اولمپک تنازعہ: ایمان، اخلاقیات اور کھیلوں کا میدان مسرت اللہ جان اولمپک، عالمی سطح پر کھیلوں کا سب سے بڑا اور معتبر ترین ایونٹ، ہمیشہ سے مختلف ثقافتوں اور مذاہب کا ایک ساتھ ہونے کا ایونٹ رہا ہے۔ حالیہ دہائیوں میں، مسلمان کھلاڑیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جو ان کی بڑھتی ہوئی ایتھلیٹک صلاحیتوں کا مظہر ہے۔ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : today Paris Olympics
پیرس اولمپکس ؛ 11 سونے کے تمغوں کے ساتھ چین کی پہلی پوزیشن برقرار
پیرس اولمپکس کے چھٹے روز چین نے مزید دو گولڈ میڈلز جیت لیے، اس طرح چین نے 11 سونے کے تمغوں کے ساتھ پہلی پوزیشن پر دن کا اختتام کیا۔ پیرس اولمپکس 2024 کے چھٹے روز چین نے مزید دو طلائی تمغے حاصل کر کے میڈلز فہرست میں اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہوئی ہے۔ دنیا میں کھیلوں کے سب ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس ؛ چین نے 9 طلائی تمغوں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کر لی
پیرس اولمپکس میں دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، دنیا میں کھیلوں کے سب سے بڑے ایونٹ پیرس اولمپکس 2024 میں چھٹے روز چین نے 9 طلائی تمغوں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کر لی کب کہ میزبان فرانس کی دوسری اور جاپان کی تیسری پوزیشن ہے۔ چین کے سوئمر پین زینلے نے سوئمنگ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپیکس ؛ الجزائری خاتون جوڈو کھلاڑی شکست پر رو پڑی
پیرس اولمپیکس میں شامل الجزائری خاتون جوڈو کھلاڑی شکست پر رو پڑی ’میں نے اولمپکس میں بھاری قیمت ادا کی مگر قسمت نے میرا ساتھ نہیں دیا:امینہ بلقاضی الجزائر کی جوڈو کھلاڑی امینہ بلقاضی نے منگل کو پیرس 2024ء اولمپکس میں خواتین کے 63 کلوگرام سے کم جوڈو مقابلے میں سلووینیائی لیسکی اینڈریوا سے ہارنے پر اپنے گہرے دکھ کا ...
مزید پڑھیں »پی او اے چیف کو نرم سزا پر عوامی غم و غصہ، صرف پابندی سے کام نہیں چلے گا
پی او اے چیف کو نرم سزا پر عوامی غم و غصہ، صرف پابندی سے کام نہیں چلے گا مسرت اللہ جان اسلام آباد: انسانی سمگلنگ کے الزامات کے بعد پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن (POA) کے سیکرٹری جنرل کو کھیلوں سے متعلق کسی بھی عہدے پر فائز رہنے پر پابندی لگانے کے حالیہ فیصلے نے کھیلوں سے وابستہ حلقوں کو ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس 2024 میں تین نئے اولمپک ریکارڈ بن گئے
پیرس میں جاری اولمپکس 2024 میں چوتھے روز تین نئے اولمپک ریکارڈ بن گئے۔ دنیا میں کھیلوں کے سب سے بڑے میلے پیرس اولمپکس گیمز 2024 جاری ہیں۔ چوتھے روز جہاں اولمپک میں تین نئے ریکارڈ بنے وہیں میڈلز کی دوڑ میں جاپان نے بھی اپنی سبقت برقرار رکھی۔ ایونٹ کے چوتھے روز کے اختتام پر جاپان میڈلز ٹیبل پر ...
مزید پڑھیں »7 ماہ کی حاملہ مصری ایتھلیٹ بھی پیرس اولمپکس میں شریک
پیرس اولمپکس میں مصر کی نمائندگی کرنے والی ندا حفیظ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ سات ماہ کی حاملہ ہیں۔ قاہرہ سے تعلق رکھنے والی 26 سالہ ندا حفیظ نے اپنے پہلے میچ میں امریکی حریف کو شکست دی لیکن راؤنڈ آف 16 میں جنوبی کوریا کی کھلاڑی سے ہار گئیں۔ ندا حفیظ نے انسٹاگرام پر انکشاف کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »اولمپکس ؛ منو بھاکر اور سربجوت سنگھ نے انڈیا کے لیے دوسرا کانسی کا تمغہ جیت لیا
اولمپکس مقابلوں میں انڈین شوٹرز منو بھاکر اور سربجوت سنگھ نے انڈیا کے لیے دوسرا کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے۔ منگل کو 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم مقابلے میں منو بھاکر اور سربجوت سنگھ نے جنوبی کوریا کی ونہو لی اور جن یی اوہ کو 16-10 سے ہرا کر انڈیا کے لیے دوسرا تمغہ جیتا۔ مانو بھاکر اولمپکس ...
مزید پڑھیں »ملالہ یوسفزئی کی پیرس میں پاکستانی ایتھلیٹس سے ملاقات
ملالہ یوسفزئی کی پیرس میں پاکستانی ایتھلیٹس سے ملاقات پاکستانی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے پیرس اولمپکس کے دوران پاکستانی ایتھلیٹس سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران ملالہ یوسفزئی نے پاکستانی ایتھلیٹس کی حوصلہ افزائی کی اور ان کے ساتھ تصاویر بنائیں۔ ملالہ سے ملاقات کرنے والوں میں فائقہ ریاض، جہاں آرا نبی اور احمد درانی شامل ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس ؛ پوائنٹس ٹیبل پر جاپان 4 میڈلز کے ساتھ سرِفہرست
پیرس میں جاری اولمپکس 2024 کے دوسرے روز جاپان نے پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلی پوزیشن پر قبضہ کرلیا۔ پیرس اولمپکس کے دوسرے روز کے اختتام پر مزید 13 گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوا جن میں کئی ممالک نے اپنا پہلا میڈل حاصل کیا۔ پوائنٹس ٹیبل پر اب تک 22 ممالک کا کھاتہ کھل چکا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »