کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انوٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید تین میچوں کا فیصلہ ہوگیا ناظم آباد جیم خانہ نے الرحمن سی سی کو 9وکٹوں، ٹی ایم سی نے ابوریحان سی سی کو 98رنز اور قریشی ڈولفن نے سعودآباد جیم خانہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : win
انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستانی ٹیم کا فاتحانہ آغاز
پوچیفسٹروم ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنے پہلے گروپ میچ میں سکاٹ لینڈ کو بآسانی 7 وکٹوں سے ہرا کر فاتحانہ آغاز کیا، سکاٹ لینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 75 رنز پر ڈھیر ہوگئی، محمد وسیم نے 5 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا، گرین شرٹس نے 76 رنز کا ہدف ...
مزید پڑھیں »منیبہ کی سنچری، پی سی بی چیلنجرز نے بھی جیت کا مزہ چکھ لیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)منیبہ علی کی شاندارسنچری نے پی سی بی چیلنجرز کوقومی سہ فریقی ٹی 20 ویمنزکرکٹ چیمپئن شپ میں پہلی کامیابی دلادی، انہوں نے 108 رنزکی شانداراننگزکھیلی ، پی سی بی ڈائنامائٹس کو 42 رنزسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں جاری قومی سہ فریقی ٹی 20 ویمنزکرکٹ چیمپئن شپ کے تیسرے میچ میں پی ...
مزید پڑھیں »طویل انتظار ختم ہوا،پاکستان 13سال بعد ہوم گرائونڈ پر سیریز کا فاتح
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے نسیم شاہ کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 263رنز سے شکست دیتے ہوئے دو ٹیسٹ میچز کی سیریز 0-1 سے اپنے نام کرلی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کھیلے گئے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے دوسری اننگز 555رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کرکے سری لنکا کو ...
مزید پڑھیں »کارپوریٹ چیلنج کپ ،آئبیکس، جاز اور نووا میڈ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)کارپوریٹ چیلنج کپ کے مقابلوں میں آئبیکس، جاز اور نووا میڈ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ ویلنشیا کرکٹ گرائونڈ اور ریس کورس کرکٹ گرائونڈ میں کارپوریٹ چیلنج کرکٹ کپ 2019-20 کا آغاز ہوگیا۔ ویلنشیا کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں آئبیکس گلوبل کی ٹیم نے یو سی ایس کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔ ...
مزید پڑھیں »رن فار پاکستان ریس2019،عصمت اللہ اور گلفام شاہین نے جیت لی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب اور ڈویژنل سپورٹس آفس لاہور کے باہمی تعاون سے اتوار کے روز پنجاب سٹیڈیم میں رن فار پاکستان بوائز و گرلز ریس منعقد کی گئی، اس موقع پر شائقین کی بہت بڑی تعداد سٹیڈیم میں موجود تھی رن فار پاکستان 2019ء میں 5کلومیٹر بوائز ریس میں عصمت اللہ نے 17.42.82منٹ میں فاصلہ طے کر کے ...
مزید پڑھیں »