کیپ ٹائون (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقی پیسر کاگیسو ربادا دنیا کے نمبر ایک ٹیسٹ بولر بن گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی، بیٹسمینوں میں آسٹریلین کپتان اسٹیون اسمتھ کی ٹاپ پوزیشن برقرار رہی۔پاکستان کے اظہرعلی ایک درجہ تنزلی کے بعد آٹھویں نمبر پر چلے گئے ٗ بیٹسمینوں میں ویرات کوہلی دوسرے، جو روٹ تیسرے، کین ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : جنوبی افریقی
آسڑیلیا کیخلاف تیسرا ٹیسٹ،سٹین ٹیم میں واپسی کیلئے پرعزم
کیپ ٹاؤن (سپورٹس لنک رپورٹ)سٹار جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر ڈیل اسٹین نے آسٹریلیا کے خلاف شیڈول تیسرے ٹیسٹ میچ کے ذریعے انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کو ہدف بنا لیا۔419 ٹیسٹ وکٹیں لینے والے 34 سالہ فاسٹ باؤلر کو جنوبی افریقہ کا لیڈنگ وکٹ ٹیکر باؤلر بننے کیلئے مزید تین وکٹیں درکار ہیں جہاں سب سے زیادہ 421 وکٹیں لینے کا ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے وارنر، ڈی کوک جھگڑے کا نوٹس لے لیا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) اور آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے ڈربن میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں ڈیوڈ وارنز اور جنوبی افریقی بلے باز کوئنٹن ڈی کوک کے درمیان جھگڑے کا نوٹس لے لیا ہے۔ ڈربن میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں کینگروز نے پروٹیز کوباآسانی 118 رنز سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز میں 1-0 کی ...
مزید پڑھیں »مورنے مورکل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر مورنے مورکل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے اور آسٹریلیا کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز ان کے کیریئر کی آخری سیریز ہو گی۔ 33 سالہ فاسٹ باؤلر نے 83 ٹیسٹ، 117 ون ڈے اور 44 ٹی20 میچوں میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کرتے ہوئے مجموعی ...
مزید پڑھیں »گھٹنے میں انجری ، ڈویلیئرز بھارت کیخلاف ٹی ٹو نٹی سیریز سے باہر
جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ ) جنوبی افریقی بیٹسمین ابراہام ڈویلیئرز بائیں گھٹنے میں انجری کے باعث بھارت کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے باہر ہوگئے۔ کرکٹ جنوبی افریقہ نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ ماہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل ڈویلیئرز کو آرام کا موقع فراہم کیا جائے تاکہ وہ مکمل صحت یاب ہو کر پانچ روزہ میچوں ...
مزید پڑھیں »ہاشم آملا نے جاوید میاںداد کو پیچھے چھوڑ دیا
ڈربن: (سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقی بیٹسمین ہاشم آملا نے ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کے جاوید میانداد کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا۔ انہوں نے بھارت کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ میں 16 رنز بنا کر یہ کارنامہ انجام دیا۔ جاوید میانداد نے 233 میچوں میں 8 سنچریوں کی مدد سے 7381 رنز بنا رکھے تھے جبکہ آملا ...
مزید پڑھیں »