ٹیگ کی محفوظات : trials

چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی انڈر 16 ٹیموں کے ٹرائلز کا اعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی انڈر 16 ٹیموں کے انتخاب کے لیے کھلاڑیوں کے ٹرائلز 16 نومبر کو ہوں گے۔ ملک بھر سے باصلاحیت اور بہتر ین کھلاڑیوں کے انتخاب کی غرض سے پی سی بی نے مختلف شہروں میں ٹرائلز لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ٹرائلز کی نگرانی قومی جونیئر ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ٹرائلز کے لیے 291 نوجوان کرکٹرز کو مدعو کرلیا گیا

• یہ ٹرائلز 11 سے 19 ستمبر تک ایبٹ آباد، کراچی، لاہور، ملتان، کوئٹہ اور راولپنڈی میں جاری رہیں گے لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ چھ ایسوسی ایشنز کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کی تشکیل کے لئے 291 نوجوان کھلاڑیوں کو ٹرائلز میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔ ٹرائلز کا یہ سلسلہ ...

مزید پڑھیں »

ملک سپورٹس کرکٹ کلب کے انڈر16 اور انڈر13 ٹرائلز 20 جولائی کو منعقد ہونگے

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) ملک سپورٹس کرکٹ کلب پشاور کے زیراہتمام انڈر16 اورانڈر13 کھلاڑیوں کے اوپن ٹرائلز 20 جولائی کو صبح دس بجے ملک کرکٹ اکیڈمی رنگ روڈ پشاورمیں منعقد ہونگے ،ملک سپورٹس کرکٹ کلب کے صدر ملک فرمان کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے آئین کے مطابق تمام فل ممبر ز کیلئے انڈر16 اور انڈر13 کرکٹ کی سرگرمیاں لازمی ...

مزید پڑھیں »

بہاولپور ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز دومارچ کو منعقد ہونگے

بہاولپور (سپورٹس لنک رپورٹ)محمد جمیل کامران ڈاریکٹرر پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کواڈینیٹرر جنوبی پنجاب ڈس ایبلڈ کرکٹ کے مطابق ساتویں نیشنل ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپین شپ 2020 کے لیے بہاولپور ریجن کی ٹیم کے انتخاب کے لیے ٹرائلز دو مارچ بروز سوموار دن گیارہ بجے ڈرنگ کرکٹ اسٹیڈیم بہاولپورمیں منعقد ہونگے ٹرائلز میں بہاولپور ریجن سے تعلق رکھنے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپین شپ کیلئے اسلام آباد کی ٹیم کے ٹرائلز کل شالیمار کرکٹ اکیڈمی اسلام آباد میں ہونگے

اسلام آباد (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہونے والی نیشنل ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپین شپ کیلئے دیگر شہروں میں ٹرائلز کا انعقاد جاری ہیں۔ اسلام آباد ریجن میں 26فروری 2020بروز بدھ دوپہر 3بجے شالیمار کرکٹ اکیڈمی F-8میں ٹرائلز کاانعقادکیا گیا ہے۔ اسلام آباد اور اس کے دیگر اطراف کے تمام ڈس ایبلڈ کرکٹرز، وائٹ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free