دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی کنگز کے کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم کے کپتان عماد وسیم کو سی ٹی اسکین کے لیے اسپتال لے جایا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عماد کو آبزرویشن میں رکھا جائے گا تاہم بظاہر وہ ٹھیک نظر آرہے ہیں۔میچ کے 19ویں اوور میں سہیل خان کا کیچ لیتے ہوئے عماد ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : ٹیم
قومی ٹیم کی قیادت،،،سرفراز احمد نے بڑی بات کر ڈالی
دبئی( سپورٹس لنک رپورٹ) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت سے متعلق پی سی بی کا جو فیصلہ ہوگا وہ منظور ہوگا۔پاکستان سپر لیگ کے 23 ویں میچ میں پشاور زلمی کو شکست دینے کے بعد پریس کانفرنس کے دوران سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ اپنے کیرئیر میں کبھی بھی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کا ایشیا کپ میں شرکت کا امکان
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ )بی سی سی آئی کیخلاف قانونی جنگ چھڑنے کے باوجود پاکستان کی بھارت میں شیڈول ایشیا کپ میں شرکت کا امکان ہے۔بی سی سی آئی کیخلاف قانونی جنگ سے پیدا ہونے والے جمود کے باوجود پاکستان کی بھارت میں رواں سال شیڈول ایشیا کپ میں شرکت کا امکان ہے،باہمی کرکٹ سیاسی کشیدگی کی نذر ہونے کا انٹرنیشنل ...
مزید پڑھیں »اندازہ تھا کہ میچ کو فنش کرسکتا ہوں،حسان خان
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) ملتان سلطانز کے خلاف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی فتح کے ہیرو حسان خان نے کہا ہے کہ آخری اوور میں پراعتماد تھا کہ مطلوبہ رنز بناکر ٹیم کو جیت دلوادوں گا۔میچ کے بعد نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اندازہ تھا زیادہ رنز نہیں ہیں اور یہ میچ اپنی ٹیم کے لیے ...
مزید پڑھیں »ڈیرن سیمی کے مداحوں کیلئے اچھی خبر۔۔
شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائر پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ محمد اکرم کا کہنا ہے کہ کپتان ڈیرن سیمی کی ریکوری توقع سے زیادہ بہتر ہورہی ہے، جلد وہ ٹیم کا حصہ ہوں گے۔شارجہ میں نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے دفاعی چیمپئن زلمی کے ہیڈ کوچ نے کہا کہ ڈیرن سیمی کے اسکین ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز،پاکستان کی چار رکنی ٹیبل ٹینس ٹیم کا اعلان
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن نے آئندہ ماہ شیڈول کامن ویلتھ گیمز کیلئے 4 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا، 4 سے 15 اپریل تک گولڈ کوسٹ، آسٹریلیا میں شیڈول میگا ایونٹ میں دو مرد اور دو خواتین کھلاڑی ملک کی نمائندگی کریں گی۔ٹیم میں رمیض اور خواجہ فہد جبکہ خواتین کھلاڑیوں میں فاطمہ خان اور حریم انور شامل ...
مزید پڑھیں »40ویں قومی کبڈی چیمپئن شپ 28فروری کو،ایرانی ٹیم بھی شرکت کریگی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا سرور نے کہا ہے کہ40ویں قومی کبڈی چیمپئن شپ 28فروری سے شروع ہو گی جس میں ایران کی کبڈی ٹیم کو خصوصی طور پر شرکت کی دعوت دی گئی ہے، کبڈی پاکستان اور ایران میںنوجوانوں کا مقبول کھیل ہے، دونوں ممالک کی ٹیموں کے مقابلوں سے کبڈی کے کھیل اور دونوں ممالک ...
مزید پڑھیں »اصل کپتان شاہد آفریدی ہی ہیں،عماد وسیم
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)سپر اسٹارشاہد خان آفریدی اب کپتانی میں دلچسپی نہیں رکھتے اور کیریئر کے آخری سالوں میں اپنی کرکٹ کو انجوائے کرنا چاہتے ہیں۔ شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ قیادت کی ذمے داری نہیں لینا چاہتا لیکن کھلاڑی کی حیثیت سے ٹیم کو جتوانا چاہتا ہوں۔ پشاورزلمی کو چھوڑ کر کراچی کنگز کو جوائن کرنے کے باوجود شاہد آفریدی ...
مزید پڑھیں »ایشن سکواش ٹیم چیمپئن شپ،8رکنی پاکستانی ٹیم شرکت کریگی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)آٹھ رکنی قومی ٹیم ایشن سکواش ٹیم چمپئن شپ میں شرکت کرے گی ٗ پاکستان سکواش فیڈریشن(پی ایس ایف) کے حکام کے مطابق ایشین سکواش ٹیم چمپئن شپ برائے ویمنز اور مینز 21 سے 25 مارچ تک کوریا میں کھیلی جائے گی جس میں 4مرد اور4خواتین کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ مرد کھلاڑیوں میں فرخان ...
مزید پڑھیں »سلیکشن نہ ہونے پر سابق انٹرنیشنل کرکٹر محمد حنیف کے بیٹے کی خود کشی
کراچی(سپورٹ لنک رپورٹ): سابق انٹرنیشنل کرکٹر عامر حنیف کے بیٹے محمد زریاب نے مبینہ طور پر ٹیم میں سلیکشن نہ ہونے پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ عامر حنیف کے مطابق ان کا بیٹا انڈر 19 ٹیم میں کھیل چکا تھا اور کوچز کے رویئے سے دلبرداشتہ ہوکر اس نے یہ قدم اٹھایا۔ واضح رہے کہ گذشتہ ماہ ...
مزید پڑھیں »