ٹیگ کی محفوظات : ssportslinkpk

انوشکا شرما نے کبھی مجھے جھوٹی تسلی نہیں دی بلکہ حوصلہ دیا ‘ ویراٹ کوہلی .

  ویراٹ کوہلی کا کہنا ہے کہ مشکل وقت میں انوشکا شرما ساتھ نہ دیتیں تو نفسیاتی مسائل کا شکار ہوجاتا۔    ایک انٹرویو میں سابق بھارتی کپتان نے کہا کہ اہلیہ اپنے شوبز کیریئر میں اتار چڑھاؤ دیکھ چکی تھیں، کرکٹ میں مسلسل ناکامیوں کی وجہ سے میں پریشانی میں منفی باتیں سوچتا، شاید حد سے زیادہ اناپرستی کا شکار ...

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع کر دی ؟

  وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع کر دی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے 22 اپریل 2023 سے توسیع کی گئی ہے،  کابینہ کو منظوری کیلئے بھجوائے گئے مراسلے میں 2 سے 4 ہفتوں کی توسیع کی سفارش کی گئی تھی۔  

مزید پڑھیں »

یونس خان کی گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات

   سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ ملک اور قوم کی خدمت کو سب سے زیادہ اہمیت دی ہے، پاکستان کرکٹ کی بہتری اور بھلائی کے لیے  خدمات پیش کرنے کو تیار ہوں۔   سابق کپتان یونس خان نے گورنرسندھ کامران ٹیسوری سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر کرکٹ کے فروغ، ...

مزید پڑھیں »

اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے تحت سالانہ افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا

رواں سال سجاس کے تحت اسحاق بلوچ اور محسن رضا عمرے کی سعادت حاصل کریں گے، سالانہ افطار ڈنر کے موقع پر دونوں ممبران کا انتخاب قرعہ اندازی کے ذریعے کیا گیا، عمان کے قونصل جنرل سمیع عبداللہ الکنجہری (Sami Abdullah Al Khanjari) ملائیشیا کے قونصل جنرل حرمین احمد(Herman Ahmad)، انڈونیشیا کے قونصل جنرل ڈاکٹر جون کونکورو ہادانانگرت (June Kuncoro ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی میچز کے لیے انتظامیہ نے اسلام آباد کے اسپتالوں کو الرٹ رہنے کا حکم دیا گیا۔

  پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کیلئے راولپنڈی پولیس کا سیکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا۔   تفصیلات کے مطابق آرپی او راولپنڈی رینج سیدخرم علی سیکیورٹی انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں۔ میچز کیلئے 5500 سے زائد افسران و اہلکار سیکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے۔ ٹریفک انتظامات کیلئے 370 سے زائد ٹریفک افسران و اہلکار ڈیوٹی انجام دیں ...

مزید پڑھیں »

دہلی کیپٹلز کی ٹیم دہلی ایئرپورٹ پر لُٹ گئی۔ 

  انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں دہلی کیپٹلز کی ٹیم دہلی ایئرپورٹ پر لُٹ گئی۔    بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی پی ایل کی ٹیم دہلی کیپٹلز کے کھلاڑیوں کے کٹ بیگز پر چور لے کر فرار ہوگئے، واقعہ دہلی ایئرپورٹ پر پیش آیا۔ لوکل پلیئرز کے ساتھ انٹرنیشنل اسٹارز بھی سامان سے محروم ہوگئے۔ آسٹریلوی اوپنر ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے شرٹس پر جوا کمپنیز کے لوگو لگانے پر پابندی اٹھالی ہے۔

آئی سی سی نے شرٹس پر جوا کمپنیز کے لوگو لگانے پر پابندی اٹھالی ہے۔   آئی سی سی نے شرٹس پر جوا کمپنیز کے لوگو لگانے پر پابندی اٹھالی ہے، ایک برطانوی اخبار کے مطابق 2طرفہ ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز میں ٹیمیں شرٹ اسپانسر شپ حاصل کرسکیں گی،البتہ کونسل کے اپنے ایونٹس میں ایسا نہیں کیا جاسکے گا۔ ...

مزید پڑھیں »

تیسرا ٹی20: نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

تیسرا ٹی20: نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کو 5 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم ...

مزید پڑھیں »

رمضان کر کٹ کا فائنل کل بروز منگل 18 اپریل کھیلا جائے گا

36ویں کراچی جیم خانہ عمر ایسوسی ایٹس رمضان کر کٹ کا فائنل کل بروز منگل 18 اپریل سہہ پہر 2 بجے اشفاق میموریل(ایٹون) اور گریئنو سیمکس کی ٹیموں کے مابین کراچی جیم خانہ سرسبز گراؤنڈپر کھیلا جائے گا   فائنل میچ کےاختتام پر اکبر اقبال پوری صدر کراچی جیم خانہ اور ندیم عمر ڈائریکٹر عمر ایسوسی ائٹس پرائیوٹ لمیٹڈ فاتح ...

مزید پڑھیں »

ہزارہ کوئٹہ فٹبال اکیڈمی کے زیراہتمام رمضان فٹسال کپ (بوائز و گرلز) اختتام پذیر

ہزارہ کوئٹہ فٹبال اکیڈمی کے زیراہتمام رمضان فٹسال کپ (بوائز و گرلز) اختتام پذیر اکیڈمی اس طرح کے ٹورنامنٹ کا انعقاد آگے بھی کرۓ،کھلاڑیوں کو اپنی صلاحيتيں اجاگر کرنے کا موقع ملتا ہے،رکن صوبائی اسمبلی قادر علی نائل    کوٸٹہ (رپورٹ مہک شاہد) ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و رکن صوبائی اسمبلی قادر علی نائل نے کہا ہے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free