوئٹہ: 34 ویں نیشنل گیمز کے ووشو ایونٹ کے پہلے روز خیبر پختونخوا کے کھلاڑیوں نے زبردست اغاز کیا اور لگاتار چار کھلاڑیوں نے اپنے حریفوں واپڈا ، آزاد کشمیر اور اسلام آباد کے کھلاڑیوں کو شکست دی ۔   بلوچستان کے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز; ٹینس مقابلے’ ڈرازنکالنے پر تلخ کلامی.

  نیشنل گیمز ٹینس مقابلے کے پی کی فیمیل ٹیم کوارٹر فائنل تک پہنچ گئی ، فیمیل ڈراز کے موقع پر نمائندوں کی عدم موجودگی کے باوجود ڈرازنکالنے پر تلخ کلامی اسلام آباد… نیشنل گیمز کے سلسلے میں اسلام آباد میں کھیلے گئے مقابلوں میں خیبر پختونخواہ کی لان ٹینس کی فیمیل ٹیم کوارٹر فائنل تک پہنچ گئی ، سندھ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free