لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے پلے آف میچز کھیلنے کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مقامی کھلاڑی کراچی سے لاہور پہنچ گئے جب کہ غیرملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ کل سے ہوگا۔پی ایس ایل 3 کے دو پلے آف میچز 20 اور 21 مارچ کو لاہور میں کھیلے جائیں گے اور ایونٹ کے اگلے مرحلے میں جگہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : لاہور
کون کونے کرکٹر پاکستان آنے کو تیار،،،رپورٹ آگئی
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ایڈیشن 3 دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے اور شائقین کرکٹ کو انتظار ہے کہ کب ٹیمیں پلے آف میچز کھیلنے کے لیے پاکستان آئیں گی۔پی ایس ایل 3 کے دو پلے آف میچز 20 اور 21 مارچ کو لاہور میں کھیلے جائیں گے جب کہ فائنل مقابلہ 25 مارچ کراچی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فائنل،آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا شیڈول جاری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے کراچی میں کھیلے جانے والے فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت کل 15مارچ سے شروع ہوگی جبکہ بدھ کی رات 12 بجے سے تمام ٹکٹس آن لائن بھی دستیاب ہوں گے،پاکستان سپر لیگ فیصلہ کن مرحلے کی جانب بڑھ رہا ہے اور 25مارچ کو نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فائنل کیلئے ٹکٹوں کی فروخت ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل میچز کو بہترین انتظامات سے یادگار بنا دیں گے، صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل)کے لاہور میں سیمی فائنلزکے انعقاد کیلئے بہترین انتظامات کرے گی جس سے ان میچز کو یادگار بنا دیا جائے گا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ میچوں کی لاہور آمد،،،انتظامات جان کر آپ دنگ رہ جائینگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شیڈول میچز کے لیے فول پروف انتظامات کرلیے گئے، 18 مارچ سے نشتر اسپورٹس کمپلیکس کو بند کردیا جائے گا، امدادی انتظامات کے لیے ایک کارڈیک موبائل، 20 ایمبولینس، 18 ریسکیو موٹر بائیکس، 20 ریسکیو پوسٹس، ہاکی اسٹیڈیم میں 2 عارضی اسپتال قائم کیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندرز دما دم مست قلندر کرنے میں ناکام،ٹورنامنٹ سے آئوٹ
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں لاہور کی ٹیم مسلسل 6 شکستوں سے دو چار ہوئی اور یہ مقبول ٹیم ایک مرتبہ پھر ٹاپ فور میں جگہ نہ بنا پائی۔قلندرز کے ٹورنامنٹ میں اب تک صرف 2 پوائنٹس ہیں، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں پشاور زلمی کی شکست کے بعد لاہور کی ٹیم پلے آفس کی دوڑ ...
مزید پڑھیں »بین الصوبائی گیمز، سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ شروع
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر پشاور میں شروع ہونیوالی چوتھی بین الصوبائی گیمز کی تیاری کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ شروع ہوگئے ہیں، کیمپ میں ماہر کوچز کھلاڑیوں کو تربیت دے رہے ہیں،سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کوچز کو ہدایت کی ہے کہ پشاور گیمز کیلئے ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کا شیڈول منظر عام پر آگیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کا شیڈول منظر عام پر آ گیا ہے جس کے مطابق مہمان ٹیم پاکستان میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ ابتداء میں ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کو یہ سیریز 29 مارچ سے یکم اپریل تک کھیلنا تھی لیکن اب پاکستان کرکٹ بورڈ نے شیڈول میں تبدیلی کر دی ہے۔ نئے شیڈول ...
مزید پڑھیں »لاہور میں پی ایس ایل کے 2پلے آف میچز کیلئے قذافی سٹیڈیم میں تیاریاں مکمل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے دو میچز قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے جس کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ شائقین کرکٹ نئی کرسیوں پر براجمان ہوکر میچز سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔ پی ایس ایل کے 2 میچز بیس اور 21 مارچ کو شیڈول ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹرز اور ہزاروں شائقین کرکٹ کی میزبانی اب قذافی سٹیڈیم کے ...
مزید پڑھیں »بین الصوبائی گیمز پشاور، سپورٹس بورڈ پنجاب نے ٹرائلز شروع، ٹیبل ٹینس کے کھلاڑی کیمپ کیلئے منتخب
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر چوتھی بین الصوبائی گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں سپورٹس بورڈ پنجاب نے کھلاڑیوں کے ٹرائلز شروع کردیئے ہیں، بدھ کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں ٹیبل ٹینس (بوائز او ر گرلز) کے ٹرائلز ہوئے، بوائز میں سے سبحان عاصم، حمزہ اکرام، عابد اقبال، شہروز رزاق، یوسف ملہی، ...
مزید پڑھیں »