ٹیگ کی محفوظات : پلے آف

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مقامی کھلاڑیوں کی لاہور آمد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے پلے آف میچز کھیلنے کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مقامی کھلاڑی کراچی سے لاہور پہنچ گئے جب کہ غیرملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ کل سے  ہوگا۔پی ایس ایل 3 کے دو پلے آف میچز 20 اور 21 مارچ کو لاہور میں کھیلے جائیں گے اور ایونٹ کے اگلے مرحلے میں جگہ ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد یونائیٹڈ کو دھچکا،،مصباح الحق کی آج میچ میں شرکت مشکوک

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) اسلام آباد یونائٹیڈ کو پلے آف مرحلے سے قبل ہی بڑا دھچکا لگا ہے، کپتان مصباح الحق کی آج کھیلے جانے والے انتہائی اہم میچ میں شرکت مشکوک ہے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق کے ہاتھ میں ہیر لائن فریکچر ہوگیا جس کی وجہ سے وہ کراچی کنگز کے خلاف اہم میچ میں ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی،کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کتنے کھلاڑی پاکستان آنے پر رضامند ہوگئے؟

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے بین الاقوامی کھلاڑیوں نے پلے آف مرحلے اور فائنل میچ میں شرکت کے لیے پاکستان آنے پر رضامندی کا اظہار کردیا۔خیال رہے کہ پی ایس ایل کے پلے آف مرحلے میں ایلیمنیٹر 1 اور ایلیمنیٹر 2 بالتریتیب 20 اور 21 مارچ کو لاہور کے قذافی کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free