پیرس میں جاری اولمپکس 2024 میں پاکستانی سوئمرز کے بعد پاکستانی شوٹرز بھی ایونٹ سے باہر ہو گئے۔ پیرس اولمپکس 2024 میں آج دیگر مقابلوں سمیت 10 میٹر پسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ کے مقابلے ہوئے۔ پاکستان کی جانب سے گلفام جوزف اور کشمالہ طلعت کی جوڑی ایونٹ میں حصہ لے رہی تھی۔ پاکستان نے مکسڈ ٹیم ایونٹ میں 600 میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : today Paris Olympics
پیرس اولمپکس ؛ 200 میٹر فری اسٹائل ہیٹس میں پاکستان کے احمد درانی کا آخری نمبر
پیرس اولمپکس کے 200 میٹر فری اسٹائل ہیٹس میں پاکستان کے احمد درانی اپنی ہیٹ میں آخری نمبر پر رہے۔ تفصیلات کے مطابق 200 میٹر کی پہلی ہیٹ میں احمد درانی چار سوئمرز میں چوتھے نمبر پر رہے، احمد درانی کی ٹائمنگ ایک منٹ 58 اعشاریہ 67 سیکنڈز رہی۔ احمد درانی اپنے پرسنل بیسٹ ٹائمنگ کو بھی برقرار نہ رکھ ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹس کی مایوس کن کارکردگی کا سلسلہ جاری
پیرس اولمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹس کی مایوس کن کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے، سوئمر احمد درانی 200 میٹر فری اسٹائل ہیٹس میں آخری نمبر پر رہے، اور سیمی فائنل میں جگہ نہ بنا سکے۔ سوئمر جہاں آرا نبی کا بھی سفر تمام ہو گیا ہے، وہ فری اسٹائل سوئمنگ میں 30 میں سے 26 ویں پوزیشن پر رہیں۔ پیرس اولمپکس ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس ؛ بھارتی خاتون شوٹر نے 10 ایم ایئر پسٹل میں برونز میڈل جیت لیا
پیرس اولمپکس میں بھارتی خاتون شوٹر نے 10 ایم ایئر پسٹل میں برونز میڈل اپنے نام کیا۔ منو بھاکر اولمپک گیمز میں شوٹنگ میں تمغہ جیتنے والی پہلی بھارتی خاتون بھی بن گئیں، شوٹنگ میں مجموعی طور پر بھارت نے 12 سال بعد اولمپک میں کوئی تمغہ حاصل کیا۔ آخری بار ہندوستان نے اولمپکس میں 2012 کے لندن ایڈیشن میں ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس ؛ آسٹریلیا 3 گولڈ میڈلز کیساتھ ٹیبل پر سر فہرست
آسٹریلیا 3 گولڈ میڈلز کیساتھ ٹیبل پر سر فہرست آگیا پیرس اولمپکس میں میڈلز کی دوڑ شروع ہوگئی اور پہلے روز آسٹریلیا 3 گولڈ میڈلز کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست آگیا جبکہ چین نے 2 گولڈ میڈل اپنے نام کیے۔ پیرس اولمپکس میں میڈلز کے حصول کی جنگ شروع ہوگئی، پیرس اولمپکس کا پہلا گولڈ میڈل چین نے اپنے ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس 2024 ; بھارتی خاتون شوٹر 10 ایم ایئرپسٹل کے فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئیں
بھارتی خاتون شوٹر نے عمدہ پرفارنس دکھاتے ہوئے پیرس اولمپک 2024 میں 10 ایم ایئر پسٹل کے کوالیفائنگ مقابلے میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ خاتون شوٹر منو بھاکر نے اپنی کارکردگی کی بنا پر فائنل کے لیے سیٹ پکی کرلی، انھوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس مقابلے میں شامل تمام شوٹرز سے زیادہ یعنی 27 مرتبہ ...
مزید پڑھیں »