نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ: کوئٹہ، ملتان اور لاہور کی کامیابی گل فیروزہ کی 142 رنز کی شاندار اننگز، رامین شمیم کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی لاہور نے سپر اوور میں کراچی کو شکست دی۔ ملتان کی گل فیروزہ کی راولپنڈی کے خلاف 142 رنز کی شاندار اننگز ۔ کوئٹہ کی رامین شمیم کی پشاور کے خلاف عمدہ آل راؤنڈ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : woman cricket news
ویمن ورلڈ کپ گلوبل کوالیفائرز میں شرکت کیلئے ’ونواٹو ‘کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) ویمن ورلڈ کپ گلوبل کوالیفائرز میں شرکت کیلئے اوشیانا کے ملک ’ونواٹو ‘کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ونواٹو نے ایسٹ ایشیا پیسفک کوالیفائر میں جاپان کو شکست دے کر گلوبل کوالیفائر کےلیے جگہ بنائی اور اب ابوظبی میں آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ گلوبل کوالیفائرز ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے پہلے دن کراچی، لاہور اور کوئٹہ کی کامیابی
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے پہلے دن کراچی، لاہور اور کوئٹہ کی کامیابی عائشہ ظفر کی ناقابل شکست سنچری، رامین شمیم کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی فیصل آباد 17 اپریل، 2024:ء نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے پہلے دن کراچی، لاہور اور کوئٹہ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ اقبال اسٹیڈیم میں کراچی نے ملتان کو چھ وکٹوں سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے کل کراچی میں کھیلا جائے گا
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے کل کراچی میں کھیلا جائے گا، ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ کراچی 17 اپریل، 2024: ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان ویمنز ٹیم کل سے ہیلی میتھیوز کی قیادت میں ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کے خلاف ون ڈے سیریز میں مدمقابل ہونے والی ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ مختلف شکل اور نئے جذبے کے ساتھ شروع ہوگا۔
نیشنل ویمنز ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ بدھ سے فیصل آباد میں شروع ہوگا۔ • فیصل آباد میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ اس مرتبہ ٹورنامنٹ مختلف انداز میں کھیلا جائے گا جس میں چھ ٹیمیں حصہ لیں گی اور یہ پچاس اوورز کا ہوگا۔ پہلے اس ٹورنامنٹ میں تین ٹیمیں شریک تھیں اور یہ پنتالیس ...
مزید پڑھیں »وومن ون ڈے ٹرائی سیریز ؛ سکاٹ لینڈ نے امریکہ کو 41 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی۔
وومن ون ڈے ٹرائی سیریز سکاٹ لینڈ نے جیت لی یو اے ای وومن ون ڈے ٹرائی سیریز میں سکاٹ لینڈ کی ٹیم نے امریکہ کو 41 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی۔ سکاٹ لینڈ کی ابطحہ مقصود پلیئر آف دی میچ قرار پائیں۔ دبئی میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے میچ میں سکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کی وومن کرکٹ ٹیم کو دوسرے ون ڈے میچ میں 7 وکٹوں سے شکست
وومن ون ڈے کرکٹ، جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو ہرا دیا جنوبی افریقہ کے دورے پر موجود سری لنکا کی وومن کرکٹ ٹیم کو دوسرے ون ڈے میچ میں شکست، میزبان جنوبی افریقہ نے 7 وکٹوں سے کامیابی اپنے نام کر لی۔ کمبرلے میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں سری لنکا کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کیخلاف سیریز کھیلنے کیلئے ویسٹ انڈیز کی ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی
ہیلی میتھیوز کی قیادت میں ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔ مہمان ٹیم کا استقبال ویمنز ونگ کی جنرل منیجر عائشہ اشعر نے کیا، ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کل سے کراچی میں ہی ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔ ویسٹ انڈیز کی 15 رکنی ویمنز کرکٹ ٹیم ہیلی میتھیوز کی قیادت میں جناح ٹرمینل کراچی پہنچی جہاں مہمان ٹیم ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کر دی۔
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کر دی۔ تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہیں۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار، عالیہ ریاض کل کراچی پہنچیں گی۔ بیٹنگ کوچ توفیق عمر اور ویمن کرکٹر بسمہ معروف 15 اپریل کو کیمپ میں رپورٹ کریں گے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔
قومی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ قومی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض کے نکاح کی تقریب لاہور کے ایک فارم ہاؤس میں ہوئی۔عالیہ ریاض کا نکاح سابق کپتان اور فاسٹ باؤلر وقار یونس کے چھوٹے بھائی علی یونس سے ہوا ہے۔ نکاح کی تقریب میں سابق کپتان محمد یوسف اور مشتاق احمد، عبدالرزاق، کامران اکمل، کپتان ...
مزید پڑھیں »