رمضان کر کٹ کا فائنل کل بروز منگل 18 اپریل کھیلا جائے گا

36ویں کراچی جیم خانہ عمر ایسوسی ایٹس رمضان کر کٹ کا فائنل کل بروز منگل 18 اپریل سہہ پہر 2 بجے اشفاق میموریل(ایٹون) اور گریئنو سیمکس کی ٹیموں کے مابین کراچی جیم خانہ سرسبز گراؤنڈپر کھیلا جائے گا

 

فائنل میچ کےاختتام پر اکبر اقبال پوری صدر کراچی جیم خانہ اور ندیم عمر ڈائریکٹر عمر ایسوسی ائٹس پرائیوٹ لمیٹڈ فاتح ٹیموں،کھلاڑیوں اور آفیشلز میں شام چھ بجے انعامات تقسیم کرینگے۔

error: Content is protected !!